کالم    ( صفحہ نمبر 161 )

ایوان بالا کا منہ کالا۔۔نجم ولی خان

سینیٹ کے دھاندلی زدہ انتخابات اسی گندے کھیل کا تسلسل ہے جو پاکستان میں ستر برس سے کھیلا جا رہا ہے۔یہ عوام کی بدقسمتی ہے کہ ان کی حکومتوں کے فیصلے ان کے ووٹوں سے نہیں ہوتے۔ ہمارے انتخابات عملی←  مزید پڑھیے

کیپٹلزم اور اسلام۔۔محمد اشفاق

کیپیٹلزم کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اسے اپنانے والے اور اس کی مخالفت کرنے والے، دونوں اسے ایک معاشی نظام سمجھ کر رد یا قبول کرتے ہیں۔ میں ایسا نہیں سمجھتا اور ایسا سمجھنے والوں←  مزید پڑھیے

اخلاقیات کے بائیو سیکیور ببل میں شگاف۔۔محمد منیب خان

تہذیب  ایک دو رُخا آئینہ ہے، اس کے ایک طرف فرد کے کردار کا عکس نظر آتا ہے اور دوسری طرف معاشرے کے اجتماعی کردار کاعکس نظر آتا ہے۔ انفرادی اور اجتماعی کردار ہی یہ ظاہر کرتے ہیں کہ معاشرہ←  مزید پڑھیے

پوپ کا دورہ عراق- مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔نذر حافی

ہم اس وقت پوپ کے دورہ عراق کا جائزہ لے رہے ہیں، ہمارے پیشِ نظر وہ عوامل ہیں، جنہوں نے پوپ کے اس دورے کو غیر معمولی اہمیت کا حامل بنایا ہے۔ گذشتہ قسط میں ہم نے چار عوامل ذکر←  مزید پڑھیے

پاک بھارت فائر بندی: توقعات اور اندیشے۔۔افتخار گیلانی

ویسے تو جموں و کشمیر کو تقسیم کرنے والی خونی لکیر یعنی لائن آف کنٹرول پر تو 2008کے بعد ہی سے توپوں اور مارٹرز کی گھن گرج جاری تھی، مگر 2019میں پلوامہ حملہ اور بالا کوٹ پر فضائی حملوں کے←  مزید پڑھیے

کون بنے گا چیئرمین سینٹ ۔۔ غیور شاہ ترمذی

چیئرمین سینٹ پاکستان کی چھٹی (6th) اہم ترین پوسٹ ہے- بروز جمعہ 12 مارچ کواگلے 3 سال کے لئے چیئرمین سینٹ کا الیکشن ہو گا جس میں حکومتی اتحاد کے امیدوار موجودہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ہیں جبکہ متحدہ اپوزیشن←  مزید پڑھیے

عورت تو کیا ہم زندگی کی بھی واضح تصویر نہیں بنا سکے۔۔اسد مفتی

ہر سال آٹھ مارچ ا دن”عورتوں کا عالمی دن “کے نام سے منایا جاتا ہے۔ عورت جسے خدا نے ماں،ببہن،بیٹی اور بیوی کے مقدس رشتوں سے نوازا ہے،معاشرے میں استحصال کا شکار ہے،مرد کی بالا دستی کے معاشرے میں مرد←  مزید پڑھیے

پوپ کا دورہ عراق۔ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا(1)۔۔۔نذر حافی

یہ نشر و اشاعت اور اطلاعات کی جنگ کا زمانہ ہے۔ اس دور میں خبریں مخصوص مقاصد کیلئے تولید کی جاتی ہیں، منصوبہ بندی کے ساتھ حادثات کو وجود میں لایا جاتا ہے اور مختلف واقعات کو ایک فلم یا←  مزید پڑھیے

حضرات!کیا میں نے غلط کہا؟۔۔گل نوخیز اختر

آپ کو حیرت نہیں ہوتی کہ پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتاہے‘ بچوں کا عالمی دن منایا جاتاہے لیکن مردوں کا کوئی عالمی دن نہیں۔ عالمی دن طے کرنے والا جو کوئی بھی ہے مردوں کا ازلی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی لاجواب تقریر۔۔محمد منیب خان

ایک زمانے تھا کہ واحد پاکستان ٹیلیویژن پہ خبروں کا وقت مقرر تھا۔ اگر میری یادداشت مجھے دھوکہ نہیں دے رہی تو غالباً پانچ بجےپنجابی اور اردو کا بلیٹن آتا تھا۔ سات بجے انگریزی خبریں نشر ہوتی تھیں اور نو←  مزید پڑھیے

