صدقہ دینا، اپنے وقت اور وسائل کی خیرات کرنا، بانٹنا، چھوٹے چھوٹے معاملات میں دوسروں کے کام آنا آپ کی صحت آور زندگی کے لیے اکسیر ہے. آسمانی کتابیں تو مدتوں سے یہ بات کہہ ہی رہی تھیں، اب سائنس← مزید پڑھیے
کرونا وائرس کے دوران جو طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے وہ طبقہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا ہے۔اس کے علاوہ وہ لوگ بھی اس میں شامل ہیں جو سرکاری سطح پر ایمر جنسی خدمات سرانجام دینے پر← مزید پڑھیے
لوگ تین ہزار ممبران کے گروپس کے ایڈمن ہوکر زمین پر پیر نہیں رکھتے۔ ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی آکر وال پر لکھ دیتا ہے۔ “للہ ایڈمن صاحب ہماری پوسٹ پر نہیں آتے ،شاید ناراض ہیں”۔ کوئی خاتون ترنگ← مزید پڑھیے
مارگریٹا راڈریگیز(بی بی سی منڈو) نے اپنے ایک کالم میں لکھا کہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے ایک امام اسد زمان کہتے ہیں کہ حضرت خدیجہ جو سنہ 555 میں اس علاقے میں پیدا ہوئیں جو آج سعودی عرب ہے۔انھیں← مزید پڑھیے
بانئِ پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا جنم دن سب پاکستانیوں کو مبارک ہو۔ جی میرے سب ہم وطن پاکستانیوں کو مبارک ہو۔ ہاں ہاں بھئی! سب کو، جو بھی قائداعظم سے اور اس پاکستان سے← مزید پڑھیے
قبل از ریاست ِمدینہ سفارت کاری اور حجرت حبشہ: تاریخ دانوں اور سیرت نگاروں نے دین اسلام کا سب سے پہلا سفارتی سفر حجرت حبشہ کو قرار دیا ہے۔کیونکہ مشرکین نے مسلمانوں پر مکہ کی زمین تنگ کر کے رکھ← مزید پڑھیے
آج سے پانچ ہزار سال پہلے کی دنیا کا سیاسی نقشہ بہت لچکدار تھا۔ مختلف واقعات نے اس کی سرحدوں کو مختلف سمتوں میں تشکیل دیا۔ آج یہ بڑی حد تک کسی شکل میں آ چکا ہے۔ تلواریں لہراتے اور← مزید پڑھیے
یہ کتاب ہیکٹر گارشیا اور فرینسز میرالیز نے جاپان کے رہن سہن اور ثقافت پر لکھی ہے ـ، جاپانی زبان میں اکی گائی کا لفظی مطلب ہے جینے کی وجہ ـ، اکی کا معنی ہے زندگی اور گائی کا معنی← مزید پڑھیے
بانئ پاکستان جناب قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پچھلے دنوں تھا، جسے ہم نے نہایت شان و شوکت سے منایا۔ لیکن قائد کے فرمودات کیا تھے ان کا ہمیں کچھ معلوم نہیں دوسرے الفاظ میں کہیں تو ہم← مزید پڑھیے
طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟۔۔ یہ وہ سوال ہےجس نے نہ صرف مجھےسوچنے پر مجبورکر دیا بلکہ یہ جاننے پربھی مجبور کر دیا کہ آخر وہ کون سی وجوہات ہیں کہ← مزید پڑھیے
کچھ درویشوں نے اپنی فراست کے پیش نظر پہلے ہی آگاہ کردیا تھا، اس وقت کا نووارد سیاست دان یہودی ایجنڈے پر کار فرما ہے۔ لیکن کوئی نہیں مانا، پھر ایک مردِ مؤمن ببانگ دہل ان کو یہودی ایجنٹ کہنے← مزید پڑھیے
سید قطب اور بنان کے نظریات اور فلسفہ ء جہاد کے تحت باقاعدہ اور منظم جہاد کی بنیاد ڈالنے والی شخصیت اُسامہ بن لادن کی ہے ۔ اسامہ بن لادن کی شخصیت اور دہشتگرد کاروائیوں کا ذکر کرنے سے پہلے← مزید پڑھیے
خارجہ پالیسی کا تعارف اور مفہوم: انسان اس دنیا میں اکیلا نہیں رہ سکتا۔انسان گروہی شکل میں رہنے کو زیادہ پسند کرتا ہے۔ اس کو لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کرنے کی ضرورت رہتی ہے۔اسی لئے انسان کی بقاء کے← مزید پڑھیے
ہر آنے والا دن ملک کو نئے بحران کی جانب دھکیل رہا ہے ۔ ابھی ایک بحران کے اثرات سے نبردآزما ہورہے ہوتے ہیں کہ دوسرا طوفان سر پر منڈلانا شروع کر دیتا ہے۔ ابھی آٹا ، چینی ، میڈیسن← مزید پڑھیے
دماغ میں بڑی تبدیلیاں بہت جلد آ سکتی ہیں۔ اگر کسی کی آنکھ پر پٹی باندھ دی جائے تو ایک گھنٹے میں ویژویل کارٹیکس چھونے پر ریسپانس دینے لگتا ہے۔ اتنی بڑی تبدیلیاں اس قدر جلد کیسے؟ یہ اتنا وقت← مزید پڑھیے
کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ دیامر بالخصوص داریل کی ایک بیٹی سیاست کے میدان کارزار میں اُتر سکتی ہے۔ یہ ضلع ایک الگ جغرافیہ رکھتا ہے اور اپنی ایک الگ تھلگ ثقافت رکھتا ہے۔ کسی← مزید پڑھیے
واقعہ معراج میں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا مسجد حرام سے مسجد اقصی جانا قرآن کریم سے ثابت ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے سبحن الذی اسریٰ بعبدہ لیلا من المسجد الحرام الی المسجد الاقصی سورۃ الاسراء الآیۃ 1← مزید پڑھیے
چند سال قبل جب وکالتی حیاتی میں عدالتی امور کی انجام دہی کے لئے عدالت عالیہ کی طرف رواں دواں تھا تو راستے میں ایک باوقار شخصیت وکلا کا لباس زیب تن کیے ٹہلتی ہوئی نظر آئی۔ گاڑی روک کر← مزید پڑھیے
پچیس دسمبر کی تاریخ تاریخوں میں ایک اہم حیثیت رکھتی ہے اس دن بہت ساری اہم شخصیت کا یوم ولادت ہے سب سے پہلے یسوع مسیح حضرت عیسی علیہ السلام کا یوم ولادت اسی تاریخ کو ہے اور پوری دنیا← مزید پڑھیے
مسجد الرایہ : مکہ کی قدیم مساجد میں مسجد الرایہ مسجد بھی ان مساجد میں سے ایک ہے جس سے رسول اللہ کی زندگی کا ایک اہم واقعہ جڑا ہوا ہے۔ یہ مسجد بازار “سوق المعلاة” میں مکہ کے بالائی← مزید پڑھیے