کالم    ( صفحہ نمبر 160 )

خلافتِ عثمانیہ اور ہمارا اپنا گھر۔۔نذر حافی

ہم محنت سے کتراتے ہیں، خوابوں کے جزیرے میں رہتے ہیں، خیالوں کی دنیا میں آہو شکار کرتے ہیں اور پھونکیں مار مار کر مسائل کی گرہیں کھولتے ہیں۔ ہماری سب سے بڑی تمنا یہی ہے کہ کچھ کئے بغیر←  مزید پڑھیے

کتاب دوست۔۔آصف محمود

یوسف بھائی سے شاہد حمید صاحب تک ، یہ عشق کی داستان ہے ۔ یہ ان زمانوں کی بات ہے جب مسٹر بکس کے یوسف صاحب زندہ تھے اور محفل کی رونقیں قائم تھیں۔ اکثر یوں ہوا کہ آتے جاتے←  مزید پڑھیے

مغرب کی عورت۔۔غزالی فاروق

مغرب میں صدیوں تک عورت کو مرد سے کمتر سمجھا جاتا رہا ۔ عورت کے بارے میں مشہور تھا کہ  وہ روح تک  نہیں رکھتی   ۔معاشرے کی ترقی میں ان کے کردار کا تسلسل کے ساتھ  انکار  کیا جاتا رہا←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے بڑھتے اختلافات۔۔ غیور شاہ ترمذی

اس وقت کہ جب اسٹیبلشمنٹ ملکی سیاسی تاریخ میں پہلی دفعہ بیک فٹ پر جاتی ہوئی نظر آ رہی تھی مگر اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پیپلز ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور نون←  مزید پڑھیے

آم کشی کا غیر سنجیدہ مسئلہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

مندرجہ بالا تمام دلائل کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس حقیقت میں کوئی دو رائے نہیں بچ پاتی کہ یہ انتہائی غیر سنجیدہ معاملہ ہے جسے سوشل میڈیا میں اچھال کر ناصرف غیر ضروری سنسنی پھیلائی جا رہی ہے بلکہ ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہود و نصاری کے ایجنڈے کو بھی مضبوط کیا جا رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

’’اپنے گھر کو درست کرنے‘‘ اور’’ ڈان لیکس‘‘ میں فرق۔۔محمد عامر خاکوانی

چند دن پہلے آرمی چیف جنرل قمر زماں باجوہ کی ایک تقریر سامنے آئی جس میں انہوں نے بعض دیگر اہم باتوں کے علاوہ یہ بھی کہا کہ ہمیں اپنا گھر درست کرنا ہوگا۔ یہ بیان کئی اعتبار سے اہمیت←  مزید پڑھیے

پاکستان، عوام نے بنایا تھا اور عوام ہی بچا سکتے ہیں۔۔ثاقب اکبر

23 مارچ 1940ء کو قرارداد پاکستان لاہور میں منظور ہوئی۔ اس قرارداد کو برصغیر کے مسلمانوں کی پرجوش حمایت حاصل تھی۔ پورے ہندوستان میں انگریزوں سے آزادی کی عوامی تحریک چل رہی تھی۔ ہندو مسلم انگریزوں سے آزادی کے لیے←  مزید پڑھیے

ہمیں رک کر سوچنا ہو گا۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھتے ہیں‘ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے جنرل سیکریٹری ہیں‘ یہ 2013 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے بنے‘ شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں مواصلات کے وفاقی←  مزید پڑھیے

چین کی قومی زندگی میں ستارہ بن کر روشن ہونے والا یان۔۔سلمیٰ اعوان

ماہ و سال تو یہی کوئی 1978کے ہی تھے۔خزاں کا آغاز تھا۔ا یک مضطرب،دکھ دینے والی اور گھائل کرتی اُداسی شمالی چینی گاؤں شیاؤ گینگ(Xiaogang)کے درودیوار پر پھیلی ہوئی تھی۔اس وقت دوپہر ڈھل رہی تھی جب اِس گاؤں کا ایک←  مزید پڑھیے

یہ بل میں کیوں دوں؟۔۔نجم ولی خان

ہم سب رشتے دار مہندی کی تقریب میں کھانے کی میز پر بیٹھے تھے اور بات مہنگائی کی ہو رہی تھی۔ہمارے حکومت کے حامی رشتے دار پی ڈی ایم کے ٹوٹنے پر خوش تھے۔ وہ مریم نواز کی نیب کی←  مزید پڑھیے

