نگارشات    ( صفحہ نمبر 348 )

فلسطین (17) ۔ فلسطینی تحریکیں/وہاراامباکر

“عرب قوم پرست تحریک” کے بانی جارج حبش تھے۔ یہ بیروت سے پڑھے ہوئے ڈاکٹر تھے جنہیں لد سے بے دخل کیا گیا تھا۔ ضبشش نے نوجوانوں کے ساتھ ملکر یہ تنظیم بنائی تھی اور یہ مارکسسٹ خیالات کی تھی۔←  مزید پڑھیے

محبت نامہ ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

دوسرے انسان کو سمجھنے کیلئے فرد کا شعوری طور پر بالغ ہونا ضروری ہے اور شعوری بلوغت کا حصول دو حادثات کے بعد ہی ممکن ہے، ایک ہے مایوسی اور دوسرا توکّل۔ مایوسی اپنی استثنائیت اور تمام لوگوں کو پسند←  مزید پڑھیے

صبر اور اعصابی تناؤ آپس میں بالعکس متناسب ہیں۔۔ادریس آزاد

مرد کا بچہ ہے وہ انسان جسے اپنے اعصاب پر قابُو ہے، تعریف و توصیف ہو یا تنقید و تنقیص۔ جس نے اپنے خون کی گردش اور دِل کی دھڑکن کو اپنے دماغ سے کنٹرول کرلیا وہ انسانوں میں بہترین←  مزید پڑھیے

محبت ، ستر سی سی۔۔سلیم مرزا

منصور کہنے لگا۔۔ “کزن میرج لاہور کی مقامی صنعت  ہے ۔چاچے ،مامے،خالہ پھپھی کے ہاں رشتے اتنی تیزی سے بنتے ہیں جتنی تیزی سے قاضی فائز عیسی  پہ  کیس بنتے  ہیں  ۔” “لڑکے ایسے رشتوں پہ مزاحمت نہیں کرتے “؟←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس /حُب الوطن ومخیّر۔۔اعظم معراج

وہ ملک وقوم اور بھوک سے بلکتے انسانوں کی خدمت کرنا چاہتا تھا, حب الوطنی اس کی نس نس   میں خون کے ساتھ دوڑتی تھی۔اَن پڑھ ہونے کی وجہ سے روایتی طور طریقوں پر یقین نہیں رکھتا تھا۔ اس نے←  مزید پڑھیے

نیم کا مردہ پودا اور استاد ۔مدثر اقبال عمیر

جدائی تکلیف دیتی ہے، چاہے تعلق مختصر سے وقت کے لئے ہی کیوں نہ ہو۔اور جس رشتے کو سینت سینت کر جوڑا جائے یا یوں کہہ لیجیے سینچا جائے وہ رشتہ کسی حادثے کی نذر ہوجائے تو تکلیف کی شدت←  مزید پڑھیے

دل پیارا سا۔۔روبینہ قریشی

کبھی کبھار ہم لوگوں کے بارے میں  جلدی رائے  قائم کر لیتے ہیں ،ضروری نہیں ہوتا کہ جو جیسا نظر آرہا ہو وہ واقعتاً بھی ایسا ہی ہو۔ جہاز سعودیہ میں لینڈ کر رہا تھا، اس مرتبہ پھر میں اکیلے←  مزید پڑھیے

“کُتا”۔۔۔تحریر/عارف خٹک

آپ نے زندگی میں بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہوں گے ،ظاہری بات ہے کہ ہم سب انسان ہیں تکلیفیں اور مصیبتیں تو ہمارے نصیب میں لکھی ہیں۔ ایف ایس سی میں کیسے پہنچے یہ ایک الگ کہانی ہے۔ میٹرک کے←  مزید پڑھیے

منگول بچے، ڈاؤن سنڈروم، سائیں۔۔خطیب احمد

اگر آپ لڑکی ہیں۔ آپ کی عمر 35 سال ہو چکی ہے۔ آپ کی ابھی شادی نہیں ہو سکی، یا   شادی کے بعد ابھی آپ کسی وجہ سے ماں نہیں بن سکیں, تو یہ تحریر آپ کے لیے بڑی کارآمد←  مزید پڑھیے

فلسطین (16) ۔ جنگ کے اثرات/وہاراامباکر

چھ روزہ جنگ مختصر تھی لیکن اس کے اثرات طویل مدت تھے۔ اسرائیل کا مغربی کنارے، گولان کی پہاڑیوں اور غزہ پر قبضہ ابھی تک جاری ہے۔ لیکن اس نے خطے کی پوری سیاست کو بدل دیا۔ یہ ناصر ازم←  مزید پڑھیے

