احسان اللہ خان کی تحاریر
احسان اللہ خان
عام شہری ہوں

فاٹا، منظور پشتین تحریک، پاک فوج۔۔خان احسان اللہ

اس میں کوئی شک نہیں کہ فاٹا وزیرستان ترقی و ٹیکنالوجی صحت اور تعلیم کی بنیادی سہولتوں میں سب سے پیچھے ہے، نظام تعلیم، سڑکیں، ہسپتال ناپید ہیں، زچگی کے دوران اموات سب سے زیادہ انہی  علاقوں میں سہولیات کے←  مزید پڑھیے

شیطان کی شیطانیت

کہا جاتا ہے رمضان کی آمد پر شیاطین کو قید کرلیا جاتا ہے۔ تاکہ ہم روزہ ، نماز ،تراویح آزادی سے پڑھ سکیں۔ مگر شیطان کی ماسٹر پلاننگ تو دیکھو قید ہونے سے پہلے چینلز کے مالکان کو رمضان کی←  مزید پڑھیے

ملکی وقار داؤ پر

سوشل میڈیا پر دو دن سے سعودیہ عرب میں ہونے والے 40 مسلم ملکوں کے سربراہان کے اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کو لفٹ نا کروائے جانے پر خوب ٹرینڈ چل رہا ہے۔ وزیر اعظم کو طرح طرح کے←  مزید پڑھیے

بلا عنوان

سونے کا بہانہ کرکے گھر والوں سے اُٹھ کر اپنے کمرے میں آ کے پورن مووی آواز بند کرکے لگاکے اُسے پھر ساری رات للچانے والی نظروں سے دیکھتے ہوئے خیال آیا۔۔۔ مغرب کی ترقی کا راز یہی ہے کہ←  مزید پڑھیے

بیجا توقعات تعلق کے لیئے مضر ہیں

ہم اگر اپنی زندگیوں کا جائزہ لیں تو کئی تعلقات کو ہم نے اپنی بے جا توقعات کی بھینٹ چڑھا کر انہیں ہمیشہ کے لیے خود س ےدور کر لیا ہوا ہے۔ذرا ذہن پر زور دیجیے ،یاد کیجیئے کس کس←  مزید پڑھیے

احسان اللہ احسان کی واپسی اور سوشل میڈیا

احسان اللہ احسان کی واپسی پر سوشل میڈیا پر اٹھے شور نے اس بارے میں لکھنے پر مجبور کردیا۔احسان اللہ احسان کی واپسی پر ناچیز کی ناقص رائے کے مطابق یہ خوش آئند اقدام ہے اس سے باقی جنگجو ؤں←  مزید پڑھیے

غفلت ہی وجہ ء پشیمانی ہے

پچھلے دو دن سے کچھ خاموش خاموش ہوں ،کہیں دل نہیں لگ رہا۔ طبعیت میں عجیب سا اضطراب ہلکورے لے رہا ہے۔ جی جناب دو دن پیچھے میری سال۔گرہ تھی میں تیس سال کا ہوگیا ہوں۔ ۔یعنی کے آدھی زندگی←  مزید پڑھیے

معصوم بھکاری بچے

پاکستان میں بھکاریو ں کی بڑھتی شرح نا ممکن حد تک جا رہی ہے۔ ہر سگنل پر آٹھ دس بھکاری نظر آئینگے۔ گلی کوچوں بازاروں میں گھومتے پھرتے بھکاریوں کا تو کوئی شمار نہیں ۔ اور تو اور چھوٹے چھوٹے←  مزید پڑھیے

دو نمبر لکھاری

دو نمبر لکھاری احسان اللہ لکھاریوں کی اتنی بھرمار ہے کہ پھتر اٹھاؤ نیچے سے اہل قلم نکلتا ہے ۔ پھر سوشل نیٹ ورک نے تو لکھاریوں کا کام اور بھی آسان کردیا۔ رئیل لائف میں جن کو منہ دھونے←  مزید پڑھیے