مشق سخن    ( صفحہ نمبر 37 )

معراج مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

سفر معراج حضور نبی اکرم ﷺ کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرۃ المنتہیٰ تک لمبی مسافت طے ہوجاتی ہے۔سورۃ بنی اسرائیل کی←  مزید پڑھیے

اندھی تقلید

کیا لکھوں اس ملک کے حالات و واقعات پر جہاں پلک جھپکتے ہی کچھ بھی ہوجاتا ہے۔ابھی ایک واقعے کی گونج پر پورا ملک سیخ پاء ہورہا ہوتا ہے کہ اچانک سے دوسرا واقعہ وجود میں آجاتا ہے۔یہ ملک کم←  مزید پڑھیے

حکومتی ڈنگ ٹپاؤ پالیسیاں اور رحما میراثی

کچھ دیر پہلے خیال آیا کہ پتا لگایا جائے پاکستان کے گردشی قرضوں کی رقم کتنی ہے؟ لہٰذا ریسرچ شروع کردی مگر یہ کیا؟ کسی کو خبر ہی نہیں کہ پاکستان کے واجب الادا قرضوں کا حجم کیا ہے ؟سٹیٹ←  مزید پڑھیے

لڑکا ہوا نہ لڑکی، بلکہ جی ٹی آئی!

چینی مصنوعات ہماری مارکیٹوں میں عموما ً دستیاب اور سستے داموں مل جاتی ہیں۔ اس لیے چائنہ مارکیٹ کے صارفین کم بجٹ میں اچھی خاصی شاپنگ تو کر لیتے ہیں لیکن پروڈکٹس کی پائیداری کے بارے میں اکثر کنفیوژن کا←  مزید پڑھیے

نیکی کر دریا میں ڈال

ہمیشہ کی طرح اس سال بھی اکنا مک کنوینشن امریکہ کے شہر بالٹیمور میں ہوا، جمعہ کا دن تھا۔ ہم سات گھنٹے کا سفر طے کر کے بالٹیمور پہنچے اور کنوینشن سینٹر پہنچتے پہنچتے تقریبا شام ہو چلی تھی۔ مغرب←  مزید پڑھیے

آزاد نظم

اس کی دھیمی دھیمی مسکراہٹ اس کی اکھیوں کی مالا۔۔ اس کے چہرے کی کشش دن ہو یا رات۔۔۔ ہمیں یاد کی نگری سے وداع ہی نہیں ہونے دیتی، اس کے دلنشیں بول۔۔ بخشتے ہیں میرے دل کو فرحت!!←  مزید پڑھیے

تاریخی فیصلہ

تاریخی فیصلہ تنویر احمد ہر طرف پانامہ کا زور و شور تھا ۔’’بڑے کیس کے بڑے فیصلے‘‘ کی گھڑی آں پہنچی تھی ۔محبِ وطن ہونے کے ناتے میں بھلا کیسے اس کے سننے میں دلچسپی نہ لیتا۔لیکن دلچسپی کے انداز←  مزید پڑھیے

دربار عالیہ حضرت حاجی عبدالحمید ؒ

دربار عالیہ حضرت حاجی عبدالحمید ؒ حاجی زاہد حسین خان آزاد کشمیر پلندری کے نواحی گائوں بھتیاہ شریف میں دربار عالیہ حاجی عبدالحمید ؒ پر آج کل میلے کا سا سماں ہے۔ خصوصا ًچاند کی نو، دس اور گیارہ تاریخ←  مزید پڑھیے

مذہبی آزادی ، مذہبی رواداری اورامن

معاشرے میں امن اور رواداری کے لیے ضروری ہے کہ ریاست کے شہریوں کو بغیر کسی امتیازی تفریق کے یکساں حقوق حاصل ہوں ۔ ہر شہری کو اس کے عقیدے اور نظریے کی بنیاد پر زندگی گزارنے اور اس کی←  مزید پڑھیے

بڑا بھائی مثلِ والد

زندگی میں بعض اوقات بہت سی آہم چیزوں کو بھی اہمیت نہیں دی جاتی نہ ان کے فوائد و نقصانات پر کبھی توجہ دی جاتی ہے۔ رشتہ داریاں بھی اسی زمرے میں آتی ہیں اگرخونی رشتوں کی بات کی جائے،←  مزید پڑھیے

