منصور کے سن ولادت کے حوالہ سے تاریخ خاموش ہے البتہ ان کی پیدائش کا مقام فارس کا علاقہ “طور” بتایا جاتا ہے جبکہ ان کی نشوونما” تستر” کے علاقہ میں ہوئی۔نام حسین بن منصور تھا اور حلاج کہنے کی← مزید پڑھیے
کچھ عرصے سے ہمارے بہت محترم استاد ، بھائی اور دوست ناصر علی زیدی صاحب کچھ بہترین اقتباسات اپنی فیس بک ٹائم لائن پر شیئر کر رہے تھے ۔ کتاب کا نام کبھی سوال کی موت ہوتا اور کبھی گونگے← مزید پڑھیے
مشعال کو خدا کے حوالے کر دیا گیا۔۔۔ ملالہ کو دوسروں کے آلہ کار کے طور پر مشہور کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عبدالسلام کے نوبل پرائز کو عوام ماننے کے لئیے تیار نہیں۔ شرمین عبید کو ملک کی خدمت اور← مزید پڑھیے
پیش لفظ کہا بدھ نے خود سے : مجھ کو۔ دن رہتے، شام پڑتے، سورج چھپتے، گاؤں گاؤں یاترا، ویاکھیان، اور آگے ، اور آگے۔ بھارت دیش بہت بڑا ہے، جیون بہت چھوٹا ہے، لیکن اگر ایک ہزار گاؤں میں← مزید پڑھیے
۲۳ اور ۲۴ اپریل ۱۹۳۱ کی درمیانی رات ستاروں نے اپنی بدلتی چالوں کے ساتھ آسمان ادب پر ایک ماہتاب کے طلوع ہونےکی نوید دی ۔ ایک نوزائیدہ جو ولیم شیکسپئیر جیسے ادبا ء کے ساتھ اپنی تاریخ پیدائش کی← مزید پڑھیے
(Note: this is a piece of literature and merely a satire. It must not be taken as an allegation and/or contempt either to a person or institution. Moreover, Mukaalma.com does not necessarily agree with the words and phrases used) IN← مزید پڑھیے
مرشدی مشتاق احمد یوسفی نے فرمایا کہ آج کل لوگ کسی کتاب کو تب تک قابل ذکر نہیں سمجھتے جب تک کہ اس پر فلم نہ بن جائے اور فلم دیکھ لینے کے بعد ناول پڑھنا بے معنی ہے۔ یہ← مزید پڑھیے
شہزادہِ رسول حضرت قاسم رضی اللہ عنہ وصال پا چکے ہیں۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہِ اقدس پر شفقتِ پدری نمایاں ہے۔ دشمنوں تک خبر پہنچتی ہے تو بغلیں بجانا شروع ہو جاتے ہیں۔ نقل کفرکفر نا← مزید پڑھیے
سیالکوٹ سے گوجرانوالہ ویگن کا سفر اب اتنا بھی غیرانسانی نہیں۔اگر ہوتا تو وائلڈ لائف والے اعتراض ضرور کرتے کہ دس سیٹوں کی ہائی ایس میں اٹھارہ گدھے ؟اور تین کی گنجائش والی جگہ پہ چار لوگ باہمی اخوت بھائی← مزید پڑھیے
وہ کیا فسوں تھا جانے- آج گھنے بادلوں کی ایک فوج تھی جو ہر طرف سے اسلام آباد کے علاقے کو گھیرے ہوئے تھی۔ ایک بادل کا ٹکڑا بار بار وزیراعظم ہاوس کی جانب سفر کرتا اور پھر واپس آتا← مزید پڑھیے
بورڈنگ کارڈ دکھانے اور خواتین میزبانوں سے روایتی مسکراہٹ کے تبادلے کے بعد میں جہاز میں اپنی مقررہ نشست پر جا بیٹھا۔ یہ جے ایف کے ائیرپورٹ نیویارک سے ابوظہبی آنے والی اتحاد ائیر لائن کی پرواز تھی اور اس← مزید پڑھیے
گُڑیا آنکھیں بنَد کَر لَونا….. صائمہ یوسفزئی بَاہر یہ جو شَور مچَا ہے رَاکِٹ بَومب کی آَوَازیں ہیں جَگہ جگَہ بکھِری لاَشیں ہیں دیکھو گُڑیا تمُ مَت ڈَرنا اِک دِن تو سَب کو ہے مَرنا باَباَ مجُھ سے کہِہ کے← مزید پڑھیے
سنو !اے فتویٰ بردارو۔۔ خدا کی فوج کے بندوں، تمہارا کیا تعلق ہے ؟؟ میری ہستی کے گلشن سے، میری دانش کے آنگن سے، ارے او ، دیں نما بے دیں دکاں دارو۔۔ علم کے دشمنو، چوروں، دغابازوں، تمہیں مطلب← مزید پڑھیے
سنا ہے قتل ہونے والے دفن بھی ہو جائیں تو ان کے لفظ سانس لیتے ہیں۔۔ آس پاس حاضر مردہ صفت ذہنوں کی بقا کی تگ و دو میں مصروف رہتے ہیں۔۔ اور اُن کی آہیں شہر كی فضاؤں میں← مزید پڑھیے
پیش لفظ کہا بدھ نے خود سے : مجھ کو۔ دن رہتے، شام پڑتے، سورج چھپتے، گاؤں گاؤں یاترا، ویاکھیان، اور آگے ، اور آگے۔ بھارت دیش بہت بڑا ہے، جیون بہت چھوٹا ہے، لیکن اگر ایک ہزار گاؤں میں← مزید پڑھیے
مشعال کے نام دنیا سے بھیجا جانے والا ایک خط پیارے مشعال….. امید ہے کہ عالم بالا میں کہیں آرام سے بیٹھے ہوگے.. اور تمھیں وہاں آرام سے ہونا بھی چاہیے کیوں کہ سنا ہے وہاں کوئی درسگاہ نہیں، وہاں← مزید پڑھیے
سنو ۔! مسٹر آج کل بڑے سوٹڈبوٹڈ پھرتے ہو۔تھری پیس سوٹ۔۔ٹائی اورجوتے بھی برانڈڈ ہیں۔ تمہیں یاد نہیں؟ ۔ بچپن میں ہم گدھے تھے ۔کچی جماعت سے دسویں تک۔بلکہ ہمارے بہت سے دوست تو بڑے ہو کر بھی گدھے ہی← مزید پڑھیے
اک روز تم بھی مار دئیے جاؤ گے! کسی رات کی تاریکی میں، دن کے کسی جاگتے پہر، مسجد کا ہوگا صحن، یا ہوگی درسگاہ کوئی۔۔ ہو گا اپنوں کا ساتھ یا پھر غیروں کا ہجوم ہوگا، دیکھنا غور سے← مزید پڑھیے
آسمان پر چاروں اور گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا ۔ زمین بنجر اور جل کر کوئلہ بن چکی تھی ۔ وہ زمین جو ہر سال سبز لبادہ اوڑھ کر اپنی چھب دکھلاتی تھی آج کسی بیوہ کی طرح سیاہ← مزید پڑھیے
پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے چیئرمین جو کہ اب ایم ڈی کے عہدے پر براجمان ہیں ،جناب عطاالحق قاسمی آج کل خبروں میں کافی چھائے ہوئے ہیں ۔ عطاالحق قاسمی سے میرا تعارف ان کے← مزید پڑھیے