مشق سخن    ( صفحہ نمبر 8 )

ماؤں کے نام۔۔اُسامہ ریاض

اُس ماں کے نام جس نے اپنے جوان بیٹے کا ہاتھ چومنے کے لیے اُس کا ہاتھ پکڑا تو اس کی ہاتھ کی انگلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں اُن ماؤں کے نام جنہیں بیٹیاں پیدا کرنے کے جرم میں زندہ درگور←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے۔۔ اسماء مغل

ہمارے ہاں لڑکے کے جوان ہونے پرا یک ماں سب سے زیادہ جس بات کے لیے اُتاولی ہوئی جاتی ہے،وہ ہے ساس بننے کی کوشش۔۔۔اب ہوتا کچھ یوں ہے کہ دن رات لگا کر،گلی گلی خاک چھان کر،پہلے سے ہی←  مزید پڑھیے

تعظیم ہے تیری بڑائی کی، تیرا ہر فرمان معتبر۔۔خالد حسین مرزا

کچھ لوگ جج کے سامنے کھڑے  اپنے اوپر لگے الزامات کا جواب دے رہے تھے۔ ایک شخص پر الزام یہ تھا کہ اُس نے لکھا ہے، “خواتین مرد حضرات کے برابر نہیں ہیں۔” اُس شخص نے جواب دیا “جی جناب!←  مزید پڑھیے

نہ میں مومن وچ مسیت آں ۔۔۔ محمد اشتیاق

کل انڈیا کے مشہور اداکار، فن اداکاری میں الگ اسلوب رکھنے والے عرفان خان کی وفات ہو گئی ۔ میرا پسندیدہ ایکٹر تھا۔ "گھات" کے دنوں سے ۔ جب منوج باجپائی کے لئے دیکھی جانے والی فلم میں سے ایک اور لیجنڈ ملا ۔ وہ مسلسل میری اس لسٹ میں رہا جن کا نام فلم کی کاسٹ میں شامل ہو تو وہ قابل دید ہوتی ہے ۔ اس کی ناگہانی موت کا سن کے ایک فنکار کھونے کا دکھ ہوا کہ اب اس فنکار کو دوبارہ نہیں دیکھ سکیں گے ۔←  مزید پڑھیے

رانگ نمبر اور راشن۔۔علی اختر

“پی کے” میں عامر خان نے ایک ایلین کا کر دار کیا جو ہماری دنیا میں آکر پھنس جاتا ہے ۔ اب کیونکہ وہ دوسری دنیا کا رہنے والا ہوتا ہے تو ہماری دنیا کے طور طریقوں سے یکسر نا←  مزید پڑھیے

مفادِ عامہ کے لیے ایک پیغام۔۔ذیشان سلمان

جیسے جیسے کرونا وائرس دنیا میں پھیلنا شروع ہوا ,تو ایسے میں طرح طرح کی مفت آفرز کے میسج یا ای میل ملنی شروع ہو گئیں۔ مفت خوری ، ناسمجھی اور آسان شکار بن کر عام آدمی نا صرف اپنی←  مزید پڑھیے

کدی خیل یوتھ ویلفئر آرگنائزیشن کے لئے چند تجاویز۔۔محمد حسین آزاد

درہ کدی خیل خیبر پختونخوا کے شمالی علاقہ جات دیر بالا میں’ نہاگ درہ اور عشیرئی درہ کے درمیان میں ایک خوبصورت اور سرسبز علاقہ ہے۔نہاگ درہ’ عشیرئی اور کارو درہ اور یہاں پر دوسرے دروں کی نسبت کدی خیل←  مزید پڑھیے

اُڑان۔۔محمّد شمس

رات میں خواب دیکھتا ہوں کہ میں ایک پرندہ ہوں جو اپنے گھونسلے سے اڑنے کی کوشش کررہا ہے اور میری یہ کوشش مجھے ہواؤں میں لپیٹ لیتی ہے۔ میں بے پرواہ اور بے خوف ہو کر بلندیوں پر پہنچ←  مزید پڑھیے

اُلجھنوں میں رونقوں کے سجائے خواب۔۔خالد حسین مرزا

ابھی ابھی ایک کر دار  ذہن میں آیا ہے، وہ  کردار جو  لکھاری  بننے کے لیے اِتنا پاگل ہے کہ ایک دِن کیا ہوا،( جہانزیب ) ہوٹل سے ایسا نِکلا کہ کلچ بھی اب کی بار صحیح وقت پر دبایا←  مزید پڑھیے

