نگارشات    ( صفحہ نمبر 149 )

بدن (64) ۔ دفاعی نظام کی دریافت/وہاراامباکر

پیٹر میڈاوار لبنانی نژاد سائنسدان تھے جو خود برازیل میں پیدا ہوئے اور نوجوانی میں برطانیہ آ گئے۔ یہ بیسویں صدی کی سائنس کا بڑا نام ہیں۔ دوسری جنگِ عظیم کے وقت میں کیا گیا ان کا کام ان کیلئے←  مزید پڑھیے

غیرت مند جرگے ، جن کی قیمت عورت ادا کرتی ہے۔ ۔منصور ندیم

غیرت کے  قانون  مذہب و روایات کی آڑ میں صرف عورت پر ہی پورے نافذ ہوتے ہیں اور ہر جگہ قیمت بھی انہیں ہی ادا کرنا پڑتی ہے۔ یہ جرگے مردوں کی پگڑی کی لاج کے لیے ہوتے ہیں جن کی قیمت عورت کی عزت اور عصمت سے ادا کی جاتی ہے←  مزید پڑھیے

خطے میں امریکی شرارت کے نئے آثار۔۔ہادی محمدی

امریکہ نے روس کے خلاف جنگ کے کھیل میں مختلف قسم کے اہداف کا تعین کر رکھا تھا جن میں روس کو عالمی سیاست سے نکال باہر کرنا اہم ترین اور پہلی ترجیح کا حامل مقصد تھا۔ پراکسی جنگ پر←  مزید پڑھیے

کتاب دوستی ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

قرونِ وسطی میں کتاب کو مقدس مانا جاتا تھا کہ اسے ہاتھ سے لکھا جاتا تھا۔ بعض اوقات کسی ایک کتاب کی تکمیل میں پوری زندگی صَرف ہو جایا کرتی تھی، گویا کہ کتاب کےاوراق پر سیاہی نہیں بلکہ زندگی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں جھوٹ سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔۔گُل بخشالوی

اسلا می جمہوریہ پاکستان میں پہلا تاریخی ضمنی انتخاب، تحریکِ انصاف کے منحرف اراکین ِ پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات میں ایک طرف 13 جھو ٹوں کے اتحاد کے اتحادی اپنی حکمرانی میں لنگوٹ باندھ کر اکھاڑے میں←  مزید پڑھیے

بدن (63) ۔ سوجن/وہاراامباکر

جب جسم اپنا دفاع کر رہا ہوتا ہے تو اس جنگ کی حرارت کا ایک نتیجہ سوجن ہے۔ زخم کے قریب خون کی رگیں پھیل جاتی ہیں تا کہ زیادہ خون اس جگہ تک پہنچ سکے۔ اور خون کے ساتھ←  مزید پڑھیے

مصر و ترکی میں Me Too تحاریک کے اسباب (حصہ دوئم)۔۔منصور ندیم

دنیائے عرب میں تیونس ہی نہیں بلکہ مصر میں بھی خواتین کو ہراساں کرنا ایک بحران کی شکل میں موجود ہے، مصر میں ایسے مسائل سے نمٹنے کے لیے طویل جدوجہد کی گئی ہے جس میں متعدد ہائی پروفائل کیسز←  مزید پڑھیے

مارکسزم اور لینن ازم کو مسخ کرنے کی کوشش۔۔شاداب مرتضٰی

عظیم اینگلز کہتا ہے:”  مساوی قدر کی بنیاد پر محنت کے بدلے محنت کا تبادلہ’, اگر اس بات کا کوئی مطلب ہے تو وہ صرف یہ ہے کہ مساوی سماجی محنت سے بننے والی چیزوں کی باہمی تبادلے کی صلاحیت،یعنی←  مزید پڑھیے

بدن (62) ۔ دفاعی خلیات/وہاراامباکر

امیون سسٹم کے مرکزی کردار پانچ طرح کے سفید خون کے خلیات ہیں۔ لمفوسائیٹ، مونوسائیٹ، بیسوفل، نیوٹروفل اور ایسنوفِل۔ یہ سب اہم ہیں لیکن امیونولوجسٹ کے لئے سب سے دلچسپ لمفوسائیٹ ہیں۔ یہ شاید جسم کے سب سے ہوشیار خلیات←  مزید پڑھیے

