کالم    ( صفحہ نمبر 162 )

کیا ہم خدا کے وجود کا سرا ڈھونڈ پائیں گے؟۔۔عبدالستار

ہم خدا کے وجود کا اپنی پانچ حسیات(دیکھنا ،سننا ،چکھنا ،چھونا)کے ذریعے سے سراغ نہیں لگا سکتے یعنی مذاہب عالم نے اپنےIntellectual gap یعنی فکری خلا کو خدا کے وجود کا سہارا لے کر بھرنے کی کوشش کی مگر سائنٹیفیک انکوائری آج بھی مصروف عمل ہے←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی آلودگی اور بھارت۔۔ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک

اس بار گلاسگو میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی اجلاس شاید کیوتو اور پیرس اجلاس سے زیادہ معنی خیز ہوگا۔ ان اجلاسوں میں ان ممالک نے سب سے زیادہ ڈینگیں ہانکی تھیں جو دنیا میں سب سے زیادہ آلودگی پھیلاتے ہیں۔انہوں←  مزید پڑھیے

خداؤں کی بستی۔۔محمد وقاص رشید

آج صبح فیکٹری پہنچا تو کچھ ہی دیر میں ایک کمپلینٹ آ گئی جسے حل کرنے کے لیے اپنے اوزاروں کے ساتھ کافی بلندی پر واقع متعلقہ مشین کی طرف روانہ ہو گیا ۔سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ہمیشہ کی طرح ذہن←  مزید پڑھیے

یکم نومبر 1947جنگ آزادی گلگت بلتستان کی حقیقت کیا ہے ؟۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان سے تاج برطانیہ اور ڈوگرہ حکومت کا خاتمہ ہوا۔بقول Martin Sokefeld یہ درست ہے کہ 1840 کے وسط کے بعد کئی دہائیوں تک کشمیر کے حکمرانوں نے گلگت میں اپنا کنٹرول قائم کرنے کے لئے مقامی حریف حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کی، خاص طور پر یاسین ویلی کے حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کی اور جنگ و جدل کے  ذ ریعے گلگت بلتستان پر قبضہ کیاِ←  مزید پڑھیے

اقبالؒ کا تصورِ خودی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اقبالؒ کے شعر کی تشریح کرنے کے لئے ضروری ہے کہ بیان کرنے والا کم از کم قلندر ہو اور سننے والا کم از کم رموزِ قلندری سے آگاہ ہو۔ اِس بات پر آپ غور کریں۔ مَیں اپنا فرض ادا کروں گا۔ آپ اپنی استعداد دیکھ لیں‘‘ محاورے صدیوں پرانی دانائی کا اظہاریہ ہیں، محاورہ ہے’’قلندر را قلندر می شناسد‘‘ ( یعنی قلندر قلندر کو پہچانتا ہے)←  مزید پڑھیے

شاکر شجاع آبادی:اصل کہانی کیا ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر

شاکر شجاع آبادی کے بیٹے کوئی کام کیوں نہیں کرتے؟شاکر شجاع آبادی کے اہلِ خانہ کے بینک اکاؤنٹس‘رجسٹرڈ اراضی اور دیگر معلومات اکٹھی کی جائیں کیونکہ ہرسال اس طرح کی ویڈیوز جاری کر کے ملک میں یہ تاثر پیدا کرنا کہ حکومت اور عوام بے حس ہیں‘انھیں اپنے ہیروز کی قدر نہیں‘انتہائی منفی فعل ہے۔سرائیکی وسیب میں کیا اور کوئی اس قابل نہیں؟←  مزید پڑھیے

بوکو حرام۔۔تحریر و تحقیق: ہمایوں احتشام

اس تشدد پسند گروپ کا پورا نام جماعت اہل سنت و الدعوہ وللجہاد ہے۔ یہ گروپ مغربی اور وسطی افریقہ کے ممالک نائیجریا، نائیجر، چاڈ، بینن، برکینا فاسو اور کیمرون میں متحرک ہے۔ اس گروپ کی نظریاتی اساس سلفی ازم←  مزید پڑھیے

“میں ایسا ہی ہوں” -ایک وہم۔۔تنویر سجیل

"میں ایسا ہی ہوں" -ایک وہم۔۔تنویر سجیل/آپ نے اکثر لو گوں کو یہ کہتا سنا ہو گا کہ میں ایسا ہی ہو ں۔مجھے آپ جو مرضی نصیحت کر لیں ،  راہ دکھا لیں ، ڈرا دھمکا لیں!←  مزید پڑھیے

افغانستان طالبان اور عالمی سیاست (حصّہ :پنجم)۔۔ڈاکٹر محمد علی جنید

امیر حبیب سے امان اللہ تک: ہم اپنی  سابقہ تحریر میں یہ امر  اس وقت قلت ِتحقیق  کے سبب بیان کرنا فراموش کرچکے تھے کہ مارو اور کھلا ؤکی سامراجی حکمتِ عملی کو انگریزوں نے افغانستان میں بھی بروئے کار←  مزید پڑھیے

جموں کشمیر لبریشن سیل میں نئے سربراہ کی تعیناتی۔۔قمررحیم خان

جموں کشمیر لبریشن سیل میں نئے سربراہ کی تعیناتی۔۔قمررحیم خان/چھوٹی سی الماری میں رکھی ’بے پڑھی‘ کتابوں کوشب و روز حسرت بھری نظروں سے دیکھتے وہ وقت یاد آتا ہے جب برفانی،چمکیلی دھوپ میں آستین سے ناک صاف کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہوتا تھا۔ایک تہائی زندگی صرف کتابوں میں گزرنی چاہیے۔←  مزید پڑھیے