شدید متفق ۔۔۔ معاذ بن محمود

معاشرے میں دانشوروں کا ایک مسلک ایسا بھی ہے جو عوام میں گھل مل کر ان سے مکالمہ کرنے کو برا نہیں سمجھتا۔ یہ گروہ اپنیدانش عوام الناس میں دان کرنے کی کوشش کرتے کرتے دار فانی کوچ کر جاتا ہے لیکن عوام العام کا عقلی معیار پھر بھی اس عامسے معیار پر ٹکا رہتا ہے جہاں سے سفر کا آغاز ہوا تھا۔ میرے اور میرے مؤکلین کا راسخ عقیدہ ہے کہ دانشوروں کا یا جتھا دو نمبردانشور ہے۔←  مزید پڑھیے

اپنا فرض نبھانا ہوگا۔۔۔محمد شمس

ایک لڑکا پارک میں بیٹھا ہوا ان نوجوانوں کو دیکھ رہا تھا جو ایک گیند کے پیچھے دوڑے چلے جارہے تھے، پھر لڑکے کی نظر اُس نوجوان  پر بھی پڑی، جو بلّے کو  مضبوطی سے پکڑ کر آتی ہوئی گیند←  مزید پڑھیے

کرونا اور ہماری ناقص حکمتِ عملی۔۔وہاب جسکانی

ہم اس بات کی خوشی مناتے ہیں کہ  ترقی یافتہ ریاستیں کرونا وائرس کی وباء سے تباہی کی طرف گامزن ہیں،اور ہم محفوظ ہیں۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ”اگر وہاں لاکھوں کی تعداد میں متاثرین ہیں،اور وہ تباہی کی طرف ←  مزید پڑھیے

خود کلامی۔۔محمد شمس

کل رات میں نے خواب میں بے جان پتھروں سے باتیں کی۔۔۔ پتھر مجھ سے اور میں پتھروں سے ہم کلام تھا۔ ہم نے ایک دوسرے سے یہ کہا تھا کہ: الفاظ جو بے جان سے ہیں جن کا کوئی←  مزید پڑھیے

زہر کا پیالہ۔۔شہباز الرحمٰن خان

‏مجھ سے ڈر گئے ہو تم تم سے میں ڈرا نہیں کب کے مر گئے ہو تم میں ابھی مرا نہیں تم وہم ، میں یقین ہوں میں علم کا امین ہوں میں انقلابِ وقت ہوں میں زیست کی مثال←  مزید پڑھیے

پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی غنڈہ گردی۔۔محمد طیب

گزشتہ دنوں کی بات ہے کہ ایک شیخ صاحب سے ملاقات ہوئی۔ادھر اُدھر کی باتوں کے ساتھ بات چل نکلی پرائیویٹ  سکول میں تعلیم کی، تو موصوف چونکہ ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتے تھے جس کے باعث اپنی بڑائی←  مزید پڑھیے

ڈوگز ریسٹورنٹ ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

دوپہر کا وقت تھا موڈی نامی کتا پینٹ شرٹ پہنے، سیٹی پہ اپنی پسند یدہ دھن بجاتا ریسٹورنٹ کے اندر داخل ہوا۔ Bum bum boo, bum bum boo Every tension on my. Shoe۔ Bum. Bum. Boo, bum bum. Boo If.←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی ضرورت ہے(اختصاریہ)۔۔اظہار ارشد

یہ بہت افسوس ناک ہے کہ ریاستی ادارے سیاسی مقصد کے لیے استعمال کیے جائیں. پاکستان کے پاس بڑے اثاثے چند ہی تھے، انگریزوں کا ریلوے اور نہری نظام ، شیر شاہ سوری کا  بنایا  جی ٹی روڈ،جنرل ایوب کے←  مزید پڑھیے

وبا کے موسم میں بہار۔۔محمد لقمان

پاکستان سمیت دنیا کے شمالی کرہ ارض میں اس وقت نہ گرمی ہے اور نہ ہی سردی۔بس ایک گلابی موسم ہر طرف ہے۔ مگر اس سال گلابی موسم یا بہار میں کرونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے ہر←  مزید پڑھیے

شہر کی آنکھیں۔۔رمشا تبسم

شہر کی آنکھیں ویراں ہو چلی بَستی ہی ساری تباہ ہو چلی جو کہتے تھے ڈرتے نہیں ہم کبھی اُنہی کی نگاہیں پریشاں ہو چلی وُہ صَدی محبت سے آباد تھی یہ صَدی تو وبا سے تباہ ہو چلی اَنا←  مزید پڑھیے

حمد۔۔محمد زبیر انجم

اے مالک دو جہاں تُو ہی ہے ہمارا تیرے سوا تو کوئی بھی نہیں ہے سہارا ہر ایک چیز کو تو نے ہی ہے بنایا ہر اک خلق میں شعور زیست تو نے بسایا پھول کھلائے ،پھل بنائے دریا تو←  مزید پڑھیے