نگارشات    ( صفحہ نمبر 355 )

اے اہل فلسطین فتح تمہیں مبارک۔۔شہزاد سلیم عباسی

اے اہل فسطین! فتح تمہیں مبارک ہو! تم نے یہود ہنود کی مکاریوں کو خوب آشکار کیا ہے۔ تم نے ظالموں کے ظلم کا حساب لیا ہے۔ تم نے اہل کفر کی ریشہ دوانیوں کو برباد کر کے رکھ دیا←  مزید پڑھیے

مغرب میں توہین کے واقعات کیسے روکیں؟ (1)۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

پُرتشدد کاروائیوں کے حوالے سے ٹی ایل پی ایسے لوگوں کے طریقۂ کار سے میرے سخت اختلاف پر بعض احباب نے کہا کہ پھر ہمیں مغرب میں توہین کے واقعات کے حوالے سے کیا لائحۂ عمل اپنانا چاہیے؟ کیا طریقہ←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مئے سے گلستاں(قسط13)۔۔فاخرہ نورین

اور اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے سماج میں میاں بیوی کو ہنستے بولتے یا پیار کرتے دیکھنا قبول نہیں ۔البتہ وہ سرپھٹول کرتے، گالی گلوچ کرتے، لڑتے بھڑتے نظر آتے رہیں تو رشتے داروں اور ہمسایوں←  مزید پڑھیے

اینٹی سیمیٹیزم اور ڈیپ پوکٹس(Anti Anti-semitism and deep pockets)۔۔عامر عثمان عادل

وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے سی این این کی معروف اینکر انچارج گلوبل افیئرز Bianna Gollodryga کو انٹرویو کیا دیا ،دنیا بھر میں ایک شور سا مچ گیا۔ شاہ محمود نے اپنی گفتگو میں ایک لفظ Deep pockets←  مزید پڑھیے

حماس و اسرائیل کا جنگ بندی معاہدہ اور پاکستانیوں کا چندہ۔۔سید مہدی بخاری

حماس اور ا سر ا ئیل میں جنگ بندی کا معاہدہ ہو گیا۔ 227 فلسطینیوں کی شہادت اور املاک کا ناقابل تلافی نقصان کروا کر حماس نے جنگ بندی کر لی۔اس سارے قضیئے میں اپنے ہاں ان مذہبی جماعتوں کی←  مزید پڑھیے

بچپن کی کچھ ایسی یادیں جو اب نظر آنا مشکل ہیں۔۔محمد عبداللہ

“گورنمنٹ پرائمری سکول کوپرہ خورد” ہماری ابتدائی مادر علمی جہاں سے ہم نے پرائمری تک تعلیم حاصل کی، تعلیم کیا تھی لکھنا اور پڑھنا سیکھا تھا۔ صبح سویرے کپڑے کے بنے ہوئے “بستے” میں کتابیں، قلم دوات اور تختی ٹھونس←  مزید پڑھیے

لوڈو کا کھیل ۔ قوموں کی ناسٹلجیائی حسیّت اور دلچسپ حقائق۔۔احمد سہیل

ہمارے بچپن میں “لوڈو” کا کھیل بہت مقبول تھا۔ گھر میں فرصت میں یہی کھیل کھیلا جاتا تھا اوربڑی عمر کے لوگ تاش یا شطرنج کھیلا کرتے تھے ۔ گھر سے باہر کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، بیڈ منٹن گلی ڈنڈا،←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مئے سے گلستاں(قسط12)۔۔فاخرہ نورین

ہمارے مرد اور عورت دونوں ہی عورت کو جنسی مواد سے زیادہ نہ دیکھنے کے عادی ہو چکے ہیں ۔ مردوں کے مشاہدے کی حد پورن فلمیں یا فلمیں ہیں سو عورتوں سے ان کی واحد شکایت جنسی حوالے ہی←  مزید پڑھیے

مسٔلہ فلسطین کا حل: مذمتی بیانات، عالمی برادری یا فوجی اقدام؟۔۔غزالی فاروق

مسجد اقصیٰ پر یہودی قابض وجود کے حملے کے خلاف  پاکستان کے مسلمانوں کے غیظ و غضب کے مسلسل اظہار کے پورے 36 گھنٹوں بعد 9 مئی 2021 کی سہ پہر 03:54 کو پاکستان کے وزیر اعظم  عمران خان  صاحب←  مزید پڑھیے

دادا تحریک اور دادا-اِزم(Dadaism )حصّہ دوم۔۔ فاروق اشراق

بلکان،مشرقی یورپ اور روس میں پہلے سے موجود جنگ اور سماجی احتجاجی تحریکوں نے بھی دادا تحریک کے رنگ و انداز اپنائے جس  سے اس کی عوامی حلقوں میں  دور س رسائی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ دادا تحریک←  مزید پڑھیے

