کالم    ( صفحہ نمبر 163 )

جاتے ٹرمپ کا مواخذہ اور امریکی نظام۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ممکن ہے چند سال قبل آپ آسانی سے شرط لگا لیتے کہ ٹویٹر، فیس بک اور سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ حاضر سروس امریکی صدر کو وارننگ دیں، ان کی پوسٹ ڈیلیٹ کریں یا←  مزید پڑھیے

حقیقت ِ اشیاء۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کل سہ پہر ملک شفقت محمود اعوان کے ہاں عصرانے پر مدعو تھے، عصرانہ کیا تھا‘ قریب قریب عشائیہ ہی تھا، گرم گرم سوپ، بون لیس فش، اور پھر ہوم میڈ پیزا کے ساتھ گلاب جامن←  مزید پڑھیے

بے نقاب ہوتی امریکی جمہوریت۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نواز شریف وزیراعظم پاکستان تھے، محترم عمران خان صاحب اپوزیشن میں تھے، انہوں نے لاہور سے احتجاجی جلوس نکالا جو پارلیمنٹ تک پہنچا اور یہاں انہوں نے اپنے سیاسی کزن جناب ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ مل کر دھرنا دے دیا۔←  مزید پڑھیے

امریکی سیاسی دھارا کس سمت بہے گا؟۔۔عمیر فاروق

امریکہ میں وفاقی ادارے ایف بی آئی کی رپورٹ ہے کہ صدر جو بائیڈن کے حلف اٹھانے کے موقع پہ واشنگٹن سمیت پچاس امریکی ریاستوں کے دارالحکومت میں مسلح مظاہروں اور خون خرابے کاخدشہ ہے۔ لگ یہ رہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

“صلح الخیر” سعودی قطر مفاہمت پر میرے ذاتی تاثرات۔۔منصور ندیم

کل سعودی اور قطر مفاہمت پرایک پوسٹ  لکھی تو سوچا قطر کے حوالے سے اپنے ذاتی تاثرات بھی لکھوں، میری زندگی میں قطر سے وابستہ کچھ اچھی یادیں ہیں، میں سنہء ۲۰۰۹ میں سعودی عرب آیا ، وہی سلسلہ روزگار←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کے دور صدارت میں پاک امریکہ تعلقات کا خاکہ۔۔ غیور شاہ ترمذی

پاکستان اپنے قیام کے وقت سے ہی دنیا کے چار اہم ترین ممالک یعنی امریکہ، سوویت یونین، چین اور ہندوستان سے خوشگوار تعلقات بنانے میں مشکلات سے دوچار رہا ہے۔ افغانستان اور ایران قریبی ہمسایہ ممالک ہونے کے باوجود پاکستان←  مزید پڑھیے

“تھانہ کلچر ” کی استعماری جڑیں۔۔غزالی فاروق

2جنوری 2021 بروز ہفتہ،21سالہ نوجوان  اسامہ ندیم ستی اپنے دوست کو  NUST یونیورسٹی اسلام آباد  میں اتار کر اپنی گاڑی پر واپس جا رہا تھا تو پولیس کے اہلکاروں نے اس پر فائر کھول دیا۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق انہوں←  مزید پڑھیے

خوف۔۔گل نوخیزاختر

ماسی جمیلہ طویل عرصے سے ہمارے ہاں کام کررہی ہے‘ اب تو اس کی حیثیت گھر کے ایک فرد کی ہوچکی ہے‘ وہ صبح آٹھ بجے آجاتی ہے‘ ناشتہ بناتی ہے‘ برتن دھوتی ہے‘ صفائی کرتی ہے‘ کپڑے استری کرتی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں جمہوریت کی تدفین۔۔محمد کاظم انبارلوئی

بدھ 6 جنوری کا دن امریکہ کی تاریخ کا سیاہ دن تھا۔ گذشتہ دو صدیوں کے دوران امریکی شہریوں نے مختلف خصوصیات کے حامل کئی صدور مملکت کا مشاہدہ کیا ہے لیکن انہوں نے پہلی بار خود کو درپیش مشکلات←  مزید پڑھیے

عمران خان اور اُن کے حامی۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

نفسیات کے طالب علم نجومی نہیں ہوتے۔ وہ فرد کی شخصیت اور ذہنی ساخت کی بنیاد پر کچھ اندازہ لگاتے ہیں۔ مختلف حالات میں فرد کے ممکنہ رویوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ علم، تجربہ اور تربیت ان اندازوں کے درست←  مزید پڑھیے

عزت اور شہرت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

لغت میں ہم مترادفات و متضادات تلاش کرتے رہتے ہیں لیکن انسانوں کی طرح ہر لفظ یکتا و منفرد ہے۔ انسان کی طرح کوئی لفظ کسی کا ہم شکل نہیں ہوتا ، اس لیے ہم معنی بھی نہیں ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

