نگارشات    ( صفحہ نمبر 455 )

نظامِ عدل کے مُکے، دھکے اور لاتیں۔۔۔ملک احمد نادر

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک ممتاز ہائی کورٹ کے ایک معزز جسٹس صاحب کی کورٹ کا نائب قاصد دروازے کی طرف لپکتا ہے اور پوری طاقت سے بلند   آواز میں مقدمے کے عنوان کی صدا لگاتا ہے جس کے←  مزید پڑھیے

بارے ٹی وی و فلم۔۔۔نسرین غوری

ہمارے پی ٹی وی کے لیجنڈز فلموں میں ناکام رہے۔ طلعت حسین، راحت کاظمی، عثمان پیرزادہ، آصف رضا میر، جمشید انصاری، شفیع محمد، فردوس جمال، شکیل، قوی۔ قوی جیسا پی ٹی وی کا لیجنڈ اور سینئر اداکار فلموں میں مسخرے←  مزید پڑھیے

تحریک نظام مصطفی سے تحریک آزادی مارچ تک۔۔بسم اللہ خان

تاریخ خود دوسری مرتبہ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔حقیقت میں بدقسمتی سے پاکستان کی تمام سیاسی مذہبی پارٹیاں عالمی سامراج کے مفادات کے لئے کسی نہ کسی شکل میں کردار ادا کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ سامراج کے مفادات←  مزید پڑھیے

دو ٹکے۔۔۔ایڈووکیٹ محمدعلی

پدرسری یعنی ہمارے معاشرے میں عموماً مرد ظالم ہوتا ہے اور خاتون مظلوم لیکن دونوں کو ہی کسی نہ کسی جگہ فائدہ یا لیوریج حاصل ہوتا ہے۔ شادی اور عائلی زندگی کی بات ہو تو مرد یوں مظلوم ہے کہ←  مزید پڑھیے

مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور ۔۔۔۔۔فلسفہ اقبال/ارسلان صادق

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن مُلا کی اذان اور، مجاہد کی اذاں اور زیر بحث عنوان بالا میں جو شعر ہے وہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تصنیف بال جبرائیل کی ایک نظم حال ومقام سے اخذ کیا←  مزید پڑھیے

لوگوں کی فلاح کا ادارہ اپنی فلاح کا متلاشی ہے۔۔۔عمران علی

آئین پاکستان نے صوبائی خود مختاری کو سب سے اوّلین حیثیت دی ہے، اور اسی کے پیشِ نظر آئین میں اٹھارہویں ترمیم کی بدولت صوبوں کو خودمختاری دی گئی، اس کا اصل مقصد یہ تھا کہ صوبے اپنے تمام تر←  مزید پڑھیے

بے تکلف گفتگو ضروری ہوتی ہے ۔۔میاں جمشید

چینی زبان میں ’’گفتگوئے شبانہ‘‘ ایک ایسی ترکیب ہے، جس کا مطلب کسی دوست سے رات بھر دل کی باتیں کہنا سننا ہے۔ چاہے یہ باتیں ہوچکی ہوں یا ہونے والی ہوں۔ مگر دوست سے رات بھر عمدہ باتیں کرنے←  مزید پڑھیے

آن لائن عاشقی۔۔۔حسن کرتار

سنو جاناں 1 سنو جاناں 2 سنو جاناں 3 سنو جاناں 4 سنو جاناں 5۔6۔7۔8۔9۔10۔11۔۔۔۔ کیوں دیکھتی ہو کس کس نے پوسٹ لائیک کی کیوں دیکھتی ہو کس نے کیا کمنٹ کیا کیوں ان سے جلتی ہو جو نہ میری←  مزید پڑھیے

کمزور سیاسی حکومتیں اور رشوت خوروں کی اجارہ داری۔۔بدر غالب

ایک مضبوط اور مستحکم سیاسی نظام حکومت کا مقصد ایک ایسے ریاستی ڈھانچے کا قیام ہوتا ہے جس میں جمہور اور شخصی آزادیوں کا تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ایک پُرامن، خوشحال اور پُروقار نظامِ زندگی عوام الناس کی←  مزید پڑھیے

بلوچ بیٹیوں کے جلتے پلّو مت بجھاؤ۔۔۔محمد خان داؤد

بلوچستان یونیورسٹی حراساں کیس کی گونج اسلام آباد میں بھی سنائی دی پھر طویل خاموشی! سینٹ کے چئیر مین صادق سنجرانی سے وزیر اعظم نے اس اشو کو سنا محسوس کیا بات کی کمیٹی بنائی اور پھر طویل خاموشی! کراچی←  مزید پڑھیے