چین پاک سفارتی تعلقات کے 70 سال۔۔زبیر بشیر

پاک چین دوستی کی داستان بھی شاہراہ ریشم کی طرح طویل ہے۔ دنوں ممالک  اس خطے کی قدیم تہذیب کو اپنے دامن میں سموئے ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہے ہیں۔عہد ِ حاضر میں یہ دوستی اتنی مضبوط ہو←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مئے سے گلستاں(قسط11)۔۔فاخرہ نورین

بیلجئم کے ایک بیڈ اینڈ بریک فاسٹ پر دو دن قیام کرنا پڑا ۔زبیر نے کنٹینر لوڈ کروانے تھے سو میرے پاس وافر وقت میسر تھا ۔قصباتی ہوٹل تھا سو رش نہیں تھا اور صرف ایک اور جوڑا ہمارے علاوہ←  مزید پڑھیے

اک تم ہو کہ جم گئے ہو جمادات کی طرح۔۔خنساء سعید

اسلام کی عالمگیر اخوت یہ تھی کہ اس نے زمین کے دور دراز گوشوں کو ایک کر دیا تھا ۔اسلام کا ظہور ریگستان ِ حجاز میں ہوا مگر صحرائے افریقہ میں اس کی صدا بلند ہوئی، تاریخ کی نگاہیں جس←  مزید پڑھیے

چہرہ فروغ مئے سے گلستاں(قسط10)۔۔فاخرہ نورین

رمضان میں بڑے پیمانے کی ایک افطاری زبیر کا معمول ہے اور ہماری شادی کے بعد جب میں ایک افطاری میں شامل ہوئی تو ہال میں داخل ہونے کے بعد آپ نے کس کا سوٹ پہنا ہے، اتنی مرتبہ پوچھا←  مزید پڑھیے

حلقہ 2 کی سیاست سازشوں کی زد میں۔۔چودھری وقار احمد بگا

کرونا وائرس سے جہاں پوری دنیا کے لوگوں کی سماجی سرگرمیاں سکڑ  ر رہی گئی ہیں، وہیں نظامِ دنیا پھر بھی دھڑکتا ہوا چل رہا ہے ۔ ہم سب کے بہت سے منصوبے تھے مگر کرونا نے ہمیں کچھ نہ←  مزید پڑھیے

دنیا کی کم عمر ناول نگار سعودی مصنفہ ” ریتاج الحازمی”۔۔منصور ندیم

مجھے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ میرے والدین جب یہ کہہ رہے تھے کہ میرا نام گنیز بک Guinness World Record میں آگیا ہے، یہ الفاظ سعودی عرب کی 12 سالہ مصنفہ  ریتاج الحازمی کے ہیں، ان سے تین←  مزید پڑھیے

مہمان بلائے جان اِن پشاور۔۔عارف خٹک

مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں، مگر گاؤں کے مہمان شہر میں زحمت بن جاتے ہیں، خصوصاً  پشاور میں۔ بلکہ اگر آپ کسی شہر میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں، خصوصا ً پشاور میں تو آپ بھول جائیں کہ آپ اپنا←  مزید پڑھیے

اے مظلومو ہماری طرف نہ دیکھنا کیونکہ ہم صرف نعرہ باز منافق ہیں ۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کچھ بھی نہیں بدلا ، سب کچھ پہلے کی طرح ہی ہے ۔نہ تو غزہ میں وحشی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں‌ کا قتل ِ عام کوئی نئی بات ہے، جو کہ ان دنوں پھر سے ہورہا ہے، کیونکہ گاہے←  مزید پڑھیے

مکان سے مکان تک۔۔حبیب شیخ

انتساب: 1948 میں فلسطینیوں کے جبری انخلا کی یاد میں منائے جانے والے دن النکبة ( 15 مئی) کے نام مجھے کتنا دکھ تھا اپنی زمین، اپنی جگہ چھوڑنے کا۔ وہ محض زمین نہیں تھی بلکہ میری جنّت تھی، جہاں←  مزید پڑھیے

شکریہ پرویز الہی۔۔عامر عثمان عادل

پنجاب Destitute & Neglected چلڈرن ایکٹ 2004 ایک تاریخ ساز منصوبہ جو آپ کی بخشش کا وسیلہ بنے گا پیارے پڑھنے والو ! اس میں کوئی  دوسری رائے نہیں کہ بطور وزیر اعلیٰ  پنجاب چوہدری پرویز الہی کا دور تعمیر←  مزید پڑھیے