ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 206 )

بول سکھی کیا ناؤں رے

نام کس طرح سے آپ کی ذات اور شخصیت پر اپنا اثر رکھتے اور چھوڑتے ہیں، اس کا تجربہ ہمیں ذاتی زندگی میں بھی ہے اور دوسروں کے بےشمار مشاہدات بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ پچھلے چند دنوں سے←  مزید پڑھیے

جون ایلیا۔۔۔۔ ثاقب الرحمن

جون اپنی طرح کے ایک ہی انسان گزرے ہیں، وہ بہت ہمہ جہت شخصیت ہیں لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان کو صرف ایسے جانتی ہے کہ وہ ایک کمزور و نحیف جسم کے مالک، بکھرے بالوں والے شرابی شاعر←  مزید پڑھیے

اندر کی آگ .. مائکرو فکشن

وہ داڑھی والا شخص جو ہفتے کو بیچ بازار میں خود بخود بھڑکنے والی آگ میں جل کر سوختہ جاں ہوا، ایک ناکام خود کش بمبار سمجھا جا رہا تھا لیکن ہر قسم کا شک و شبہ اس وقت زائل←  مزید پڑھیے

عظیم مغلوں کی ہندوستان کیلیے لا جواب خدمات۔

حسین مجروح، حلقہ ارباب ذوق کے پرانے ممبر ہیں اور آجکل اسکے سیکریٹری ہیں، انکے ساتھ ہماری گفتگو کے لمبے سلسلے چلتے رہتے ہیں۔ ہم ایک مشترکہ دوست کے آفس میں بیٹھے ہوے تھے کہ مغلوں کے دور اقتدار کا←  مزید پڑھیے

مرزا یاسین بیگ کا رانا تنویر عالمگیر کی کتاب پہ تجزیہ

(محترم مرزا یاسین بیگ نے رانا تنویر عالمگیر کی کتاب پر مقدمہ لکھا ہے۔ قارئین کیلیے ایک ادبی تحریر پیش خدمت ہے) ایک ماہ قبل مجھے ای میل سے پی ڈی ایف پر ایک کتاب موصول ہوئ ” ملًاازم اور←  مزید پڑھیے

مٹی کے چہرے

وہ میرے بالکل سامنے آ بیٹھا تھا۔ اپنی اسی ادائے بے نیازی کےساتھ، اس نے اسی سحر میں جکڑے انجانے سے جادوئی طرز والے انداز میں سوال کیا… "تمہیں محبت کی سب سے خوبصورت کہانی کون سی لگتی ہے جس←  مزید پڑھیے

دادا جی کے نام خط- ایک نیا طرزِ مکتوب

زمانۂ طالب علمی میں غالب کے خطوط سے پہلا تعارف ہوا۔ غالب کے خطوط جن کی لطافت صدی گزرنے کے بعد آج بھی قاری کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے۔ غالب کے مکاتیب کو جدید اردو نثر نگاری کی←  مزید پڑھیے

رانے دی ہائم

نادرا کے پاس دستیاب مخطوطات کے مطابق آپ کا اسمِ خانوادگی رانا اکبر ہے اور تابش آپ نے بطور تخلص ویلڈ کروایا ہوا ہے۔ یوں کل ملا کے بلا شرکتِ غيرے، نیز بغیر سُود کے، آپ كا اسمِ كامل رانا←  مزید پڑھیے

نذرِ غالب، نظمِ آنند- 5

؂ بخت در خواب است می خواہم کہ بیدارش کنم پارۂ غوغائے محشر کو کہ در کارش کنم ۰۰۰ سو گیا تھا ! میں؟ نہیں، یہ بختِ نا ہنجار میرا ! اور بختِ خُفتہ سے ’ اک خوابِ خوش‘کا قرض←  مزید پڑھیے

’’واحد قابل عمل راستہ” اور ایک تمثیلی کہانی!

