نگارشات    ( صفحہ نمبر 363 )

بارود کی فصلیں ۔۔گوتم حیات

ہندوستان میں کورونا کی حالیہ لہر نے ہر ایک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے بےچین کر دینے والی خبریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا  پر  گردش کر رہی ہیں ،جن میں دکھایا جا رہا ہے←  مزید پڑھیے

وبا سے بچنے کا واحد حل یہی ہے۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطن عزیز میں کرونا کی تیسری لہر کے وار جاری ہیں، نئے کیسز کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، ہر دن مریضوں کی   تعداد میں  بھی اضافہ ہو رہا ہے، ہسپتالوں میں کرونا وارڈ مریضوں سے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور ہمارا عمومی رویہ۔۔محمد ہاشم

دو سال قبل 2019 میں چائنہ کے شہر ووہان میں کرونا وائرس (Covid19) پھیلا تو ہمارا عمومی رویہ یہ تھا کہ ایک شہر میں کسی Breach کی وجہ سے ایک مہلک وائرس پھیلا ہے جس کو کنٹرول کیا جائے گا۔←  مزید پڑھیے

مینٹورز کی تلاش۔۔ایازمورس

مینٹورز (Mentors)وہ لوگ ہیں جو آپ کو آپ کی پہچان کرواتے ہیں،یہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو آپکی منزل کے فاصلے کو کم کرکے آپ کو منزل تک پہنچنے کا راستہ بتاتے ہیں۔ہر کامیاب انسان کی زندگی میں مینٹورز کا←  مزید پڑھیے

کیا حمد و نعت کو نصاب سے واقعی نکالا جا رہا ہے ؟ انصار عباسی کی سٹوری اور چند حقائق۔۔عامر عثمان عادل

(تفصیلی رپورٹ ) ملک کے صفِ  اوّل کے صحافی انصار عباسی نے دی نیوز میں ایک سٹوری بریک کی ہے جس میں وہ مندرجہ ذیل امور پر حکومت پنجاب کو مورد ِ الزام ٹھہراتے ہیں 1۔ حکومت پنجاب کے انسانی←  مزید پڑھیے

ملکی سلامتی اور قومی خودمختاری کا تحفظ۔۔محمد نوید عزیز

ملکی سلامتی سے مراد ملک کا امن و امان اور ملک کا صحیح سالم زندہ رہنا ہے اور قومی خودمختاری سے مراد ایک ایسی قوم ہے جو اپنی آزادی رائے کا اختیار رکھتی ہو اور وہ اپنی تجاویز اور مشوروں←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ چینی سرحد (35)۔۔وہاراامباکر

چین انڈیا تعلقات 1954سے مشکلات کا شکار ہو گئے۔ اس کی ایک بڑی وجہ اکسائی چن کا علاقہ تھا جس پر دونوں کا دعویٰ تھا۔ دوسرا مسئلہ دیگر جگہوں پر سرحدی مسائل تھے۔ انڈیا نے تبت کو چین کا حصہ←  مزید پڑھیے

کئی چاند تھے سر ِ آسماں(2،آخری قسط)۔۔تبصرہ: پروفیسر ذوالفقار احمد ساحر

دراصل یہ اس زمانے کے فیشن ایبل رؤسا کی خواتین کالباس تھا۔طبقہ رؤسا کاتعلق چاہے کسی بھی ملک ہو،خواتین کے لباسوں کااہتمام ان کے نسوانی حسن اور بے انتہا کشش کو مزید انگیخت کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ٹالسٹائی کے←  مزید پڑھیے

مقدمہ گلگت بلتستان کا حل کیا ہے؟(1)۔۔اشفاق احمد ایڈوکیٹ

تاریخی پس منظر گلگت بلتستان کی قدیم تاریخ پر دستیاب کتب کے مطالعہ سے اس حقیقت کا پتہ چلتا ہے کہ 1842سے قبل گلگت بلتستان میں بھی قدیم دور کے یونانی شہری ریاستوں ایتھنز اور سپارٹا کی طرح چھوٹی  چھوٹی←  مزید پڑھیے

آہ! مولانا وحیدالدین۔۔سعید چیمہ

کچھ سگِ آزاد ہیں جو ہر تعزیت کے موقع پر باز نہیں آتے، جو جبلت سے مجبور ہیں، دکھ اتنا ہے کہ بیان سے باہر ہے، آنکھوں سے برسات ہوئی جاتی ہے، مولانا وحید الدین خان انتقال فرما گئے، تعصب←  مزید پڑھیے

