نگارشات    ( صفحہ نمبر 178 )

بےچینی (Anxiety) اور سیکس/ندا اسحاق

مجھ سے اِن باکس میں انزائٹی اور اس کی وجہ سے اجاگر ہونے والی جنسی خواہش کو کنٹرول کرنے کے متعلق سوالات پوچھے جاتے ہیں، اکثر لوگ انزائٹی پر جنسی سرگرمی کرنے کی جانب مائل ہوتے ہیں(جب کہ کچھ کو←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28 میں گزارے 22 ماہ/گوہر تاج(20)

ایسے انسان کی آپ بیتی جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

اور بھٹو آج بھی زندہ ہے/گل بخشالوی

صدائے حق کی علمبردار قیادت پابند ِ سلاسل ہے ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت عوام کو اپنے پاکستان میں قید کر کے بیرون ممالک فرار ہو چکی ہے ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے ،←  مزید پڑھیے

اخلاقی حدود سے تجاوز نہ کیا جائے/ قادر خان یوسف زئی

ایک بار میں نے ایک معروف اینکر کو برا بھلا کہہ دیا اور میرے پاس جتنے بھی اینکر پرسن و میڈیا جرنلسٹ گروپ لسٹ میں تھے اُن سب کو بھی اپنا طویل اظہاریہ وجوہ کے ساتھ بذریعہ ای میل بھی←  مزید پڑھیے

غیر شرعی، غیر فطری جنسی عمل /وسیم قریشی

“غیر شرعی، غیر فطری جنسی عمل “پورن انڈسٹری اور مغربی سوچ نے جہاں کنواروں کی زندگیاں تباہ کر دی ہیں وہیں یہ ناسور شادی شدہ جوڑوں کی زندگی میں بھی اپنی جڑیں مضبوط کر چکا ہے اب حلال رشتے اور←  مزید پڑھیے

کمیونزم پر چھوٹا سا سوال/اعتراض/سجیل کاظمی

کمیونزم پاکستان میں ایک انتہائی مقبول نظریہ ہے اور اس کی سرمایہ دارانہ نظام کی مخالفت سب ہی اچھی طرح واقف ہیں، لیکن شاید کچھ ہی افراد یہ بات جانتے ہوں کہ اس میں وہ کس اخلاقی حق سے دوسرے←  مزید پڑھیے

انڈینز کا گھٹیا پن/یاسر جواد

یقین مانیں، انڈینز بھی ہم جتنے ہی گھٹیا، چول، جذباتی اور ہم سے زیادہ مذہبی ہیں۔ میں صرف ایک بار ہی دہلی گیا ہوں اور پہلے ہی دن ایک کوٹھے سے بمشکل بچنے اور اپنے پبلشر دوستوں کو بچ نکلنے←  مزید پڑھیے

نذیر چوہدری کے ساتھ 22 گھنٹے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے         چھوڑیں ماضی کی باتوں کو، حال کے انفاس میں لوٹتے ہیں۔ میں نیویارک شہر کے مرکز سے گرے ہاؤنڈ بس میں سوار ہوا تھا۔ سفر کے دوران شہر فلاڈلفیا راستے میں پڑا تھا←  مزید پڑھیے

روح و بدن/انور مختار

خدا‘ کائنات‘ انسان‘ روح‘ مادہ‘ حیات و ممات‘ زمان و مکان‘ آخرت‘ خیرو شر‘ تقدیر و تدبیر اور وجدان و وحی فلسفہ کے اہم موضوعات ہیں بنیادی طور پر کائنات کے مطالعہ کے دو ابواب ہیں کائنات مادی اور کائنات←  مزید پڑھیے

آزمائش کے لمحات اور جادوئی فارمولے/خواجہ مظہر صدیقی

آپ کو کسی سے دکھ پہنچا ، دل پر چوٹ لگی ، ذہن و روح دکھ سے معمور ہوئے ، دماغ کو بے سکونی ہوئی ،شدید تکلیف ہوئی ، پریشانی بڑھی ، مسائل پیدا ہوئے ، الجھنوں میں پھنس کر←  مزید پڑھیے

