نگارشات    ( صفحہ نمبر 390 )

کاکولی نظام یا جمہوریت۔۔عامر کاکازئی

جوبائیڈن، جو کہ امریکہ کے حالیہ صدر منتخب ہوۓ ہیں، ان کی کابینہ میں 19 امریکن انڈین اوریجن لوگ ہیں ان میں نائب صدر کملہ دیوی بھی شامل ہے۔ اب سوچنے کی بات ہے کہ آخر کیا یہ کسی پیر←  مزید پڑھیے

ماہر نفسیات نے بیٹی کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔۔مائرہ علی

ملتان میں باپ نے اپنی اکلوتی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔بیٹی تین بچوں کی ماں تھی ۔ماہر نفسیات نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا ،اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ یہ واقع←  مزید پڑھیے

ماہر نفسیات خودکشی کیوں کرتے ہیں؟۔۔عارف انیس

دو دن قبل ملتان میں ماہر امراض دماغی، نفسیاتی اور منشیات ڈاکٹر اظہر حسین نے مبینہ طور پر بیٹی کو قتل کرکے خود کشی کرلی. بتایا گیا ہے کہ ان کی اکلوتی  بیٹی علیزہ اظہر بھی ماہر نفسیات تھیں اور←  مزید پڑھیے

ٹیلی گرام اور بابا جی۔۔ذیشان نور خلجی

سوچا تھا دوست احباب کو ایک اطلاعی میسج بھیجوں گا کہ پرائیویسی پالیسی کی وجہ سے ٹیلی گرام میسنجر پر منتقل ہو چکا ہوں، سو وٹس ایپ پہ رابطہ نہ کیا کریں۔ لیکن اس سے پہلے ہی ٹیلی گرام والوں←  مزید پڑھیے

ڈراپ شپنگ کاروبار کو جانیے اور شروع کیجیے۔۔میاں جمشید

اگر آپ ایک بے روزگار نوجوان ہیں ۔ نا ہی کوئی نوکری ہے اور نا ہی کوئی کاروبار کرنے کے لئے سرمایہ رکھتے ہیں تو میری آج کی یہ تحریر آپ ہی کے لئے ہے ۔ یقین مانیں اگر بے←  مزید پڑھیے

انسان فطرت کو پامال کر رہے ہیں۔۔ خنساء سعید

اللہ تعالی نے جب کائنات تخلیق کی تو کائنات میں ہر طرف خو بصورتی ہی خو بصورتی دکھائی دیتی تھی ۔زمین پر سبزہ تھا ،لہلہاتے ہوئے کھیت کھلیان تھے ،دریا اپنی ہی موج میں بہتے تھے ،سمندروں کی شفاف ٹھاٹھیں←  مزید پڑھیے

مشکلات کے پہاڑ۔۔بیت اللہ

زندگی میں ہر کسی کو مشکلات کے پہاڑ کا سامنا ہوتا ہے. ایک ایسا پہاڑ جس کے اُس پار خوبصورت منزلیں ہماری منتظر ہوتی ہیں, مگر یاد رکھیں کہ ان منزلوں تک پہنچنے کے لیے ہر صورت اس پہاڑ کو←  مزید پڑھیے

عرب میں اونٹوں سے گاڑی تک کا سفر ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب دنیا میں ان چند ممالک میں آتا ہے جہاں دنیا کی جدید ترین اور مہنگی ترین گاڑیاں اور ملک کی مجموعی آبادی سے زیادہ گاڑیاں موجود ہیں، سعودی عرب میں تیل سے چلنے والی جدید گاڑیوں سے پہلے←  مزید پڑھیے

صوبائی تعصب پسندی کا ناسور ۔۔اے وسیم خٹک

وطن عزیز جب سے بنا ہے تب سے ہی ملک میں لسانی فتنے نے سر اٹھایا ہے۔مشرقی پاکستان کے سیاست دانوں نے دستور  پاکستان میں رکاوٹ ڈالی اور اُردو کو قومی زبان تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔حالانکہ اردو وہ واحد←  مزید پڑھیے

انگریزی بول چال ہُنر یا ایک نفسیاتی الجھن۔۔عارف خٹک

ہمارے ہاں ایک طبقہ آج بھی اس احساس محرومی کا شکار ہے کہ انگریزی میں بول چال ترقی اور روشن خیالی کی ضمانت ہے۔ ان کی اس طرز ِ فکر  نے ہماری چار نسلوں کو تباہ و برباد کرکے رکھ←  مزید پڑھیے

