نگارشات    ( صفحہ نمبر 208 )

موت وہ جو قابل ِرشک ہو / گل بخشالوی

انسان کی تخلیق مٹی سے ہے ، اور مٹی ہی ہو جانا ہے، یہ دنیا گلشنِ  فانی ہے ، گلشن میں مختلف رنگوں کے پھول ہوتے ہیں ،ان خوش نما رنگوں کے پھولوں کی خوشبو بھی مختلف ہوتی ہے کچھ←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی ہوتی تو میں خواجہ سراء نہ ہوتا/ثاقب لقمان قریشی

دنیا چلانے والی طاقتوں نے پورے نظام کو اس طرح کنٹرول کر رکھا ہے کہ انکی مرضی کے بغیر کوئی انقلاب اور تبدیلی کی لہر نہ چل سکتی ہے اور نہ ہی کامیاب ہوسکتی ہے۔ جب بھی انسانی حقوق کی←  مزید پڑھیے

نانی کے گھر کا کرایہ تین روپے/توصیف ملک

میری عمر بمشکل بارہ تیرہ سال ہو گی ، ویسے تو اس عمر میں سب سے زیادہ ایکسائٹمنٹ والی چیز نانی  کے گھر جانا ہوتا تھا لیکن یہ پہلا موقع تھا کہ میں اکیلا جا رہا تھا۔ براؤن رنگ کی←  مزید پڑھیے

طارق فتح : ایک متنازع سیاسی اور تاریخی مذہب بیزار، صحافی، نشر کار اور ادیب کی وفات /احمد سہیل

طارق فتح کراچی، پاکستان میں ایک پنجابی مسلم خاندان میں پیدا ہوئے جو 1947 میں تقسیم ہند کے بعد بمبئی سے کراچی ہجرت کر گئی تھی۔ طارق فتح نے جامعہ کراچی سے بائیو کیمسٹری میں ڈگری حاصل کی لیکن پاکستان←  مزید پڑھیے

نیشنل ہیری ٹیج ڈے(National Heritage Day)۔ناصر خان ناصر

پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اور جہالت کی بدولت پبلک میں برداشت  بالکل ختم ہو چکی ہے۔ ابھی حال ہی میں صوبہ پختون خوا  میں ایک مکان کی تعمیر کے سلسلے میں کھدائی کی گئی  تو بے حد خوبصورت نایاب←  مزید پڑھیے

منکہ ایک منسٹر ہوں/نسرین غوری

ونس اپون زمانہ قبل ا ز ٹائم ایک اخبار ہوتا تھا یا پھر ٹی وی جس سے ہر قسم کی خبریں اور انٹر ٹینمنٹ عوام تک پہنچتی تھی۔( دیگرفورمزبھی ہوتے تھے جیسے سینما لیکن وہ اتنے ارزاں اور ہر ایک←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (72) ۔ چائے میں چمچ/وہاراامباکر

اگلی بار جب آپ چائے کی پیالی میں چمچ گھمائیں تو دیکھئے گا کہ کیا ہو رہا ہے۔ پہلی عجیب چیز یہ کہ جب آپ دائرے میں چمچ گھما رہے ہیں تو سطح کے درمیان میں ایک گڑھا بننے لگا←  مزید پڑھیے

سولر سیل/ادریس آزاد

فوٹان میں مومینٹم ہوتا ہے۔ مومینٹم کا کام ہے کسی بھی مادی آبجیکٹ کو تھوڑا سا دھکا مارنا۔ جب شہروں پر دھوپ پڑتی ہے تو اربوں کھربوں فوٹان مل کر شہر کو نیچے کی طرف تھوڑا سا دھکا مارتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ایمان بالغیب/مبشر حسن

قرآن کی سورہ البقرہ میں آیا ہے الَّذِيْنَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ ( 2:3 ) ۔ یعنی ہدایت یاب لوگ وہ ہیں، جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں۔ غیب پر ایمان کا معاملہ سادہ طور پر صرف عقیدے کا معاملہ نہیں ہے،←  مزید پڑھیے

آڈیو لیک: یہ مچھر نہیں، اونٹ ہے/محمد مشتاق

اور وہ بھی عربوں کا جو ایک دفعہ خیمے میں سر گھسیڑ لے تو خیمے کے مکینوں کو نکال کر خود خیمے پر ہی قبضہ کرلیتا ہے۔ قانونی لحاظ سے بھی پہلا سوال یہی ہے اور اور اخلاقی لحاظ سے←  مزید پڑھیے