ہالووین۔۔محمود اصغر چوہدری

آپ میں سے ہر کسی نے بچپن میں کبھی نہ کبھی شادی کی بارات پر پھینکے جانے والے پیسے اٹھائیں ہوں گے۔ اگر نہیں اٹھائے تو آپ کا بچپن نہایت ہی بے رنگ گزرا ہے ۔اور اگر آپ نے اٹھائے←  مزید پڑھیے

افغان طالبا ن کہاں کھڑے ہیں؟۔۔محمد حسین ہنرمل

سقوط کابل کو اڈھائی مہینے سے زیادہ عرصہ بیت چکا، لیکن طالبان کی قیادت میں بننے والی حکومت کی عالمی تنہائی بدستور موجود ہے۔مغربی دنیا تو کیا، پاکستان ،ایران ، تاجکستان اور ازبکستان جیسے ہمسایہ اسلامی ممالک نے بھی طالبان←  مزید پڑھیے

فیصل واڈا کہنا کیا چاہتے ہیں؟۔۔آصف محمود

فیصل واڈا فرماتے ہیں کہ کالعدم تحریک لبیک سے معاہدے کا وزیر اعظم کو علم ہی نہیں تھا اور وزیر داخلہ کا دعوی ہے کہ وزیر اعظم کو نہ صرف اس معاہدے کا علم تھا بلکہ یہ ان کی اجازت←  مزید پڑھیے

غلام رسول (شہید پولیس اہلکار) کے بیٹے کو جواب دو۔۔محمد وقاص رشید

غلام رسول کا مطلب کیا ہوتا ہے  ؟ غلام رسول نے نیند سے بند ہوتی آنکھیں بمشکل کھول کر کہا میرے چندا,غلام کا مطلب نوکر ،خدمت گزار اور رسولﷺ   کا تو آپ کو پتا ہی ہے ۔ ہمارے پیارے پیغمبر اور خدا کے آخری نبیﷺ،تو مطلب یہ ہوا کہ محمد ﷺ کا نوکر ۔ سمجھ آئی؟ ۔بابا آپ انکے نوکر کیسے ہو سکتے ہیں؟ ←  مزید پڑھیے

رگھناتھ کستور اور ابن حسام کا کشمیر(3،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

بقول شیخ محمد عبداللہ ’’پنڈتوں کے جذبہ امتیاز کو تقویت دینے کے لیے آدتیہ ناتھ بھٹ کو ان کی مراعات کا نگہبان مقر ر کیا۔ جنوبی و شمالی کشمیر میں کشمیری پنڈت ہی گورنر بنائے گئے‘‘۔ افغان دورکی ظلم و←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ اور زندگی دونوں کی واپسی۔۔محمد وقاص رشید

نیوزی لینڈ اور زندگی دونوں کی واپسی۔۔محمد وقاص رشید/جنت سے نکلنے کے بعد خدا نے انسان کو زمین پر بھیجا اور آسمانی جنت کے حصول کی شرط یہ رکھی کہ جو خدا کی بنائی ہوئی اس جنت کا تصور ِانسانی ذہن میں ہے، خدا کا نائب ہونے کے ناطے زمین پر اس جنت کا پرتو اسکا نقشہ پہلے بنایا جائے۔←  مزید پڑھیے

رگھناتھ کستور اور ابن ِ حسام کا کشمیر (2)۔۔افتخار گیلانی

جب میرے دادا کا انتقال ہوا، تو کستور نے ہی قطعہ میں تاریخ لکھی ، جو ان کے مرقد پر لگائی گئی تھی۔ میرے جرنلزم میں آنے کی ایک وجہ بھی ایک کشمیری پنڈت دوست راجیش کرشن تھے، جو کشمیر←  مزید پڑھیے

نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ۔۔۔ معاذ بن محمود

خبر ہے کہ پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ میری ادنی دانستمیں قدم یہ کافی نہیں۔ ختم نبوت کا اقرار ہر مرحلے پر لازم ہے۔←  مزید پڑھیے

رگھناتھ کستور اور ابن حسام کا کشمیر(1)۔۔افتخار گیلانی

اسی سال مارچ میں بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا، سابق معروف بیوروکریٹ اور سابق چیئرمین ماینارٹیز کمیشن وجاہت حبیب اللہ ، بھارتی فضائیہ کے ائروائس مارشل کپل کاک، سوشل ورکر سوشوبھا بھاروے اور سینئرصحافی بھارت بھوشن نے ’فکرمند←  مزید پڑھیے

ویرات کوہلی- بارش کا پہلا قطرہ ؟۔۔محمد وقاص رشید

ویرات کوہلی اور ہمارے قومی ہیرو بابراعظم اور رضوان کی تصاویر کو ہمارے ہاں بہت پذیرائی ملی، میں نے فیس بک پر بے شمار لوگوں کو اسکی تعریف کرتے دیکھا، یہ نہیں کہ ہم جیتے ہوئے تھے اس لیے حقیت یہ ہے کہ ہمارے ہاں آہستہ آہستہ یہ مثبت فکری تبدیلی آ رہی ہے،جو کہ بہت خوش آئند ہے۔←  مزید پڑھیے