ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 205 )

خلافت سے کربلا تک : حضرت عمر کا طرز حکومت (پانچویں قسط )

حضرت عمر رضی الله عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں جس بہترین انداز سے حکومت چلائی مسلم و غیر مسلم مورخین اس پر شاہد ہیں۔ ہم یہاں ان کے دور کی تاریخ مرتب کرنے کے بجاۓ اپنے موضوع یعنی خلافت←  مزید پڑھیے

ایوان صدر کا اصطبل

دو گھوڑا بوسکی کریم رنگ کا کپڑا ہے جس کی قمیض، لٹھے کی شلوارکے ساتھ پہنی جاتی ہے۔ یہ لباس عموما تہواروں پر زعفرانی اور کیسری پگڑی کے ساتھ پہنا جاتا ہے لیکن میرا دوست شیخ مرید کہتا ہےکہ’’دو گھوڑا←  مزید پڑھیے

بننا ہمارا “ایڈیٹر مکالمہ”

بی بی سی لندن سے جب سیر بین کے بعد رات کو اردو نشریات کا اختتام ہوتا تو اس کے بعد ایک زور دار گونجتی آواز میں اعلان نشر ہوتا ” دا لندن”؛ اور اس کے ساتھ ہی پشتو نشریات←  مزید پڑھیے

بلا عنوان

بڑے عرصے سے فیس بُک استعمال کر رہا ہوں، ویسے فیس بک بھی مزے دار چیز ہے۔ ؎کل اختر ملنے آیا، ڈیڑھ سال بعد ملاقات ہو رہی تھی۔ سلام دُعا کے بعد نکالا موبائل اور لگا فیس بُک استعمالنے۔ میں←  مزید پڑھیے

نذر غالب، نظم آنند- 5

دگر ا ز ایمنیٗ راہ و قرب کعبہ چہ حظ ؟ مرا کہ ناقہ ز رفتار ماند و پا خفتست ۔ غالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رات بھر برف گرتی رہی ہر طرف میں کہ بیمار تھا بار بستر تھا اس گھر کے←  مزید پڑھیے

عورت کہانی

آج گھر سے نکلتے ہی سورج کی سنہری مگر جھلسا دینے والی کرنوں نے اپنے مکمل آب و تاب کے ساتھ استقبال کیا… اور میری یادداشت کے کسی کونے میں محفوظ بانو قدسیہ کا یہ جملہ گونجا کہ ” کچھ←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا شنایا کا اللہ میا ں جی کو ٹیلی فون

ہیلو! شنایا بول رہی ہوں اللہ میاں جی! پہچان تو لیا ہے نا آپ نے مجھے؟۔۔۔۔جی وہی شنایا جس پر آپ کے ہی بنائے ایک طاقتور آدم زاد نے خوب طاقت دکھائی ہے اور وہ کچھ بھی نہ کر سکی،چیختی←  مزید پڑھیے

ترادف لفظ کیلئے مطلوب تعلق

“ارضی پیوستگی اور اقبال کا نظریہ قومیت” کے عنوان سے ایک مقالہ پڑھنے کو نصیب ہوا .. حیرت ہے ارضی پیوستگی ( ارتھ روٹڈنیس) کو مقالہ نگار عربی لفظ “خسف” کا مترادف مان رہے ہیں جب کہ یہ دونوں لفظ←  مزید پڑھیے

خط ..بنام ننھے فرشتے

یہ خط جب تم کو ملے تو جان لینا کہ میں اب عازم سفر ہوئی. تم سوچ رہے ہو گے کہ یہ کیسا سفر ہے جس کے لیے میں نے نہ ٹکٹ خریدا اور نہ کوئی سامان ساتھ لیا، تو←  مزید پڑھیے

فلمستان۔۔۔ جعفر حسین

برّصغیر پاک وہند کے غیّور لوگ یا تو فلموں کے شائق ہوتے ہیں یا خود چھوٹی موٹی فلم ہوتے ہیں۔ اچھے زمانوں میں فلم بنانا کوئی مشکل کام نہیں ہوتا تھا۔ ایک خوبرو ، تندرست عفیفہ، ڈاڑھی مونچھ مُنڈا ایک←  مزید پڑھیے