نگران کا بیان اور مہنگائی کا طوفان/مظہر اقبال کھوکھر

بڑھتی ہوئی منہ زور مہنگائی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے اور خاص طور پر بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاج کا دائرہ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ ملک کے چھوٹے←  مزید پڑھیے

آفٹر شاکس/شہزاد ملک

جنگ میں سرحدوں کا دفاع کرنے والے فوجی جوان تو وطن کی دھرتی پر اپنے لہو کے پھول کھلاتے ہی ہیں ,دور دراز دیہات میں بوڑھے باپ کانپتے ہاتھوں اور ڈبڈباتی آنکھوں سے اپنے بہادر جگر گوشوں کے سبز ہلا←  مزید پڑھیے

اپاہج پاکستانی/ادریس آزاد

ماشااللہ بچے تو اس لیے زیادہ پیدا کرنے ہیں کیونکہ اسلام میں منصوبہ بندی حرام ہے۔ لیکن جتنے بچے پیدا کرنے ہیں سب معذور ہی پیدا کرنے ہیں، جن کے ہاتھ پاؤں ٹوٹے ہوئے ہوں تاکہ ان میں سے کوئی←  مزید پڑھیے

رام چاہے لیلا، چاہے لیلا چاہے رام/عامر الیاس

تمہیں گرچہ اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے لیکن آج بابا زندہ ہوتے تو تم سے سخت رنجیدہ ہوتے۔ مجھے یقین ہے اپنی قبر میں وہ اس وقت مغموم ہوں گے۔ تمہاری اڑان جان کر، ان کی روح تڑپ کر←  مزید پڑھیے

باتیں امریکہ کی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے ریاستہائے متحدہ امریکہ کی وفاقی اور مقامی ریاستیں اپنے ملک اور اپنی ریاستوں میں بسنے والوں کے لیے بلا شبہ بہت اچھی ہیں۔ دنیا میں امریکہ انسانوں کے ساتھ جو بھی زیادتیاں کرے لیکن اپنے ہاں لوگوں←  مزید پڑھیے

پینک اٹیک/ڈاکٹر شاہد عرفان

پینک اٹیک ایک ایسی صورت ہے جس میں بغیر کسی حقیقی خطرے یا ظاہری وجہ کے جسم فائٹ یا فلائٹ رسپانس کے لئے تیار ہو جاتا ہے۔ ایسے میں فرد شدید قسم کے خوف کے ساتھ کچھ جسمانی علامات ظاہر←  مزید پڑھیے

چندریان اور سوفٹ وئیر کا جادو/احمد نعمان

چندریان سوئم اور بھارت کی چاند پر پہنچنے کی کامیابی کے پیچھے ڈیجیٹل ٹرانسفورمیشن اور سوفٹ وئیر کا جادو چھپا ہے۔ جو لوگ مشن کریٹیکل سسٹمز میں کام کرتے رہے ہیں وہ یہ جانتے ہیں کہ ان سب میں مرکزیت←  مزید پڑھیے

طاہر بھائی کو کوئی ایوارڈ کیوں نہیں ملا؟/ثاقب لقمان قریشی

میں اکثر اقوام متحدہ کی ایجنسیز، انٹرنیشل اور دیسی این-جی-اوز کے مافیا کے خلاف لکھتا رہتا ہوں۔ میں انکے خلاف کیوں اور کیسے ہوا؟ دس بارہ سال قبل جب میں نے اسلام آباد کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں عالمی اور←  مزید پڑھیے

پکائیں کیا اور کھائیں کیا/شہزاد ملک

پیٹ تو روز ازل سے انسان کے ساتھ لگا ہے۔ ابتدا میں انسان کو جب بھوک لگتی تھی تو وہ درختوں کے پتے پھل اور بہت سی ایسی چیزوں سے پیٹ بھرتا تھا، آج جن کا تصور بھی نہیں کیا←  مزید پڑھیے

چندریان تھری تے پاکستان/محمد وقاص رشید

امریکہ ، کینیڈا ، انگلینڈ کے خلائی تحقیق کے اداروں نے مل کر 30سال محنت کی اور جیمز ویب نامی ایک جدید ترین ٹیلی سکوپ کو خلا میں بھیجا۔ اس مشن سے دنیا میں خلائی تحقیق سے متعلق ایک انقلاب←  مزید پڑھیے