نگارشات    ( صفحہ نمبر 456 )

نیویارک کے ڈاکٹروں نے مردہ جوزف کو کیسے زندہ کیا؟۔۔۔زبیر حسین

جوزف ٹرالوسی نیو یارک کے اساطیری داستانوں کے کرداروں کی طرح شہرت رکھنے والے اسٹاک ٹریڈر بوزی کا ڈرائیور تھا۔۔ اس کا سارا دن بوزی کو نیو یارک شہر میں ایک جگہ سے دوسری لانے اور لے جانے میں گزر←  مزید پڑھیے

دام ہم رنگِ زمیں ۔۔۔اطہر شہزاد

2018 کے الیکشن میں جمع تقسیم کی کچھ غلطیاں ہوگئی تھیں، بیلنس جس کی وجہ سے خراب نظر آتا تھا، اور اسی غلطی کوup to date کرنے، مزیدزیادہ اور باہر رہ جانے والی کچھ سیاسی قوتوں کو قافلہء بے نام←  مزید پڑھیے

میلاد ِمصطفی صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کے فضائل وآداب۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

خداکی رضاچاہتے ہیں دوعالم خداچاہتاہے رضائے محمدﷺ! دنیاوآخرت کی تمام رحمتیں اوربرکتیں اپنے دامن میں سمیٹے امن وسلامتی کاپیامبربن کرماہ ربیع الاوّل کاچاندطلوع ہوچکاہے۔ اس مبارک مہینہ کی بارہ تاریخ کوآج سے سواچودہ سوسال قبل مکہ مکرمہ کی سرزمین پرحضرت←  مزید پڑھیے

خدارا ویاگرا کو معاف کر دیجیے۔۔چوہدری عامر عباس

بعض موضوعات پر لکھنا مشکل تو نہیں ہوتا بلکہ ہمیں چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ناممکن سا لگتا ہے۔ خاکسار اس موضوع پر لکھنے کا کافی عرصہ سے سوچ رہا تھا لیکن کچھ مشکلات آڑے آ رہی تھیں۔ لہٰذا←  مزید پڑھیے

پنجاب کی لوک تاریخ۔۔۔ڈاکٹر منظور اعجاز/ریویو۔اسد رحمان

پنجاب کی تاریخ سو دو سو یا ہزار نہیں بلکہ سات ہزار سال پرانی ہے۔ آرکیالوجی اور لسانیات کے ماہرین کے مطابق ہڑپہ کی انسانی تہذیب کا دائرہ مہر گڑھ (موجودہ بلوچستان) سے شروع ہو کر پنجاب سندھ، گجرات راجستھان←  مزید پڑھیے

عورتوں کا ریپ اور فرائض کی یکطرفہ تقسیم۔۔۔روبینہ شاہین

ہمارے  معاشرے میں ریپ کیسز پر بات کی جائے ، تو بہت سےسوال اٹھائے جاتے  ہیں۔۔۔ 1۔ کیا عورتوں کو  برقعے پہنائے جائیں؟ 2۔ کیا سادہ پاکستانی لباس عریانی چھپانے کو کافی نہیں؟ 3۔ کیا عورت ہی مرد کی جنسی←  مزید پڑھیے

مرا پیغمبر عظیم تر ہے۔۔۔نادیہ عنبر لودھی

مرا پیمبر عظیم تر ہے کمالِ خلاق ذات اُس کی جمالِ ہستی حیات اُس کی بشر نہیں عظمتِ بشر ہے مرا پیمبر عظیم تر ہے وہ شرحِ احکام حق تعالیٰ وہ خود ہی قانون خود حوالہ وہ خود ہی قرآن←  مزید پڑھیے

دلدار پرویز بھٹی،کچھ باتیں ،کچھ یادیں ۔۔توفیق بٹ

میری شادی کو ابھی چند ماہ ہی گزرے تھے۔ اس شادی کے سارے انتظامات دلدار بھٹی نے کیے تھے، ولیمے پر لالے عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے گانے ”قمیض تیری کالی“ پر وہ ایسے رقص کررہا تھا جیسے یہ اس کے←  مزید پڑھیے

نظامِ عدل کے مُکے، دھکے اور لاتیں۔۔۔ملک احمد نادر

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک ممتاز ہائی کورٹ کے ایک معزز جسٹس صاحب کی کورٹ کا نائب قاصد دروازے کی طرف لپکتا ہے اور پوری طاقت سے بلند   آواز میں مقدمے کے عنوان کی صدا لگاتا ہے جس کے←  مزید پڑھیے