کتے

یہ کتے میرے ہیں آپ ان کتوں کو پطرس کے کتوں کے ساتھ مکس نہ کیجیے گا کیونکہ میرے کتے زیادہ کتے نہیں ہیں اور یہ وہ کتے ہیں جو گھروں میں باعزت زندگی گزارتے ہیں پطرس کے کتے تو←  مزید پڑھیے

موت اور روح۔۔۔ حقیقت یا واہمہ؟

پچھلے دنوں میرے دادا ابا کی موت واقع ہوئی۔ ان کی اور خاندان میں دیگر رشتہ داروں کی اموات نے مجھے موت اور روح وغیرہ سے متعلق سوچنے پر مجبور کر دیا۔ کسی بھی جاندار کی موت قدرتی طور پر←  مزید پڑھیے

علموں بس کریں او یار ۔ ۔ ۔ !

وہ جون کی ایک گرم سہہ پہر تھی۔ تیسری منزل پر میرے دفتر کے دروازے پر کھٹکا ہوا اور ایک انتہائی بال زدہ چہرے نے اندر جھانکا۔ کچھ خیر خیرات مل جائے، بھاگ لگے رہن۔ وہ کوئی مانگنے والا تھا۔←  مزید پڑھیے

حاجی صاحب

کافی دیر ہوگئی یہ دونوں کہاں رہ گئے. ہوسکتا ہے پڑوس میں کسی نئے مکین سے ملنے گئے ہوں. پر ابھی تک تو انہیں آجانا چاھیے تھا اور میرا نہر کے قریب والا بنگلا وللہ نجانے کیسا ہوگا ابھی جاؤں←  مزید پڑھیے

شبِ سیاہ

عالم شاہ: توقیر! اس آدمی کو ہر قیمت پر خریدو، تم جانتے ہو کہ یہ ہمارے لیے کس قدر ضروری ہے۔ (عالم شاہ نے ایک ناممکن کام کو ممکن بنانے کے لیے اپنے سیکرٹری توقیر کو ہدایات جاری کیں) توقیر:←  مزید پڑھیے

اقبال کا وحدانی نظریہ اور خودی کا روشن ستارہ

اقبال کا فلسفہ وحدانی نوعیت کا ہے۔فکر اور وجود کی وحدت ہمیشہ سے فلسفے کا ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ اقبال نے اپنے فلسفہ خودی کے ذریعے فکر و وجود کی ثنویت کو دور کرنے کی کامیاب سعی کی۔ اقبال←  مزید پڑھیے

انا خیراً منھم

آج قرل بہت خوش تھا، آج اسکو ہزہائنیس سے سندِ فضیلت ملنے والی تھی اور وہ کیوں نا خوش ہوتا آج اسکو ہزہائنیس کا دیدار اور ملاقات کا شرف بھی حاصل ہونے کو تھا۔ کافی بیزار کن انتظار اور وقتِ←  مزید پڑھیے

اقبال کے فلسفہء عشق پر خراج حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا جو مقام و مرتبہ ہے وہ کسی تعریف یا تعارف کا محتاج نہیں ان کے حالات زندگی کے متعلق بھی ہم سبھی جانتے ہیں۔۔ہر مہذب قوم زندگی اسکے←  مزید پڑھیے

حکیم خطرہ جان کا جہنم سے ایک خط

“مکالمہ” اس خط اور اس کے مندرجات سے بلکل اتفاق نہیں کرتا، طالبان ہمارے بھائی ہیں اور مانی جی یہودی ایجنٹ ہیں۔ ہم صرف اسلیۓ چھاپ رہے ہیں کہ دنیا کو پتہ چلے کہ یہودی ایجنٹ کتنے برے ہیں۔ ایڈیٹر)←  مزید پڑھیے

امریکہ سے سالے وافر کا مراسلہ

واشنگٹن سے ٹی سی نیوز کے نامہ نگار برائے امریکہ، سالے وافر کا مرد حق، ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد خصوصی مراسلہ فدایان “میلانیہ ٹرمپ” کے لیے پیش خدمت بلکہ ذوق ہائے ٹھرک کی نظر ہے۔←  مزید پڑھیے