دو مُلکی نظریہ اور گلگت بلتستان۔۔شیر علی انجم

5 اگست 2019 کو ہندوستان نے جموں کشمیر لداخ کو اپنا آئینی حصہ قرار دیکر ہندوستانی آئین میں جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے حوالے سے موجود شق آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کو ختم کردیا.اس ایکشن کے بعد←  مزید پڑھیے

سیاسی مقابلے۔۔۔ابرار صغیر

سیاست بڑا الگ اور منفرد کھیل ہے یہ ایک ایسا کھیل ہے جس میں کرکٹ ٹیم کی طرح کئی ٹیمیں ہوتی ہیں اور کئی کھلاڑی ہوتے ہیں  ،جیتاکوئی ایک ہےسیاست میں جیتنے والے کو ہارنے والے سے مبارک باد نہیں←  مزید پڑھیے

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(9)۔۔۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

طیبہ کل رات تین بجے تک جاگتی رہی تھی۔ اس کا ارادہ تھا کہ وہ سوئے گی ہی نہیں اور صبح فریش ہو کے تین، چار کپ چائے چڑھا کے ایگزامینش ہال پہ  چڑھائی کر دے گی۔ مگر جلد ہی←  مزید پڑھیے

کشمیر،خاموشیاں اور ذمہ داریاں۔۔۔ جاویدخان

شوریدگی سرد پڑ سکتی ہے۔کسی طوفان کے گزرنے کے بعد خاموشی چھاجاتی ہے۔باقی صرف تباہی کے آثار رہ جاتے ہیں۔ہلچل خطرناک نہیں ہوتی۔خطرناک چُپ ہوتی ہے،خاموشی،چُپ جو اچانک پھٹ پڑے۔سری نگر کی خاموشی ایسی ہی چُپ ہے۔سری نگر کشمیر کی←  مزید پڑھیے

میجر براؤن اور جنگِ آزادی کے حقیقی ہیروز ۔۔۔رینچن لوبزانگ

ایک گروپ میں گلگت بلتستان کی آزادی بارے ایک متنازعہ پوسٹ شائع ہوئی جس میں گلگت بلتستان کے  پاکستان کے زیرِ  انتظام آنے کا کریڈٹ میجر براؤن کو دینے کی کوشش کی گئی تھی ۔ریکارڈ کی درستگی کے لیے وضاحت←  مزید پڑھیے

افغانستان، پشتونستان اور وزیرستان۔۔۔ ہارون وزیر/تیسری،آخری قسط

خلاصہ یہ ہے کہ اگر انڈیا یا پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ پنجاب اور بنگال کی طرز پر صوبہ سرحد اسمبلی میں بھی ووٹنگ کے ذریعے کیا جاتا تو باچا خان اینڈ کمپنی کو کوئی اعتراض نہ ہوتا کیونکہ اس←  مزید پڑھیے

روایتی شوہر یا غیر رسمی محب۔۔۔صائمہ نسیم بانو

آپ یا تو مظلوم ہوا کرتے ہیں یا پھر نہیں، بالکل اسی طرح آپ یا تو محب ہیں یا پھر نہیں ہیں ۔ خلیل الرحمن قمر صاحب نے اپنے ڈرامے “میرے پاس تم ہو” کے ہیرو دانش کو محض ایک←  مزید پڑھیے

آزادی سے پہلے برصغیر کے مسلمان معاشرے میں فرقہ وارانہ تشدد۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ: یہ ایک نقطہ نظر ہے جو باقاعدہ حوالوں سے مزیّن ہے۔ اس کا جوابی  مضمون کوئی صاحب اسی تحقیقی انداز میں بھیجیں  تو ادارہ اسے شائع کرے گا۔ پاکستان بننے کے بعد فرقہ وارانہ جرائم کے بارے میں بات ←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ کے سماجی پہلو۔۔ہارون الرشید

مولانا فضل الرحمن کی طرزِسیاست سے میں اور آپ اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اس میں کیا دورائے ہو سکتی ہے کہ پاکستانی سیاستدانوں میں مولانا کے پائے کا مقرر اس وقت موجود نہیں ہے۔ دلیل مولانا کے ہاتھ کی←  مزید پڑھیے

اے کے ہنگل : ہندوستانی تھیٹر اور فلموں کا مہذب اداکار۔۔۔۔احمد سہیل

اے کے ہنگل کا پورا نام اوتار کرشن ہنگل تھا۔ ان کی پیدائش ایک کشمیری پنڈت کے خاندان میں سیالکوٹ(اب پاکستانی پنجاب ) میں 15 اگست 1915 میں ہوئی۔ وہ بچپن میں تھیٹر میں کام کیا کرتے تھے۔ ان کا←  مزید پڑھیے