بارے ٹی وی و فلم۔۔۔نسرین غوری

ہمارے پی ٹی وی کے لیجنڈز فلموں میں ناکام رہے۔ طلعت حسین، راحت کاظمی، عثمان پیرزادہ، آصف رضا میر، جمشید انصاری، شفیع محمد، فردوس جمال، شکیل، قوی۔ قوی جیسا پی ٹی وی کا لیجنڈ اور سینئر اداکار فلموں میں مسخرے←  مزید پڑھیے

تحریک نظام مصطفی سے تحریک آزادی مارچ تک۔۔بسم اللہ خان

تاریخ خود دوسری مرتبہ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔حقیقت میں بدقسمتی سے پاکستان کی تمام سیاسی مذہبی پارٹیاں عالمی سامراج کے مفادات کے لئے کسی نہ کسی شکل میں کردار ادا کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ سامراج کے مفادات←  مزید پڑھیے

دو ٹکے۔۔۔ایڈووکیٹ محمدعلی

پدرسری یعنی ہمارے معاشرے میں عموماً مرد ظالم ہوتا ہے اور خاتون مظلوم لیکن دونوں کو ہی کسی نہ کسی جگہ فائدہ یا لیوریج حاصل ہوتا ہے۔ شادی اور عائلی زندگی کی بات ہو تو مرد یوں مظلوم ہے کہ←  مزید پڑھیے

مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور ۔۔۔۔۔فلسفہ اقبال/ارسلان صادق

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن مُلا کی اذان اور، مجاہد کی اذاں اور زیر بحث عنوان بالا میں جو شعر ہے وہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تصنیف بال جبرائیل کی ایک نظم حال ومقام سے اخذ کیا←  مزید پڑھیے

لوگوں کی فلاح کا ادارہ اپنی فلاح کا متلاشی ہے۔۔۔عمران علی

آئین پاکستان نے صوبائی خود مختاری کو سب سے اوّلین حیثیت دی ہے، اور اسی کے پیشِ نظر آئین میں اٹھارہویں ترمیم کی بدولت صوبوں کو خودمختاری دی گئی، اس کا اصل مقصد یہ تھا کہ صوبے اپنے تمام تر←  مزید پڑھیے

بے تکلف گفتگو ضروری ہوتی ہے ۔۔میاں جمشید

چینی زبان میں ’’گفتگوئے شبانہ‘‘ ایک ایسی ترکیب ہے، جس کا مطلب کسی دوست سے رات بھر دل کی باتیں کہنا سننا ہے۔ چاہے یہ باتیں ہوچکی ہوں یا ہونے والی ہوں۔ مگر دوست سے رات بھر عمدہ باتیں کرنے←  مزید پڑھیے

آن لائن عاشقی۔۔۔حسن کرتار

سنو جاناں 1 سنو جاناں 2 سنو جاناں 3 سنو جاناں 4 سنو جاناں 5۔6۔7۔8۔9۔10۔11۔۔۔۔ کیوں دیکھتی ہو کس کس نے پوسٹ لائیک کی کیوں دیکھتی ہو کس نے کیا کمنٹ کیا کیوں ان سے جلتی ہو جو نہ میری←  مزید پڑھیے

کمزور سیاسی حکومتیں اور رشوت خوروں کی اجارہ داری۔۔بدر غالب

ایک مضبوط اور مستحکم سیاسی نظام حکومت کا مقصد ایک ایسے ریاستی ڈھانچے کا قیام ہوتا ہے جس میں جمہور اور شخصی آزادیوں کا تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ایک پُرامن، خوشحال اور پُروقار نظامِ زندگی عوام الناس کی←  مزید پڑھیے

بلوچ بیٹیوں کے جلتے پلّو مت بجھاؤ۔۔۔محمد خان داؤد

بلوچستان یونیورسٹی حراساں کیس کی گونج اسلام آباد میں بھی سنائی دی پھر طویل خاموشی! سینٹ کے چئیر مین صادق سنجرانی سے وزیر اعظم نے اس اشو کو سنا محسوس کیا بات کی کمیٹی بنائی اور پھر طویل خاموشی! کراچی←  مزید پڑھیے

دو مُلکی نظریہ اور گلگت بلتستان۔۔شیر علی انجم

5 اگست 2019 کو ہندوستان نے جموں کشمیر لداخ کو اپنا آئینی حصہ قرار دیکر ہندوستانی آئین میں جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے حوالے سے موجود شق آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کو ختم کردیا.اس ایکشن کے بعد←  مزید پڑھیے

سیاسی مقابلے۔۔۔ابرار صغیر

سیاست بڑا الگ اور منفرد کھیل ہے یہ ایک ایسا کھیل ہے جس میں کرکٹ ٹیم کی طرح کئی ٹیمیں ہوتی ہیں اور کئی کھلاڑی ہوتے ہیں  ،جیتاکوئی ایک ہےسیاست میں جیتنے والے کو ہارنے والے سے مبارک باد نہیں←  مزید پڑھیے