اشفاق پرواز کی تحاریر
اشفاق پرواز
اشفاق پرواز معروف کتاب "تعمیر معاشرہ اور اسلام " کے مصنف ہیں ۔ آپ مقبوضہ کشمیر کے جواں سال قلم کار ہیں۔ ۔سال ٢٠١٢ سے لکھ رہیں۔ آپ کے مضامین برصغیر ہند و پاک کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی پڑھے جاسکتے ہیں۔ درس و تدریس کے ساتھ منسلک ہیں۔ ان کی تحاریر اس بات کا بین ثبوت ہیں کہ اردو ان کا وضیفہ حیات ہے۔

میرواعظ شمالی کشمیر!ہے یہی میرےزمانے کا امام برحق۔۔۔۔اشفاق پرواز

خدا  تعالیٰ کا نظام بڑا ہی عجیب ہے۔ وہ وقتاً فوقتاً ایسے افراد کو پیدا کرتا ہے جو اصلاح و رشد کا مینارہ نور، اخلاق و کردار کا کوہِ ہمالہ، شریعت و طریقت کا حسین سنگم، دعوت و ارشاد اور←  مزید پڑھیے

ایک اور سال بیت گیا۔۔۔۔اشفاق پرواز

ایک اور سال بیت گیا ہے۔ صرف ایک ہندسے کی تبدیلی کے ساتھ ہی پوری دنیا میں نئے سال کی تقریبات شروع ہوں گی۔ اس بات سے قطع نظر کہ یہ عیسوی سال ہے یا ہجری، ایک نئی تاریخ کا←  مزید پڑھیے

اُٹھتی جوانیاں منشیات کی نذر۔۔۔۔۔اشفاق پرواز

منشیات ایک ایسا میٹھا زہر ہے جو انسان کو دنیا و مافیہا سے بیگانہ کر دیتا ہے۔ اس کو استعمال کرنے و الا ہر شخص حقیقت سے فرار حاصل کرتا ہے اور خیالوں کے بدمست جنگل میں مست الست کا←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کا گمنام داعی۔۔۔۔اشفاق پرواز

اللہ تعالیٰ کا نظام بڑا ہی عجیب ہے۔ وہ وقتاً فوقتاً ایسے افراد کو پیدا کرتا ہے جو اصلاح و رشد کا مینارہ نور، اخلاق و کردار کا کوہِ ہمالہ، شریعت و طریقت کا حسین سنگم، دعوت و ارشاد اور←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی بنگلہ دیش۔۔اشفاق پرواز

کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا۔۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے زیر قیادت بر سر اقتدار پارٹی عوامی لیگ نے آئندہ پارلیمانی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا←  مزید پڑھیے

اساتذہ سے بدسلوکی،تربیت میں کمی کہاں؟۔اشفاق پرویز

استاد قوم کا معمار ہوتا ہے۔ قوم جو کچھ ہے اُسی کی بدولت ہے۔ بچے استاد کی ہی تقلید کرتے ہیں۔ استاد کا ہر معاشرے میں ایک مقام ہوتا ہے جس سے کسی کوانکار نہیں۔ استاد چاہے تو غلام قوم←  مزید پڑھیے