طاعون عمواس  سے  وبائی صورتحال میں رہنمائی۔۔                   ڈاکٹر محمد عادل

تعارف اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا   ایک جان لیوا وائرس  کورونا  (COVID-19)کے لپیٹ میں ہے ۔ طبی ماہرین  اس وبا کی ویکسین کی تیاری  کی کوششوں پر دن رات ایک کئے ہوئے ہیں ۔ اور بڑی حد تک ان←  مزید پڑھیے

انور سین رائے کا ناول” چیخ” – ایک جائزہ۔۔۔تسمیہ عزیز

انور سن رائے اردو زبان کے مایہ ناز ناول نگار، شاعر،افسانہ نگار اور مترجم ہیں، وہ 13 نومبر 1953 میں خیرپور ٹامیے والی میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنا پہلا ناول ” چیخ“ 1980 میں تخلیق کیا اور پری←  مزید پڑھیے

موشگافیاں/کتاب کا ریویو۔۔عامر کاکازئی

مصنف : احمد نعیم ہاشمی صنف : طنز و مزاح /خاکہ نگاری قیمت: 450 پبلشر: جہاں بخت پبلی کیشنز ، ملتان رابطہ نمبر: 374-5346-0312 محترم احمد نعیم ہاشمی صاحب، جن کا تعلق ملتان کے ایک روحانی علمی ادبی اور سیاسی←  مزید پڑھیے

مذہبی کارڈکا استعمال تربیت کی کمی۔۔ شہزاد سلیم عباسی

انسان کا بچپن، لڑکپن، شباب عمرکے یہ چار حصے موزوں تربیت کے وہ مدارج ہوتے ہیں جو اگر مثبت اشاریوں اور اخلاقی قدروں کو معیار بنا کر ترتیب دیے جائیں تو پھر مٹی کندن ہوتی ہے۔ پھر قوموں کی ترقی←  مزید پڑھیے

خواتین مالکان کی جانب سے منیجر کی انگلش کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا پر بحث۔۔مائرہ علی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دو خواتین جو کہ خود کو  ایک ریسٹورنٹ کا مالک بتاتی ہیں وہ اس ریسٹورنٹ کے منیجر کو بلا کر اس کے ساتھ انگریزی میں بات چیت کرتی ہیں۔جب کہ منیجر←  مزید پڑھیے

مسٹر ہنڈرڈپرسنٹ۔۔عارف انیس

ہم پہاڑ کو نہیں اپنے آپ کو فتح کرتے ہیں۔ سر ایڈمنسڈ ہیلری نے یہ جملہ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے بعد کہا تھااور سچ تو یہ ہے کہ یہ جملہ اسی شخص←  مزید پڑھیے

کمیونزم سوشلزم کیپٹلزم کیا ہیں(دوم،آخری حصّہ)۔۔مکرم حسن بلوچ

کیپٹلزم (سرمایہ دارانہ نظام) سوشلزم اور کمیونزم (اشتراکیت) تینوں معاشی نظام ہیں۔ کیپٹلزم ایک ایسا معاشی نظام جس میں کسی ملک کی تجارت اور صنعت کو ریاست کے بجائے نجی مالکان کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے اور منافع بھی←  مزید پڑھیے

تاریخی سائنس (7)۔۔وہاراامباکر

جس چیز کو تجربے کے ساتھ ثابت نہ کیا جا سکے، وہ غیرسائنسی ہے۔ کوئی بھی سائنس تاریخی نہیں ہو سکتی”۔ یہ عجیب رائے لکھنے والے کوئی اور نہیں “نیچر” جریدے کے ایڈیٹر ہنری جی تھے۔ اگر جی درست تھے←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارا نہ جمہوریت،چہرہ روشن اندرون تاریک تر۔۔غازی سہیل خان

نئے سال کے ٹھیک پانچ دن بعد 6/ جنوری 2021ء کو اُس وقت امریکی کانگریس کی عمارت ”کیپٹل ہل“ پرامریکہ کے سابق صدر   ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے دھاوا بول دیا، اس وقت وہاں 2020ء کے صدارتی انتخابات کے نتائج←  مزید پڑھیے

موسیقی حرام ہی سہی مگر۔۔عدیل احمد

چلے آئیےآج موسیقی پر تھوڑی سی بات کرتے ہیں ۔عموماًاس موضوع  پر بات کرنے سے ایک ڈر سا لگا رہتا ہے کیونکہ موسیقی سے مراد ہمارے معاشرے میں بس گانے بجانے کو سمجھا جاتا ہے اور جس کو ہمارے معاشرے←  مزید پڑھیے