عبدالقدوس قاضی کی تحاریر
عبدالقدوس قاضی
اپنا لکھا مجھے معیوب لگے ۔ ۔ ۔ ۔ وقت لکھے گا تعارف میرا ۔ ۔ ۔ !

اور مائیکل ہولڈنگ رو پڑے۔۔عبدالقدوسی قاضی

کرونا وائرس  نے جہاں زندگی کے مختلف شعبوں کو متاثر کیا ہے وہیں کھیلوں   کی سرگرمیاں اور ان سے منسلک افراد پر بھی بہت گہرا چھوڑا ہے۔ کھیلوں کے مقابلے کئی ماہ تک ملتوی رہنے کے بعد اب بحالی←  مزید پڑھیے

انسانیت نوحہ کناں۔۔۔عبد القدوس قاضی

کہاں سے ابتدا کریں اور کہاں نقطہ انجام، نہ حرف آغاز کا پتا اور نہ ہی نکتہ انجام معلوم. جہد مسلسل سے ذخیرہ الفاظ سے چند تعبیرات مستعار لیں تاکہ رقمطراز ہوں، داستانِ ستم کی منظر کشی کر سکیں. قیامت←  مزید پڑھیے

میری یہ دولت کس کام کی؟

ایک چینی مقولہ ہے”ہو سکتا ہے آپ ایک ہزار ایکڑ رقبے کے واحد مالک ہوں پھر بھی آپ پانچ فٹ لمبے بستر پر ہی سوئیں گے”انسان چاہے بادشاہ ہو یا فقیر، بل گیٹس ہو یا پھر ایدھی، بس پانچ فٹ←  مزید پڑھیے

میڈیا گردی!

کہتے ہیں کہ ایک تصویر ایک ہزار الفاظ پر بھاری ہوتی ہے، اب اگر حقیقت کی تصویر کشی ہو تو ہزار سچ اور اگر جھوٹی تصویر ہو تو کئی ہزار جھوٹ کی عکاس ہو گی. اس کا برائے راست ذمہ←  مزید پڑھیے

لڑکا ہوا نہ لڑکی، بلکہ جی ٹی آئی!

چینی مصنوعات ہماری مارکیٹوں میں عموما ً دستیاب اور سستے داموں مل جاتی ہیں۔ اس لیے چائنہ مارکیٹ کے صارفین کم بجٹ میں اچھی خاصی شاپنگ تو کر لیتے ہیں لیکن پروڈکٹس کی پائیداری کے بارے میں اکثر کنفیوژن کا←  مزید پڑھیے

معاشرے میں نیکی کا استحصال!

پنجاب پاکستان کا سب سے گنجان آباد، زرخیز اور اعلی پیدواری صلاحیتوں کا حامل صوبہ ہے۔ ملکی قسمت کا اکثر و بیشتر اہل پنجاب کے موڈ پر منحصر رہتا ہے، افرادی قوت میں خود کفیل اور ٹیلنٹ کی بھرمار ہے،←  مزید پڑھیے

سینچری ایئر سیلیبریشن!

مولانا آپ نے صد سالہ اجتماع میں عورتوں کو مدعو کیوں نہیں کیا؟ جمیعت کے ہر کارکن میں اپنی عورتوں کی نمائندگی کی مکمل صلاحیت موجود ہے، ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔!! جمیعت اپنا سو سالہ تاسیسی جلسے کا انعقاد کر رہی ہے. پاک←  مزید پڑھیے

حقوقِ نسواں اور نئی تہذیب کا فلسفہ!

اگر ایک عورت اپنے گھر میں اپنے لیے، اپنے شوہر اور بچوں کے لیے کھانا تیار کرتی ہے تو یہ رجعت پسندی ہے اور اگر وہی عورت ہوائی جہاز میں ائیر ہوسٹس بن کر سینکڑوں انسانوں کی ہوس ناک نگاہوں←  مزید پڑھیے

مجھے فخر ہے! کس بات پر؟

مجھے فخر ہے! کس بات پر؟ استاد محترم مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی صاحب سے یہ واقعہ بارہا برائے راست سنا. آپ بیتی سناتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جب ہم نئے نئے فارغ التحصیل ہوئے تو اک جوش و←  مزید پڑھیے