آمنہ احسن کی تحاریر
آمنہ احسن
کتابیں اور چہرے پڑھنے کا شوق ہے ... معاملات کو بات کر کے حل کرنے پر یقین رکھتی ہوں ....

امی جان کے نام ایک خط ( ہپی مدڑز ڈے)

پیاری امی جان مجھے یاد ہے آپ بتاتی تھیں کہ جب آپ کراچی سے لاہور بیاہ کر آئیں تو آپ نانی اماں کو کتنے خط لکھا کرتی تھیں ۔ اور فون پر بات کرنے کے لئے جو اس زمانے میں←  مزید پڑھیے

لفظ کھردرے ، تنویر سپرا اور لیبر ڈے

آج یکم مئی ہے ۔۔۔ آج کے دن کو مزدوروں کےعالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ میرے ہاتھ میں تنویر سپرا کی کتاب " لفظ کھردرے " ہے ۔ تنویر سپرا مزدروں کے شاعر کہلاتے ہیں تو←  مزید پڑھیے

سوال کی موت ، گونگے کا خواب اور میں ۔۔۔

کچھ عرصے سے ہمارے بہت محترم استاد ، بھائی اور دوست ناصر علی زیدی صاحب کچھ بہترین اقتباسات اپنی فیس بک ٹائم لائن پر شیئر کر رہے تھے ۔ کتاب کا نام کبھی سوال کی موت ہوتا اور کبھی گونگے←  مزید پڑھیے

مشعال کے نام ایک خط

مشعال کے نام دنیا سے بھیجا جانے والا ایک خط پیارے مشعال….. امید ہے کہ عالم بالا میں کہیں آرام سے بیٹھے ہوگے.. اور تمھیں وہاں آرام سے ہونا بھی چاہیے کیوں کہ سنا ہے وہاں کوئی درسگاہ نہیں، وہاں←  مزید پڑھیے

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

کچھ عرصہ پہلے تک ہر ماں صبح اٹھ کر بچوں کو یہ سوچتے ہوئے اسکول بھیجتی تھی کہ یہ ٹھکانے لگے تو میں بھی اطمینان سے گھر کے کام نمٹا لوں ، لیکن 16 دسمبر 2014 اے پی ایس (آرمی←  مزید پڑھیے

پردیس

جب سے ہوش سنبھالا پورے سال اگست کے مہینے کا انتظار رہتا ۔ اگست خوشیوں کا ،کھیل کود اور انجوائمنٹ کا مہینہ ہوتا تھا ۔ اگست میں ہم اپنے ننھیال کراچی آیا کرتے تھے ۔ لاہور سے کراچی ٹرین کا←  مزید پڑھیے

پاکستان زندہ باد

ذرا ٹی و ی آن کیجئے ، کوئی بھی پاکستانی نیوز چینل لگائیں . ہر نیوز چینل میں پاکستان اور پاکستانی قوم کے مسائل ، ان کی برائیاں ، غلطیاں اور کوتاہیاں بتائی جارہی ہوں گی . بتایا جا رہا←  مزید پڑھیے

میں بھی پاکستانی ہوں

مجھے آج آٹو رکشہ پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا، جب میں آٹو میں بیٹھا تو دیکھا کہ ڈرائیور کی گود میں ایک چھوٹی سی بچی ہے تو میں سمجھا کہ شاید بچی نے آج ضد کی ہوگی کہ ابو←  مزید پڑھیے

خواتین مظلوم نہیں

خواتین کا عالمی دن آج یعنی 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔۔۔یہ عالمی دن منانے کی وجہ یہ ہے کہ 1956ء میں سیاہ فام مزدوروں پر پابندی کے خلاف نیو یارک میں بیس ہزار سے زائد←  مزید پڑھیے

سیک سیمینار

ثاقب ملک کو سلام کہ انھوں نے گزشتہ شب سوشل میڈیا کے بڑے ناموں کو ایک پلیٹ فارم (سیک سمینار) پر اکٹھا کیا… اس محفل (سیک سیمینار) میں بڑے بڑے لکھنے والے نام جیسے شکیل عادل زادہ صاحب، عامر خاکوانی←  مزید پڑھیے

