کالم    ( صفحہ نمبر 71 )

آئین پاکستان کٹہرے میں/پروفیسر رفعت مظہر

ذوالفقارعلی بھٹو کو آئینِ پاکستان دینے اور ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے پر تاریخِ پاکستان میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا لیکن اُسی بھٹو کو تختہ دار پہ لٹکایا گیا۔ یہ ”کارنامہ“ اُس وقت کی عدلیہ نے ضیا الحق کے←  مزید پڑھیے

بیاد صحبتِ نازک خیالاں/عامر حسینی

ٹھنڈی ہوا چل پڑی تھی ۔ ایسے میں فضا میں چھائی سموگ سے پیدا گھٹن کا احساس جاتا رہا تھا،میں گاندھی /جناح پارک کی دیوار کے مخالف سمت واقع مکان میں ملک احسن رضا سے مل رہا تھا ۔ بہت←  مزید پڑھیے

عمران خان کیوں نہیں؟/ڈاکٹر اختر علی سیّد

عمران خان کے حامی اپنے نظریات اور خیالات کے اظہار میں جو شدت رکھتے ہیں اس سے ہم سب واقف ہیں۔ میں وقتاً فوقتاً اس شدت کو جانچنے کے لیے فیس بک پر ایک آدھ جملہ لکھ کر صرف یہ←  مزید پڑھیے

کیا معاشرے میں رائج اعمال سے ہٹ کر خوشحال ہونا ممکن ہے؟/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میرے ایک دوست ہیں، خاصے انسانیت پسند مگر خوشحال ہوتے ہوتے کچھ سنکی ہو گئے ہیں۔ کہتے ہیں غریبوں سے تمہارا واسطہ نہیں پڑا یہ سب سے زیادہ ظالم ہوتے ہیں۔ کبھی کہتے ہیں کہ سبھی معاملات کے بارے میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی مرد بھارتی نژاد برطانوی حکام کے نشانے پر/محمود اصغر چودھری

برطانوی وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین ان دِنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے بارے ایک بیان کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں برطانوی کم عمر بچیوں کے ساتھ ہونے والی جنسی←  مزید پڑھیے

معلومات کا سیلاب اور شخصی آزادی /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے جس دور میں انسان قدم رکھ چکا ہے، اس سے نہ صرف سماجی و معاشی بلکہ اخلاقی اقدار بھی بہت حد تک بدل چکی ہیں اور بد قسمتی یہ کہ اس کے منفی یا مثبت اثرات←  مزید پڑھیے

ڈنکی روٹ بائی ائیر/اقتدار جاوید

اب ڈنکی روٹ والوں کی نئی منزل جزیرہ مالٹا ہے۔ مالٹا اٹلی کا ہی جزیرہ ہے اور امیر ممالک میں شمار ہوتا ہے۔وہاں اب پاکستان کا قونصل خانہ کھلنے والا ہے۔بہت سارے پاکستانی اب اٹلی سے وہاں جانے کے لیے←  مزید پڑھیے

عدلیہ بمقابلہ پارلیمنٹ /نجم ولی خان

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وزیراعظموں کو پھانسی پرچڑھانے والی، انہیں عہدوں سے ہٹانے والی، انہیں جیلوں میں ڈالنے والی اور مارشل لاوں کو جائزیت عطا کرنے والی عدلیہ ایک مرتبہ پھرآئین، کے نام پر اس پارلیمنٹ کے سامنے کھڑی←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف کی محسن کُش فطرت/عامر حسینی

میاں نواز شریف کی محسن کُش فطرت کی بات چَل نکلی ہے تو مجھے آہستہ آہستہ بہت کچھ یاد آتا جارہا ہے . میاں نواز شریف جس مسلم لیگ کا حصہ تھے اس مسلم لیگ کے وزیراعظم محمد خان جونیجو←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست؛عقل بڑی کہ بھینس؟-نذر حافی

چیف جسٹس نے الیکشن کرانے کا فیصلہ سنا دیا۔ پاکستانی سیاست میں مزید ہلچل آگئی۔ اس سیاسی ہلچل کو اب ہر طرف سے دین کا ٹچ لگانے کی ضرورت ہے۔ مولوی بھائیوں کے پاس ایک لفظ ہے “عقیدہ”۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

ملکی صورتحال؛ آئینی یا اخلاقی بحران؟-ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