سعودی فکشن نگار امیمہ الخمیس کے ناول ‘دی بک سمگلر’ کا تعارف۔۔منصور ندیم

یہ ایک تاریخی افسانہ (Voyage of the Cranes in the Cities of Agate) جو دی بک سمگلر The Book Smuggler کے نام سے انگریزی میں ترجمہ ہوا، یہ گیارہویں صدی عیسوی کے عہد کا اسلام کے سنہری دور سے تعلق←  مزید پڑھیے

نفسیات ، نفسیاتی علاج اور عوامی رویہ۔۔تنویر سجیل

سائنسی ترقی کا یہ حا ل ہے کہ انسان آج چاند کو تسخیر کرنے کے بعد مریخ پر ڈیرے جمانے اور خلائی ریستوران کے خواب کو  تعبیر کا جامہ پہنانے کے لیے کوشاں ہے۔ ۔ یہی نہیں ،سمارٹ فون کی←  مزید پڑھیے

بجٹ اجلاس میں حکمران اور اپوزیشن کی شانِ بدتمیزی۔۔گل بخشالوی

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے و ہی  کچھ کیا، جو  کہ شاید ان کا   ورثہ ہے۔۔ اخلاقیات کا جناز ہ تو یہ لوگ کب کا نکال چکے ہیں ،رہی←  مزید پڑھیے

سرخ قالین ،ائیر چیف کا دورہ اور سوشل میڈیا پہ تبصرے۔۔عامر عثمان عادل

کچھ روز قبل سپوت گجرات پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر مارشل ظہیر بابر سدھو اپنے منصب کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی مرتبہ آبائی  گاوں سدھ تشریف لائے جہاں انہوں نے اپنے بزرگوں کی مرقد پہ حاضری دی اور کچھ←  مزید پڑھیے

“کتھا چار جنمو ں کی”کے خالق” ڈاکٹر ستیہ پال آنند” سے ایک انٹرویو/ قیصر عباس

سوال آپ کی سوانح “کتھا چار جنموں کی ” ایک اہم ادبی عہد کی داستان ہے ۔ اس کا زیادہ حصہ بر صغیر کے اہم لکھنے والو ں سے آپ کی ملاقات اور علمی و ادبی مسائل پر مشتمل ہے۔←  مزید پڑھیے

پڑیے گر بیمار تو(9،آخری قسط)۔۔فاخرہ نورین

کرونا ایک آزمائش اور امتحان تھا ۔میرے ساڑھے چار سال کے دکھ ایک طرف اور اس کی یہ بیماری ایک طرف تھی ۔میرا حساب برابر نہیں ہوا بلکہ اس کی طرف کا پلڑا جھک گیا ۔ میری تکلیف میں وہ←  مزید پڑھیے

فلسطین (15) ۔ تیسری جنگ/وہاراامباکر

یہ چھ روز کی جنگ تھی۔ پہلی برق رفتار سٹرائیک نے مصر، سیریا اور اردن کے زیادہ تر جنگی جہازوں کو زمین پر ہی تباہ کر دیا تھا۔ صحرا میں فضائی برتری کا مطلب یہ تھا کہ زمینی فورس کا←  مزید پڑھیے

حدیث اور سنت کا فرق(دوم،آخری حصّہ)۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

وضع حدیث کے محرکات 1-دینی جذبہ۔۔ لوگوں کو قرآن کی طرف متوجہ کرنے کے لیے قرآن کی سورتوں کے فضائل یا مختلف آیات کی دنیوی اور اخروی برکات بیان کرنے کے لیے احادیث وضع کی گئیں اور وضع کرنے والے←  مزید پڑھیے

حج کا اجازت نامہ اور وزارتِ حج و عمرہ کی تاریخ۔۔منصور ندیم

یقینا ً حج کرنا ایک جسمانی مشقت کے ساتھ ساتھ مالی اعتبار سے بھی کچھ گراں بار عمل ہے، پوری دنیا سے آنے والے لوگوں کو آج کے عہد میں ویزہ، رہائشی انتظامات اور سفری سہولیات کے لئے ایک بڑی←  مزید پڑھیے

پنکچر پہ پنکچر۔۔سلیم مرزا

عمر اتنی تیز رفتار تھی کہ بچپن اور گنج پن کے بیچ لڑکپن کب آیا پتہ ہی نہیں چلا ۔ لڑکے کو زمانے کی ہوا نہ لگ جائے اس لئے ہمارےخاندانی نائی  نے ہمارے سر کے ساتھ ہر وہ کام←  مزید پڑھیے