عشق مصطفیٰ،اخلاق حسنہ اور ہم۔۔فراست محمود

لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَكَرَ اللّٰهَ كَثِیْرًاؕ(۲۱) ترجمہ: بیشک تمہارے لئےاللہ کے رسول میں بہترین نمونہ موجود ہے اس کے لیے جو الله اور آخرت کے دن کی←  مزید پڑھیے

رمضان اور متزلزل ایمان۔۔شیخ خالد زاہد

ماہ مبارک رمضان کورونا کی احتیاطی تدابیر کیساتھ رواں دواں ہے اور پچھلے سال کی نسبت کہیں بہتر انتظامات کیساتھ مساجد میں عبادات کا اہتمام جاری ہے۔ تاحال موسم اتنا سخت نہیں کہ  روزہ داروں کیلئے کسی مشکل کا سبب←  مزید پڑھیے

راز حیات والے بابا جی۔۔عارف انیس

مولانا وحید الدین خان بھی رخصت ہوئے! انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ذہین آنکھوں اور متجسس سراپے والی دھیمی اور باوقار شخصیت کے مالک وحید الدین خان کو دیکھ ارطغرل والے “ابن عربی” کا خیال آتا تھا۔ وہ ان←  مزید پڑھیے

کشمیر ۔ اقوامِ متحدہ کشمیر میں (34)۔۔وہاراامباکر

مارچ 1950 میں اقوامِ متحدہ سیکورٹی کونسل نے آسٹریلین ہائی کورٹ کے مشہور جج سر اوون ڈکسن کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھیجا۔ انہوں نے پوری کوشش کی کہ انڈیا اور پاکستان کے مختلف اعتراضات اور اختلافات کو←  مزید پڑھیے

جیل کی مسجد اور ایک ایم پی اے کا خطبہ۔۔عامر عثمان عادل

رمضان کریم کی مقدس ساعتوں میں ہر سو رحمتوں برکتوں کی برسات جاری ہے ۔ آج وقت افطار کافی عرصہ پہلے ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے قیدیوں کے ساتھ کی گئی ایک افطاری یاد آ گئی ان دنوں کی بات ہے←  مزید پڑھیے

کئی چاند تھے سر ِ آسماں(1)۔۔ تبصرہ:پروفیسر ذوالفقار احمد ساحر

20 دسمبر  2020  کو عزیزی جاوید (مصنف،کالم نگر،سفرنامہ نگار)نے اطلاع دی کہ شمس الرحمٰن فاروقی کاانتقال ہوگیا ہے۔کچھ دیر بعدکچھ اور جوانب سے بھی اطلاع یہی آئی۔فاروقی صاحب اپنے عہد کے اتنے بڑے عبقری تھے کہ ان کی تخلیقی جہتوں←  مزید پڑھیے

قائد اعظم کا1916 میں گجراتی زبان میں انٹرویو ،جس کے جواب انہوں نے خود گجراتی زبان میں لکھے ہیں۔

a Gujarati interview of Jinnah from 1916Here it is: “Q: What are the qualities a man should be admired for? A: Independence (swatantrata). سوال: مرد کی کون سی خاصیت قابل ستائش ہے؟ جواب: اسکا آزاد منش ہونا Q: What are←  مزید پڑھیے

شیطان کا مرشد ۔۔شاہد محمود

رمضان المبارک میں شیطان قید کر دئیے جاتے ہیں پھر بھی برائیاں و ظلم و ستم اور گھناؤنے برے اعمال اس مبارک مہینے میں بھی نظر آتے ہیں۔ ذہنوں میں سوال اٹھتا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ میری ناقص رائے←  مزید پڑھیے

مستقبل کا ترقیاتی راستہ :بالادستی یا انصاف پسندی۔۔زبیر بشیر

وبا کے بعد دنیا میں ایک نیا ورلڈ آرڈر ترتیب پا رہا ہے۔ نئے اتحاد بن رہے ہیں۔ نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں۔ اس اہم موقع پر سب سے اہم سوال یہ ہے کہ آنے والے وقت میں بنی←  مزید پڑھیے

جب بات کہنا جرم ٹھہرے اور سننے کی سکت ختم ہوجائے۔۔عبدالستار

عالمی تناظر کے اس پس ِ منظر میں ہم آج ایک ایسے کلچر کو فروغ دے رہے ہیں جس کی آج کی تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی دنیا کے منظر نامے پر کوئی اہمیت نہیں ہے کیونکہ آج ہم مسل←  مزید پڑھیے