میں کہہ رہا تھا ۔۔۔ “اس لمس کےنام جوانسان کی اولین حِس ہے ” ادب میں جنس کو موضوع بنانا عیب نہیں، جنس کا بطور حربہ سلیقے سے استعمال بھی گناہ نہیں ۔اس کا ٹھیک سے برت نہ سکنا، گناہ← مزید پڑھیے
افغانیوں کے قتلِ عام میں وہ کرائے کے مجاہدین بھی شامل تھے اور ہیں جو دوسروں کے اشاروں پر کٹھ پتلیوں کی طرح ایک طویل عرصے سے چل رہے ہیں اور اتفاق سے وہ پیدائشی اور نسلی طور پر افغان← مزید پڑھیے
اللہ تعالیٰ نے انسان کی جبلت اور فطرت میں کچھ خصوصیات رکھی ہیں جن سے صَرفِ نظر نہیں کیا جاسکتا۔ انہی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت جنسی میلان ہے۔ یہ بہت قوی ہوتی ہے۔ اس پر آسانی سے قدغن نہیں← مزید پڑھیے
وطنِ عزیز میں اکثر جب کوئی ایسا واقعہ پیش آئے جو ریاست کا امن برباد کرنے کا باعث بنے ،خاص طور پر مذہبی یا مسلکی حوالے سے دنگا فساد ہو تو ہمیں آس پاس سے کہیں ایک ہلکی سی اٹھتی← مزید پڑھیے
رابرٹ جیسے ہی پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہوا اس کی آنکھیں حیرت کے مارے کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ بھلا انگریز بابو کہاں ان رمز آشنائیوں سے واقف ہوں گے۔ بازار میں کیا ہاہاکار مچی ہوئی تھی۔ کوئی سامان اٹھائے← مزید پڑھیے
سینٹ،خواتین،و اقلیتی ممبران کے انتحابات بذریعہ ووٹ کیوں نہیں ہوسکتےہیں؟۔ آج کل سینٹ کے انتخابات کا اکھاڑہ لگا ہے۔بہت سے شرفاء شاہی لباس اتار کر شفاف لنگوٹ کسے میدان میں ہیں۔ بڑی بڑی باتیں، بڑے بڑے الزامات، بڑے بڑے قوانین،← مزید پڑھیے
حائل شہر کی تاریخی “مسجد قفار” جسے ایک بیوہ خاتون نے تعمیر کروایا تھا, اور “مسجد الجراد” ( تعمیر سنہء ۱۸۷۲) سعودی عرب میں کئی قدیم مساجد کو دوبارہ بحال کیا جارہا ہے، میرا ارادہ ہے کہ مجھے وقت ملا← مزید پڑھیے
صحیح سلامت اولاد کے لئے کزن میرج فقط پچاس سال تک ہی کامیاب چل سکتی ہے ,بعد میں خاندان بیماریوں کا گڑھ بن جاتا ہے اور لوگ اسے جادو ٹونے کا نام دے دیتے ہیں, حالانکہ یہ سب بیماریاں کزن← مزید پڑھیے
میری ادئی (ماں) وہ ہٹلر شیرنی تھی جس نے بچپن سے لیکر نوجوانی تک الف کی طرح سیدھا کرکے رکھا۔ کسی بات پر ٹوکنا ہوتا تو محض آنکھ کے اشارے سے سمجھا دیتی۔ اگر ہم ان کا آنکھ کا اشارہ← مزید پڑھیے
اماں کو بچھڑے گیارہ سال ہو چلے مگر آج بھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہیں کہیں بیٹھی پیاز چھیل رہی ہو ں گی۔ ماں نے جب دل کی بھڑاس نکالنے کو رونا ہوتا تو وہ پیاز چھیلنے بیٹھ جاتیں۔← مزید پڑھیے
سینٹ وفاق کی ہر اکائی کی نمائندگی کے لئے بنائی گئی تھی۔خصوصاً صوبوں کی برابر نمائندگی کے لئے، تاکہ قومی اسمبلی سے کوئی ایسا قانون پاس نہ ہو جو کسی چھوٹے صوبے کے مفادات کے خلاف ہو اور اگر کبھی← مزید پڑھیے
لوگ آج ماں کا دن منا رہے ہیں لیکن سچ تو یہ ہے کہ ماؤں کے کوئی دن نہیں ہوتے بلکہ ماؤں سے ہی دن ہوتے ہیں اور ہر دن ماں کا دن ہے سنہ 2010ء , 12 نومبر کو← مزید پڑھیے
کرونا ویکسینیشن کے اثرات کے متعلق لوگوں سے پتہ چلا کہ اس کے ذریعے بل گیٹس ایک چِپ لگا کر ہمارے ڈی این اے سے کچھ چرانا چاہتا ہے۔ اس لئے میں نے پہلے پہل تو ویکسین لگوانے سے مکمل← مزید پڑھیے
تعلیم رسوا ہوئی اور سرِ بازار ہوئی، رسوا کرنے والے بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے، رسوائی ایسی تھی کہ جاہلِ مطلق بھی شرما گئے، شاعر نے شاید سچ کہا تھا، ورنہ تو اکثر دروغ گوئی ہوتی ہے۔ تہذیب سکھاتی ہے← مزید پڑھیے
مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ ر شہباز شر یف کو ان کا نام بلیک لسٹ میں ہونے کی وجہ سے قطر ایئر ویز میں پرواز سے پہلے آف لوڈکر دیا گیا ،شہباز شریف کی← مزید پڑھیے
کئی سال پہلے ہم دوست احباب علامہ اقبال کا آبائی گھر دیکھنے سیالکوٹ جا رہے تھے۔ دریائے چناب کا آدھے سے زیادہ پُل عبور کر چکے تو آگے ٹریفک جام تھی۔ حالات کا جائزہ لینے کے لئے گاڑی سے اترا۔← مزید پڑھیے
افسانوں کا تازہ مجموعہ “گونجتی سرگوشیاں” اکیسویں صدی کے بدلتے معیارات اور ادبی میلانات کی تفہیم میں بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انسانی رشتوں کے بے رحم حقائق، تعقل پسندی، مشاہدات اور تخلیقی اظہارات کی نئی جہتیں صفحہ بہ← مزید پڑھیے
علی بابا جس غار میں جاتے ہیں، اس کا پاسورڈ “کھل جا سم سم” ہے۔ ٹارزن جانوروں سے بات کر سکتے ہیں۔ سندباد ماہر ملاح ہیں۔ ٹام اور جیری لڑتے رہتے ہیں۔ اگر زومبی آپ کو کاٹ لے تو آپ← مزید پڑھیے
آج تک اپنے نام کیساتھ ڈاکٹر لکھنے کی ہمت نہیں ہوئی۔ ایک تو ڈاکٹر جیسا منہ نہیں ہے اور دوسرا یار دوست فورا ً قوت باہ اور لانگ سیشن سیکس میڈیسن کا پوچھنے بیٹھ جاتے ہیں۔ نئی نئی ڈاکٹریٹ کی← مزید پڑھیے
رمضان مسلمانوں کا ایک ایسا مذہبی تہوار ہے، جو پورے ایک ماہ ایک پوری تہذیبی شکل اختیار کرلیتا ہے، جس کے مذہبی پہلو تو بہرحال یکساں رہیں گے، مگر پوری دنیا کے مختلف ممالک کے مسلمان اسے مختلف رنگوں اور← مزید پڑھیے