احسان اللہ احسان کی واپسی اور سوشل میڈیا

احسان اللہ احسان کی واپسی پر سوشل میڈیا پر اٹھے شور نے اس بارے میں لکھنے پر مجبور کردیا۔احسان اللہ احسان کی واپسی پر ناچیز کی ناقص رائے کے مطابق یہ خوش آئند اقدام ہے اس سے باقی جنگجو ؤں←  مزید پڑھیے

چورن

اللہ جنت نصیب کرے ہمارے دادا جان ایک چورن بنایا کرتے جسے ہر وقت اپنے ساتھ رکھتے تھے جہاں کسی کو کوئی بھی طبعی مسئلہ درپیش ہوتا فوراً نکال کردے دیتے ۔ انکے چورن میں (بقول انکے) ہر مرض کا←  مزید پڑھیے

مسلمان فنا وبقاء کی کشمکش میں

مسلمان فنا وبقاء کی کشمکش میں ابراہیم جمال بٹ ایک کمزور انسان ،جس میں بظاہر ایسی طاقت ہی نہیں پائی جاتی کہ وہ ایک طاقت ور کا مقابلہ کر سکے، اچانک اس کے قلب وجگر میں، اس کی رگ رگ←  مزید پڑھیے

کتاب دشمن معاشرہ

موجودہ دور میں ہمیں جس آہم مسئلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہ تقسیم علم اور اس کے بعد علم کے محض ایک پہلو پر ہی تخصیص کے حصول کے لئے کاوش اور اسی کو ترقی کیلئے لازم قرار←  مزید پڑھیے

محترم علمائے کرام سے ایک سوال

بے گناہ افراد کا قتل اسلام کی نظروں میں کتنا ناپسندیدہ فعل ہے بنو جزیمہ کے واقعہ پر بانی اسلام نے جس طرح گڑ گڑا کر اللہ کی بارگاہ میں ہاتھ بلند کئے ہمارے محترم بزرگ اور جید علمائے کرام←  مزید پڑھیے

یادِرفتگان

یادِرفتگان تحریر: نعیم الدین جمالی انسان کی زندگی رشتوں اور تعلقات کامجموعہ ہے، رشتہ اور تعلق اخلاص اور احساس کا نام ہے، کبھی یہ تعلق اور رشتے، رشتہ داری کی نسبت سے ہوتے ہیں، تو کبھی استاد وشاگرد کا تعلق←  مزید پڑھیے

باچا خان کے عدم تشدد کا فلسفہ آج بھی آہم ہے

مشعال خان کے سفاکانہ قتل کے بعد آج ایک بار پھر باچاخان بابا کے عدم تشدد کا فلسفہ پشتونخوا وطن میں سوالیہ نشان بنا کھڑا ہے ۔ باچاخان بابا نے پشتونخوا وطن میں عدم تشدد کا جو پودا لگایا تھا←  مزید پڑھیے

عدم برداشت کا ایک حل اپنا حق چھوڑنا بھی ہے

معاشرہ میں بڑھتی عدم برداشت کا ہر کس و ناکس کو سامنا ہے۔ پیدل ہو یا موٹر سائیکل سوار ،ریڑھی بان ہو یا گاڑی میں بیٹھا شخص ہر ایک کے اندر زمانہ کی تیز رفتاری نے عدم برداشت اور عدم←  مزید پڑھیے

مشعل بجھ گئی

انتظار تھا حقائق سامنے آنے کا لیکن رہا نہ گیا اور تحریر لکھ دی بہت درندگی سے مشعل کی زندگی کی مشعل بجھا دی گئی اور وہ اپنے نظریات کی شکل میں امر ہو گیا۔ تحقیق و تصدیق کیے بغیر←  مزید پڑھیے

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا

حضرت حسین منصور بن حلاج کو روئے شریعت گرفتار کیا گیا اور علماء نے فتویٰ طلب کیا تو سب لوگوں نے آپ کے قتل کے فتویٰ پر اتفاق کیا اور وجہ یہ کہی کہ آپ “انا الحق” کہتے ہیں۔ نقل←  مزید پڑھیے