پوپ فرانسس کا دورہ عراق اور مسلم مسیحی تعلقات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

رومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس پانچ مارچ سے عراق کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ شہر علم و ادب، مرکز فقہاء، عقیدتوں کے مرکز، اس شہر میں آرہے ہیں، جہاں سے دیئے گئے ایک فتوے نے←  مزید پڑھیے

مارچ: اپنی خواتین سے آزاد ہوئیے۔۔انعام رانا

پروفیسر کہنے لگا اب کے تم یہیں ہو تو ہمارے ساتھ عورت مارچ میں آؤ۔ عرض کی نہ  استاد جی، یہ نیو لبرلزم آپ کو ہی مبارک۔ اچھا اب اگر آپ مجھے پرانا پڑھتے ہیں تو میرے پروفیسر سے بھی←  مزید پڑھیے

سینیٹ انتخابات: نتائج، اثرات۔۔محمد منیب خان

ہر تین برس بعد مارچ کا مہینہ آتے ہی سینیٹ الیکشن کا ڈھول بجانا پڑتا ہے۔ امسال بھی یہ ڈھول آئینی مجبوری کی وجہ سے بجاناپڑا۔ البتہ حکومت وقت کی آخری دم تک کوشش رہی کہ کسی طرح عدالت سے←  مزید پڑھیے

معاشی اشاریے یا عوام کی ضروریات؟۔۔غزالی فاروق

پچھلے کچھ عرصے سےحکومت کی جانب سے  کرنٹ اکاؤنٹ خسارے (current account deficit)  میں مسلسل زبردست کمی کا  دعویٰ کیا جا رہا   ہے۔ حکومتی ٹیم تجارتی خسارے میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر اور بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ سے خصوصی انٹرویو

حالیہ پشتون سیاست میں پشتون تحفظ مومنٹ ایک اہم فیکٹر ہے، اور اسی پی ٹی ایم کا ایک بہت اہم کردار محسن داوڑ ہیں۔ نقیب اللہ محسود سے شروع ہونے والی تحریک نے بہت تیزی سے ایک پشتون قومی تحریک←  مزید پڑھیے

ملکوں کی قابل قدر مثالیں اپنانے کی ضرورت ہے۔۔سلمیٰ اعوان

کولمبو میں ہمارا قیام وائی ڈبلیو سی اے میں تھا۔ یہ سری لنکا کی ورکنگ خواتین اور طالبات کا ہوسٹل تھا۔صبح ڈائننگ روم میں ناشتہ کرتے ہوئے جب میں نے لڑکیوں سے پوچھا کہ ہمیں کولمبو میں کیا کیا چیزیں←  مزید پڑھیے

جناب جسٹس یحی آفریدی کا اختلافی نوٹ۔۔آصف محمود

صدر پاکستان نے سپریم کورٹ نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 186 کے تحت سینیٹ انتخابات کے حوالے سے جو رائے مانگی تھی اس کا جواب آ چکا اور ہر دو اطراف اور اہل دانش کی جانب سے اس پر تبصرے←  مزید پڑھیے

سردار پٹیل کی روح اور مظلوم پسماندہ مسلمان۔۔افتخار گیلانی

معروف اردو شاعر جوش ملیح آبادی نے 1948 میں دہلی میں جب وزرات اطلاعات و نشریات کے جریدہ آ ج کل کی ادارت سنبھالی، تو اپنے دیرینہ رفیق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی ایما پر وہ نائب وزیر اعظم←  مزید پڑھیے

میٹرک کا دور یاد ہے؟۔۔گل نوخیزاختر

آج کل میں اپنے آفس بوائے کو چوتھی دفعہ میٹرک کی تیاری کروا رہا ہوں اور یقین ِکامل ہے کہ یہ سلسلہ مزید پانچ چھ سال تک جاری رہے گا۔ ہر دفعہ وہ پوری تیاری سے پیپر دیتا ہے اوربفضل←  مزید پڑھیے

کینگرو کے دیس سے۔۱۔۔۔ معاذ بن محمود

باچیز ۲۷ دسمبر ۲۰۲۰ کو کینگرو کے دیس میں قدم رنجہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد سے تجربات اور مشاہدات کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوتا ہے جو شاید تاحیات جاری رہے گا۔ آج ایک دوست کے سوال کا جواب دیتے چند سطور رقم کرنا چاہیں اور بین السطور فیصلہ کیا کہ اپنے تجربات و مشاہدات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک سلسلہ شروع کیا جائے جس کا مقصد دل جلانا کم اور ایک مثبت تعمیری موازنہ زیادہ ہو۔←  مزید پڑھیے