وہ شہر کے مشرق میں اچھا خاصا بڑا، بہت پرانا مگر ایک نہایت بدنصیب محلہ تھا… سب محلے والے نظریاتی اعتبار سے گرچہ ایک تھے… مگر ثقافتی پس منظر، عادات اور مزاج سب الگ الگ رکھتے تھے! اس محلے پر←  مزید پڑھیے

دادا جی کے نام ایک خط

پیارے دادا، سلام۔ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ ہم دونوں ایک دوسرے کو کم ہی جانتے ہیں کہ ایک دوسرے کو دیکھ نا پائے۔ ابا فقط پانچ برس کے تھے جب آپ چل دئیے۔ آپ کو تو نہیں دیکھا←  مزید پڑھیے

کردار کی اوٹ میں

کتنے بدنصیب ہیں وہ لوگ جو ایک عمر گزار کر بھی زندگی کی جستجو نہیں کر پاتے۔شاید زندگی انکے لیے عمر بھر کی قید کے سوا اور کچھ بھی نہیں۔بعض دفعہ تو یہ تعین کرنا بھی مشکل ہوجاتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

خلافت سے کربلا تک : حضرت ابو بکر رضی الله عنہ کا انتخاب (دوسری قسط )

سیرت و احادیث کی کتب میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی وفات اور اس کے فوراً بعد پیش آنے والے واقعات کے بارے میں کئی صحیح و غلط باتیں نقل ہوئی ہیں اور انہی غلط فہمیوں پر مبنی←  مزید پڑھیے

داستان گوی۔۔۔۔جدید عہد میں۔

اگر علم البشریات کے ماہرین کے اس مفروضے کو درست مان لیا جاے کہ انسان نے زبان کی تخلیق پتھر کی دیواروں پر تصویر یں بنانے کے بہت بعد میں کی تھیں تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ تصویر←  مزید پڑھیے

مکالمہ ایک حسین وادی

مکالمہ" کی مثال اس حسین وادی کی طرح ہے جہاں بہت سے لوگ سیاحت کی غرض سے آتے ہیں۔ کچھ تو بس آئے گئے سے ہوتے ہیں اور کچھ اس وادی کی خوبصورتی میں کھو کر یہیں کے ہو رہتے←  مزید پڑھیے

یاد کی شام

آسمان پر چھائے بادلوں نے اُ س کی یاد سے رنگین شام کو اور بھی رنگین بنادیا تھا۔ اُس کے سنگ بیتے لمحے میرے دل کے آنگن میں یہاں وہاں اٹھکھیلیاں کرتے پِھر رہے تھے اور میں اُس کے پاس←  مزید پڑھیے

نذرِ غالب، نظمِ آنند- 4

ہر ذرّہ محو ِ جلوۂ حسن ِ یگانہ ایست گوئی طلسمِ شش جہت آئینہ خانہ ایست ۰۰۰ ذرّہ ہو ں میں، ابیکا سا ، اک جسمیہ ہوں میں خردی میں ایک خال ، اقل مرتبہ، صغیر کترن سا پھانک پھوک←  مزید پڑھیے

شہید کی منگیتر کی خود کلامی

زندگی سے فرار ممکن نہیں جتنی لکھ دی گئی جینی ہی پڑتی ہے۔۔کبھی کبھی نا چاہتے ہوئے بھی! اگرفرار ممکن ہوتا نا تو میں اسی دن یہاں سے کسی اور دنیا میں فرار ہو گئی ہوتی۔۔تم یہاں نہیں ہو،اور وہ←  مزید پڑھیے

نذر غالب، نظم آنند- 3

مبر گمان تو ا ورد یقیں شناس کہ دزد متاع من ز نہاں خانہٗ ازل بر دست (غالبؔ ) …………………………………………………………………….. کون و فساد و بودنی نابودنی ہے تو وہ شاعر یقیناً ! ساری اصنافِ سخن املاک میں شامل ہیں اس←  مزید پڑھیے

دِیوا بال پنجابی دا

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پہاڑوں سے پگھل کر دریا بننے والی برف کا پانی اٹک کے پاس ٹھنڈا، میٹھا اور شفاف کیوں ہوتا ھے، اور وہی پانی جب پنجاب کی نہروں میں بہتا ہے تو رتا اور گدلا←  مزید پڑھیے