فیصلے عدلیہ کے ہوں، پارلیمان کے یا عوام کے ،وہ  فیصلے ہی ہوتے ہیں اور ان کے اثرات نہ صرف فریقین پر ہوتے ہیں بلکہ فیصلہ کرنے والے پر بھی ہوتے ہیں۔ فیصلوں سے نہ صرف سزا اور جزا کا←  مزید پڑھیے

قصور اپنا نکل آیا/ڈاکٹر اظہر وحید

گزشتہ ہفتے کچھ ہوا یوں کہ شائع شدہ کالم پر اچانک نظر پڑی، دیکھا کہ کالم کے آخری تین پیراگراف شاملِ اشاعت ہونے سے رہ گئے۔ میں نے جھٹ فون اٹھایا اور برادرم زاہد رفیق کو شکایت سے بھرپور کال←  مزید پڑھیے

دھتکارے ہوئے لوگوں کا مستقبل/سیّد بدر سعید

ہمارے معاشرے کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جسے یہ معاشرہ انسان ہی نہیں سمجھتا، یہاں تک کہ ان کے والدین، عزیز و اقارب اور اہل محلہ بھی انہیں بطور انسان قبول کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ ہمیں یہ←  مزید پڑھیے

انتخابات کیوں نہیں؟-نجم ولی خان

یہ بات سیاست کے ادنی ٰ سے طالب علم کو بھی سمجھ آسکتی ہے کہ قومی اسمبلی سے پہلے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات قومی منظرنامے میں ایک نہ ختم ہونے والے تنازعے اور فساد کی بنیاد رکھ دیں گے←  مزید پڑھیے

بھٹو ، سپریم کورٹ اور عمران خان/علی نقوی

پاکستانی عدلیہ کی تاریخ سیاہ ہے اور چار اپریل سیاہ ترین دن! میں بھٹو صاحب کی برسی پر پہلے لکھنا چاہتا تھا لیکن سوچا کہ  موجودہ چیف جسٹس محفوظ فیصلہ سنانے سے پہلے شاید ایک بار کلینڈر کی طرف دیکھ←  مزید پڑھیے

سی پیک پروجیکٹ کی ازسرِ نو شروعات/عامر کاکازئی

“پروجیکٹ عمران” کا سب سے بنیادی مقصد سی پیک پروجیکٹ کو بند کروانا تھا۔ جس دن چین کے صدر نے پاکستان آ کر سی پیک پروجیکٹ کا اعلان کرنا تھا، ان ہی دنوں میں عمران خان نے بے کار کی←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی ہند کے 75 سال/ابھے کمار

اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ جماعتیں ہر روز بنتی ہیں، مگر وہ آپسی لڑائیوں اور ذاتی مفادات کی بلی چڑھ جاتی ہیں۔ جب ہم ان تلخ حقیقت کو دھیاں میں رکھ کر جماعت اسلامی ہند کی تاریخ اور اس←  مزید پڑھیے

ہر شاخ پہ اُلّو بیٹھا ہے/قمر رحیم خان

یہ مارچ2023 ء کی 30تاریخ ہے۔ موسم ابر آلود ہے اورہاتھ پاؤں 12ڈگری ٹمپریچر پر چل رہے ہیں۔الیکٹریشن زاہد کو احمقانہ ہدایات دینے کے ساتھ میں کھڑکی سے باہر کا نظارہ بھی کر رہا ہوں۔گھر کے صحن میں گھاس کاقالین←  مزید پڑھیے

ڈی چوک کا تھیٹر/سیّد محمد زاہد

بہت سی فلمیں ہیرو نہیں ولن کے ڈائیلاگ کی وجہ سے مقبول ہوئیں۔ مولا جٹ بہت بڑا نام ہے، لیکن نوری نت کا سوہنیا نہ ہوتا تو فلم سو فی صد فلاپ تھی۔ مسٹر انڈیا کا ‘موگیمبو خوش ہوا’ تو←  مزید پڑھیے

بنچ توڑنے کے بحران/قادر خان یوسفزئی

عدلیہ کسی بھی ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے اور انصاف کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تاہم عدلیہ کو مختلف مسائل میں ججوں کے درمیان اختلافات اور بنچ توڑنے کا بحران بھی شامل ہے۔←  مزید پڑھیے