عمران خان عہدِ حاضر کی اسطورہ۔۔فرخ ندیم

ترک ڈرامہ ارتغرل کی شہرت کا ایک سبب یہ بھی تھا کہ اس نے مسلم اُمہ کو ایک پاپولر بیانیہ دیا۔ ارتغرل کے کردار کو حقیقت اور تخیل ( فکشن) کے ملاپ سے یوں تشکیل دیا گیا کہ وہ عصرِ←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہل بیت کا دوسرا معطر پھول)/حضرت سودہ بنت زمعہ رض (قسط2)۔۔محمد جمیل آصف

ذکر خیر امہات المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہما میں عبدالخالق توکلی اس خواب کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے پہلا خواب دیکھا “نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سودہ←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی کی رغبت ۔ پیدائشی رجحان یا ایک عارضہ؟۔۔ڈاکٹر عزیر سرویا

بہت سے بھولے دوست یہ سمجھتے ہیں کہ مغرب نے ہم جنس پرستی کے موضوع پر اپنے یہاں جو گُنجائش دے رکھی ہے وہ اس لیے ہے کہ یہ ایک “نارمل” بائیولوجیکل رویہ ہے۔ ایک  دوست  کہہ رہا تھا کہ←  مزید پڑھیے

سندھ میں حالیہ کشیدگی کا پس منظر۔۔محمد احمد

کچھ روز پہلے حیدر آباد میں ہوٹل پر ایک تنازع میں بلال نامی شخص قتل ہوا، خبروں کے مطابق تنازع بل کی ادائیگی نہ کرنے پر ہوا ہے. جس کو ناعاقبت اندیش اور سندھ دشمن لوگوں نے لسانی رنگ دینے←  مزید پڑھیے

بھروسے کی چال۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

اظہر فراغ کے شعر سے آغاز جو اپنے شعر میں بھروسے کی تصویر دکھاتا ہے۔ دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا تالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا بھروسہ وقت کی دستک کا نام ہے جس←  مزید پڑھیے

عورت کے فرائض محنت اور جنسی خدمت بھی۔ ۔قادر خان یوسف زئی

سستا ، شفاف اور فوری انصاف ہر معاشرے کی اولین خواہش ہوتی ہے ، اگر چہ ہمارا نظام عدل اصلاح طلب ہے مگر ہمیں یہ فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ یہ سرمایہ دار نظام کا ایک جزو ہے ، اور←  مزید پڑھیے

بدن (61) ۔ مدافعتی نظام/وہاراامباکر

امیون سسٹم جسم بھر میں بکھرا ہوا ہے۔ اور اس میں بہت سی ایسی چیزیں بھی شامل ہیں جنہوں ہم عام طور پر مدافعتی نظام کا حصہ نہیں سمجھتے، جیسا کہ آنسو، کھال یا کانوں کا میل۔ کسی حملہ آور←  مزید پڑھیے

تیونس میں Me Too تحریک کے اسباب: حصّہ اوّل/منصور ندیم

تیونس کے قانون سازوں نے خواتین کو ہر قسم کے تشدد سے بچانے کے لیے ایک تاریخی قانون متعارف کروایا تھا، چونکہ یہ خطہ ممکنہ طور پر دنیا کے سب سے زیادہ ترقی پسند خطوں میں شمار کیا جاتا ہے،←  مزید پڑھیے

مقاربت۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

جنسی تصورات اور شہوانی ارمانوں کی ساخت غیر مستقل اور غیر مرکوز ہے، آپ کسی رنگین خواب کے ساتھ پوری زندگی گزار سکتے ہیں لیکن اگر خارجی ارادہ کمزور تر ہے تو یہ خواب بس خواب ہی رہے گا (خارجی←  مزید پڑھیے

بیویاں غیر اور اولاد اپنی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

کل رات میں نے جھنجھلا کے وٹس ایپ پہ اپنی غلط روسی میں پیغام لکھا تھا: ” یہ کیا ہو رہا ہے۔ مجھے آئے آج دسواں روز ہے، معاملہ نہ ادھر ہو رہا ہے نہ ادھر۔ اگر تم نے طلاق←  مزید پڑھیے

بدن (60) ۔ برداشت کی حد/وہاراامباکر

زمین ہمیں ایک مہربان جگہ لگتی ہے، لیکن اس کا بڑا حصہ ہمارے رہنے کے قابل نہیں۔ یا تو بہت سرد ہے یا بہت گرم۔ بہت خشک یا بہت اونچا۔ لباس، پناہ گاہ اور اپنی بے انتہا ذہانت کے باوجود←  مزید پڑھیے