معیار یا مقدار؟-تحریر/زبیر بشیر

جی ہاں! یہ وہ سوال ہے جو ہم اکثر مختلف مواقع پر ایک دوسرے سے کرتے ہیں۔ اس سوال کے مخاطب اکثر وہ لوگ ہوتے ہیں جو کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اکثر ناپ تول کا مظاہرہ کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

علامہ نائینی کی حیات و خدمات(تمہید)/تحریر;اعجاز نقوی

شیخ الاسلام علامہ میرزا محمد حسین نائینی ایران کے صوبہ اصفہان کے شہر نائین میں 1860ء میں ایک معروف مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی مذہبی تعلیم اپنے آبائی شہر ہی میں حاصل کی۔ 1877ء میں مزید تعلیم←  مزید پڑھیے

شاہد ماکلی :سائنسی جمالیات کا رجحان ساز ہم عصر شاعر /تحریر:سید سجاد نقوی

معاصرین جدید اردو ادباء و شعراء نے آسمانِ علم و ادب پر جمالیات ، شعریات ، گرمئ جذبات ، نفسیاتی کیفیات اور ہیئتی ساخت کے تجربات کی روشنی میں جو قوسِ قزح تنی ہے وہ اپنے رنگ ہاے مختلفہ کی←  مزید پڑھیے

‏سوڈان میں خانہ جنگی کی حالیہ صورتحال/محمد احسن سمیع

ہفتہ 15 اپریل 2023 کے دن سحری کے بعد ہم نماز فجر اور تلاوت سے فارغ ہو کر کچھ دیر سونے کے لیے لیٹے ہی تھے کہ اچانک شدید قسم  کی فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سے آنکھ کھل گئی۔←  مزید پڑھیے

امکانات کی دنیا/ادریس آزاد

لفظ “کُن” ، کائنات، تکوین ، تکوینیات، کون (و مکاں)  وغیرہ ایک ہی مادے سے برآمد ہوتے ہیں۔ روایتی تصوف میں ایک اصطلاح ہے، “صاحبِ تکوینیات”یعنی ایسا سالک جس کو اشیاء کی حالت میں تبدیلی لانے پر قدرت حاصل ہو۔←  مزید پڑھیے

محبت اور بیاہ/تحریر؛ڈاکٹر مجاہد مرزا(3،آخری حصّہ)

مرد اور عورت نہ صرف افعال بدن کے حوالے سے مختلف ہیں بلکہ ان کے جذبات بھی مختلف ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ جذباتی اختلافات وقت اور ماحول کی دین ہیں یعنی اکتسابی ہیں اور کچھ لوگ←  مزید پڑھیے

اُمِّ فیصل (7)-مرزا مدثر نواز

ماضی میں برصغیر پاک و ہند کے ہندو غلبے والے معاشرے میں ایک بیوہ کی کوئی قدروقیمت نہ تھی‘ کہا جاتا ہے کہ شوہر کی وفات کے وقت بیوی بھی شوہر کے ساتھ ہی جل (ستّی ہو) جاتی۔ تیمور لنگ←  مزید پڑھیے

حکومت پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں رکاوٹ /قادر خان یوسف زئی

کسی بھی جمہوری معاشرے میں، حکومت کی بنیادی ذمہ داری پوری آبادی کی نمائندگی اور حکمرانی کرنا ہے، چاہے وہ کسی بھی سیاسی وابستگی سے تعلق رکھتا ہو۔ لامحالہ ایسے مواقع آتے ہیں جب حکومت کے اقدامات یا پالیسیاں حزب←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر کی لوٹا منڈی/حیدر جاوید سیّد

سیاست کا بازار تو خیر پاکستان بھر میں”گرم” ہے۔ لالہ سراج الحق کی عمران خان سے ملاقات کے بعد اخبار نویس پی ٹی آئی اور حکومتی اتحاد میں مذاکرات کے لئے زمان پارک کی پیش کردہ جن شرائط کا ذکر←  مزید پڑھیے

ریاضی مخالف ذہنیت کیوں؟/فرزانہ افضل

ریاضی کے مضمون کو خشک ترین مضامین میں شمار کیا جاتا ہے۔ ریاضی کے بارے میں ایک طرح سے یہ گلوبل مائنڈ سیٹ ہے جو شاید ہمیشہ سے چلا  آ رہا ہے۔ ریاضی یعنی میتھمیٹکس، حساب اور الجبرا کے مضمون←  مزید پڑھیے