نانی اماں۔۔روبینہ فیصل

اس عنوان کو دیکھ کر نہ یوتھیے خوش ہوں اور نہ پٹواری غصے میں آئیں۔ یہ تحریر میری نانی اماں کے بارے میں ہے۔۔ سچی مچی والی! ویسے تو نانی اماں دل سے کبھی نکلی ہی نہیں تھیں مگرہوا یوں←  مزید پڑھیے

انسانیت، خوشی اور کڑواہٹ ۔۔۔ معاذ بن محمود

آٹزم سپیکٹرم کا سامنا کرنے والوں کو میں کمزور تو نہیں کہوں گا البتہ ایک الگ مشکل سے نبرد آزما ضرور کہوں گا۔ یہ کنڈیشن خدا کی طرف سے امتحان یا چلئے اگر آپ خدا پر یقین نہیں رکھتے تو بھی، ان کی مرضی کے برخلاف عمر بھر ان کے ساتھ رہے گی۔ اس معاشرے نے اس حقیقت کو مانتے ہوئے ان کے لیے آگے بڑھ کر کچھ کرنے کی کوشش کی۔ ایک پروگرام عکس بند کر کے ان کے مسائل ان کی مشکلات کی بابت مجھ سمیت تمام کمیونٹی کے دل کا نرم گوشہ trigger کرنے کے لیے ایک عملی قدم اٹھایا۔←  مزید پڑھیے

موسموں کی مصنوعی تبدیلی بطور جنگی ہتھیار ۔۔۔ حبیب خواجہ

چین محض ایک بڑا نقال ہے، جس کا نقالی کے علاوہ ایجادات کے میدان میں کوئی کردار نہیں۔ مگر موسم میں تبدیلی کی اس امریکیتیکنیک کی نقل کرتے ہوئے، وہ دنیا بھر میں بہت بڑے پیمانے پر من چاہی موسمی تبدیلیوں کے لیے مطلوبہ ٹیکنالوجی کے حصول کیمنزل کے قریب تر ہے۔←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی لڑائی صرف منتخب ایوانوں میں ہی سجتی ہے۔۔ غیور ترمذی

عام حالت میں نیا سال نئی امیدیں اور نیا جوش لے کر آیا ہے مگر بدقسمتی سے اس وقت ہمارے ملکی حالات بہت دگرگوں ہیں۔ قدرت پاکستان کو تمام ناگہانی آفات اوردشمنوں  کی سازشوں سے محفوظ رکھ, مگر آج سے←  مزید پڑھیے

شٹ اپ پرائم منسٹر: انعام رانا

ہزارہ کمیونٹی ایک لمبے عرصے سے جبر کا شکار ہے۔ اسکی وجوہات انکی مسلکی شناخت ہے یا نسلی، بلوچ علہدگی پسند ہیں یا تکفیری، بھارت ہے یا اسرائیل، ہماری اپنی ایجنسیاں کیا کردار ادا کر رہی ہیں اور انکے پسندیدہ←  مزید پڑھیے

کیا بائیڈن ٹرمپ سے بہتر ہیں؟۔۔غزالی فاروق

امریکہ میں حالیہ  صدارتی انتخابات میں فتح پانے  والے ڈیموکریٹک پارٹی کے امید وار جوزف بائیڈن  (Joseph Biden)کی کامیابی پر پاکستان سمیت پوری  دنیا میں یہ بحث  جاری  ہے کہ آیا جو بائیڈن  موجودہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  بہتر←  مزید پڑھیے

سیکولرازم کے حق میں دلائل کی کمی نہیں۔۔اسد مفتی

ترکی کی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں یونیورسٹی کی طالبات پر دورانِ تعلیم سکارف پہننے پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت کے ترجمان نے اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سکوک،کالج اور یونیورسٹی میں طالبات میں مذہبی←  مزید پڑھیے

اندھیروں میں روشنی کی نوید۔۔گوتم حیات

اس سال بھی دل دہلا دینے والی خبروں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ ہندوستان کے زیرِ تسلط کشمیر سے لے کر پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں تک انسانوں کو مسلک، قومیت اور زبان کی بنیاد پر بےدردی سے←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل ایک ریاست ہے؟۔۔آصف محمود

اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ تو ہر ریاست اپنے آدرشوں اور مفادات کی بنیاد پر ہی کرے گی لیکن اس سے پہلے یہ تو دیکھ لیجیے کہ کیا انٹر نیشنل لاء کے تحت اسرائیل ایک ریاست←  مزید پڑھیے