ہمارے محافظ

ہم ( میں اور میرے شوہر )بوٹ بیسن بیٹھے ڈنر کر رہے تھے … ایک میاں بیوی اپنے دو خوبصورت چھوٹے چھوٹے بیٹوں کے ساتھ ہمارے ساتھ والے کرسی میز پر بیٹھے . اپنی عادت سے مجبور میں نے ان←  مزید پڑھیے

احساس سے عاری قوم مبارک

2017 کے آغاز سے ہی پاکستان میں بم دھماکوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا 13 فروری سے 21 فروری تک چھوٹے بڑے دس دھماکے ہوۓ . نقصان ہر جگہ ہوا، قیمتی انسانی جانیں گئیں لیکن سیہون شریف پر←  مزید پڑھیے

دوستی

فیس بک کا شکریہ …. اس نے آج دوستوں کی ایک ویڈیو بنا کر ہمیں دی اور یاد دلایا کہ آج ” فرینڈ شپ ڈے ” ہے …. اس ویڈیو میں چند قریبی دوستوں کی تصاویر دیکھی تو آنکھوں کے←  مزید پڑھیے

جاتے سال کے سحر میں

کچھ گھنٹوں میں نئے سال کا آغاز ہو جائے گا … سب اپنے نئے سال کی شروعات کریں گے اور اس سے پہلے ایک لسٹ بنائیں گے کہ آنے والے سال میں کیا کیا کریں گے؟ کیا کیا نہیں کریں←  مزید پڑھیے

مکالمہ کراچی کانفرنس کی تیاری کا احوال

شیخ قلندر بخش جرات اپنے دور کے مشہور شاعر تھے اور انشاء اللہ خاں انشاء کے دوست۔ آنکھوں کی نعمت سے محروم تھے۔ ایک دن سید انشاء جرات کو ملنے گئے۔ دیکھا سر جھکائے کچھ سوچ رہے ہیں۔ پوچھا کس←  مزید پڑھیے

ایکسپو کراچی بک فیئر 2016

ہوش سنبھالا تو دیکھا والدہ کو بے صبری سے پہلی تاریخ کا انتظار رہتا ہے اور وجہ حیران کن تھی . مہینہ شروع ہوتے ہی وہ قریبی بک شاپ پر جاتیں اور دو ، تین ڈائجسٹ لے آتیں .کتابیں دیکھتی←  مزید پڑھیے

پاکستانی تاریخ کا تاریک ترین دن 16 دسمبر 2014 ء

اگر آج مجھ سے پوچھا جائے کہ زندگی کے بہترین دن کون سے ہوتے ہیں تو ایک لمحہ بھی رکے بغیر میرا جواب ہو گا " اسکول میں گزرے دن " . اور بیشتر لوگوں کا یہی جواب ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

زندگی

آپ سب نے زندگی میں کبھی نا کبھی تو کوئی اپنا کھویا ہوگا . زندگی اس کے بغیر کیسی لگتی ہے ؟ ہر رمضان ، ہر عید ، سردی ، گرمی یا بارش . جانے والے ہر موقع پر یاد←  مزید پڑھیے

منافق ، ملحد ، کافر یا انسان

دنیا میں کہیں بھی کوئی حادثہ ہو لوگوں کا کیا رد عمل ہوتا ہے معلوم نہیں … لیکن پاکستان میں کوئی حادثہ ہو کسی کی ناگہانی موت واقع ہوں لوگوں کا رد عمل کچھ ایسا ہوتا ہے …سب سے پہلے←  مزید پڑھیے

پاکستانی : ایک بے حس قوم ؟

دسمبر یعنی سال کا آخری مہینہ شروع ہو چکا ہے …. دو ہزار سولہ اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے … پیچھے مڑ کر دیکھا جائے تو 22 جون کا دن ہے ،دوپہر کا وقت ہے اور امجد صابری←  مزید پڑھیے