شہیدوں کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

آج کلاس میں عجیب صورتحال پیدا ہوگئی، نہ میں نے یہ سوچا تھا اور نہ ہی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کلاس میں سٹوڈنٹس رونے لگیں اور استاد کے ضبط کا بندھن بھی ٹوٹنے ہی والا ہو۔ ایک ماہ پہلے←  مزید پڑھیے

نئی ریاست مدینہ والوں کی مدینہ والے  نظام سے دلچسپی ِِ! اور مخالفت کے ممکنہ اثرات۔۔سید عارف مصطفیٰ

دوحہ سے ہٹ کر افغان معاملے پہ کسی اور جگہ جاکر  مذاکرات کرنے سے اتفاق کرنا کوئی معمولی واقعہ ہرگز نہیں کیونکہ قطر کا دارالحکومت دوحہ ان مذاکرات کے حوالے سے بہت سازگار مقام ثابت ہوچکا ہے تاہم روس کی←  مزید پڑھیے

بھار تی صوبائی انتخابات، بنگال اور کیرالہ پرنظریں۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں اسوقت چار صوبوں ، مغربی بنگال، آسام، تامل ناڈو ، کیرالہ اور مرکزی انتظام والے خطہ پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج گیا ہے۔ مغربی بنگال کی 294 اسمبلی نشستوں پر انتخابات آٹھ مرحلوں میں 27 مارچ←  مزید پڑھیے

جب عمران خان نے بوتھم سے کیس جیتا۔۔عامر خاکوانی

آج کل سپریم کورٹ میں جناب جسٹس فائز عیسیٰ صاحب کا مقدمہ چل رہا ہے۔ جسٹس صاحب نے سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل کی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں ان کی ایک درخواست سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

اب حکومت کیا کرے گی؟۔۔محمد منیب خان

بات کو جیسے بھی گھما لیں ایک سوال سب کے ذہنوں میں آتا ہے، کہ پی ڈی ایم اب کیا کرے گی۔ ؟ زرداری صاحب کے پی ڈی ایم سےاختلافات کے بعد وزراء  کی خوشی بتاتی ہے کہ کچھ ایسا←  مزید پڑھیے

پاک سعودی تعلقات، مقامات آہ و فغاں۔۔ثاقب اکبر

پاک سعودی تعلقات کے خوبصورت اور مثبت پہلو تو بیان ہوتے ہی رہتے ہیں لیکن اس سفر میں کچھ مقامات آہ و فغاں بھی آتے ہیں، ان کا بھی جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ قارئین کو یاد ہوگا کہ 4←  مزید پڑھیے

پاکستان کا روشن مستقبل -امریکہ کے ساتھ یا چین کے ساتھ ؟۔۔غزالی فاروق

امریکہ اور چین  کے درمیان سیاسی و معاشی حالات کی کشیدگی  اس وقت عالمی بساط پر موجود  سب سے نمایاں مسائل میں سے ایک  مسئلہ  ہے۔ چین  کہ جس کا شمار  پچھلی  صدی کی 80 کی دہائی تک ایسی ریاستوں←  مزید پڑھیے

کچی مٹی تو مہکے گی۔۔روبینہ فیصل

پاکستان کی یونیورسٹی کے دو بچوں کی ایک ویڈیو پر ،جس میں وہ ایک دوسرے کو پھول دے رہے ہیں اور گلے مل رہے ہیں ردِ عمل دینے سے پہلے رُک جائیں اور سوچیں کہ ردِعمل دینا کیا ہے اور←  مزید پڑھیے

شہباز گل نے تو پالک آلو کی تاریخ ہی بدل ڈالی۔۔ غیور شاہ ترمذی

وزیر اعظم عمران خاں کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹرشہبازگل پر 3 نون لیگی کارکنوں عتیق، عباس اور ایک نامعلوم کارکن نے انڈوں اور سیاہی سے حملہ کیا کر دیا- ڈاکٹر شہباز گل لاہور ہائی کورٹ میں ایک مقدمے←  مزید پڑھیے

یمن سے اٹھتے جنگ کے شعلے اور سعودی آئل فیلڈز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پچھلے ایک ہفتے میں یمن کی جنگ نے نئی صورتحال اختیار کر لی ہے۔ حوثی فورسز نے ایک دن میں چودہ میزائل اور اٹھارہ ڈرونز حملے کیے ہیں۔ تیل کا حب سمجھے جانے والی تنصیبات پر حملے کیے گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے