برما کی فوجی بغاوت اور خون مسلم۔۔ڈاکٹر ندیم عباس
آنگ سانگ سوچی جنرل اونگ سنگ کی بیٹی ہیں، انہوں برما کی جنگِ آزادی لڑی اور بڑی جدوجہد کے بعد برما کو برطانوی استعمار سے نجات دلانے میں کامیاب ہوئے۔ یہ برطانیہ منتقل ہوگئیں اور 1988ء میں برما واپس لوٹیں،← مزید پڑھیے