لالہء صحرائی کی تحاریر
لالہء صحرائی
ایک مدھّم آنچ سی آواز ۔۔۔ ایک حرفِ دلگداز لفظوں کے لشکر میں اکیلا ۔۔۔

حضرت علی علیہ السلام غیر مسلم مشاہیر و علامہ اقبالؒ کی نظر میں

حضرت علی علیہ السلام غیر مسلم مشاہیر و علامہ اقبالؒ کی نظر میں. امام المحققین جناب طفیل ہاشمی صاحب کے ذوق عالی قدر کی نذر ۔۔۔ امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شخصیت ایسی ہے کہ←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کی غلطیاں

جماعت اسلامی کا ملک گیر تنظیمی ڈھانچہ، کارکن کی تربیت، نظم و ضبط اور قیادت کے چناؤ میں جمہوری روایت ایسے مثبت پہلو ہیں کہ کسی اور جماعت میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، اس کے باوجود یہ صرف←  مزید پڑھیے

یوم مزدور اور حق تلفیاں

یوم مزدور اور حق تلفیاں لالہ صحرائی اس شہر میں مزدور جیسا دربدر کوئی نہیں اس نے سب کے گھر بنائے اس کا گھر کوئی نہیں [مزدور کا پہلا المیہ] اگر سرمایہ دار کی پروڈکٹ اس کی قابلِ مبادلہ و←  مزید پڑھیے

دیکھا دیکھی کہیں دل مت دینا

دیکھا دیکھی کہیں دل مت دینا تحریر : لالہءصحرائی [ ویلینٹائین ڈے سپیشل ] یہ دنیا محبت کی جس قدر محتاج ہے اسی قدر اس کی دشمن بھی ہے اس بات کا صحیح اندازہ صرف فروری میں ہوتا ہے جہاں←  مزید پڑھیے

زما جانانہ گُل خانہ

زما جانانہ گل خانہ شخصی خاکہ انتساب: عارف خٹک کے نام ۔ کرنل خان نے کہا، ہمارے یار آغا کی فلاسفی یہ ہے کہ موٹے آدمی کیلئے بہت زیادہ موٹی محبوبہ بھی ایک بونس سے کم نہیں بلکہ ایک خدائی←  مزید پڑھیے

عہدنامہ برائے سال 2017

نیو ایئر باؤنٹیز نیا۔سال حسب معمول نئے سال کا آغاز بھرپور پھڈے سے ہوگا اور پہلا رگڑا نیا سال منانے والوں کو ہی دیا جائے گا لہذا حوصلے اور عزائم بلند رکھیں اور جو لوگ اس موقع پر گناہوں کی←  مزید پڑھیے

مولاجٹ گلیلیو اور ویسٹرن نسیم حجازیئے

مولاجٹ گلیلیو اینڈ ویسٹرن نسیم حجازیئے حصہ دوم ۔ تحریر: لالہ صحرائی انتساب: اپنے نسیم حجازیوں کے نام ۔ پہلی قسط میں ہم نے انگریزی ادب سے یہ واضع کر دیا تھا کہ انشاءپردازی اور سحربیانی کے بغیر ناول کا←  مزید پڑھیے

ناگن کی مجبوریاں

بیشک چیونگم کی مٹھاس اور شادی کا نشہ پائدار نہیں ہوتا لیکن دونوں کی طبعی عمر کافی طویل ہوتی ہے، چیونگم البتہ جب تک منہ میں ہو تب تک کہیں چپکتی نہیں، شادی کا بھی یہی چکر ہے جب تک←  مزید پڑھیے

پائلٹس کے چند آخری جملے

دنیا بھر میں قومی ائیرلائنز، فوجی ائیرفورسز، کارگو ائیر لائنز، ہوابازی سکھانے کے سرکاری و نجی ادارے، صنعتی ادارے، طبقہ امراء کے افراد جن کے پاس ایک یا ایک سے زائد چھوٹے بڑے فضائی طیارے ہیں ان سب کی کل←  مزید پڑھیے

مولاجٹ گلیلیو اور ویسٹرن نسیم حجازیئے

مولاجٹ گلیلیو اینڈ ویسٹرن نسیم حجازیئے حصہ اول ۔ تحریر: لالہ صحرائی انتساب: اپنے نسیم حجازیوں کے نام ۔ نسیم حجازی صاحب کے ناولوں کا خلاصہ ہم ڈالیں گے اگلی قسط میں، پھر ان کے سامنے مغرب کے جنگی نسیم←  مزید پڑھیے

باغات میں جنسی پھندے لگائیں۔

نہایت افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اس عنوان کے تحت باغات میں ایسا کوئی کام نہیں ہوتا جس میں آپ کی دلچسپی کا کوئی خاص سامان پوشیدہ ہو، لہذا ککو کی ڈگر پر سوچنے سے پرہیز کریں۔ تاہم←  مزید پڑھیے

دسمبر۔عاشقوں کا گلو بٹ

جب خزاں کا موسم شروع ہوتا ہے تو ساتھ ہی انسانی مزاج بھی تبدیل ہو جاتا ہے، انسانی طبیعت کا میلان ایک بے نام سی اداسی کی طرف مائل ہونے لگتا ہے اسی لئے دنیا بھر میں اس موسم کو←  مزید پڑھیے

دِیوا بال پنجابی دا

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پہاڑوں سے پگھل کر دریا بننے والی برف کا پانی اٹک کے پاس ٹھنڈا، میٹھا اور شفاف کیوں ہوتا ھے، اور وہی پانی جب پنجاب کی نہروں میں بہتا ہے تو رتا اور گدلا←  مزید پڑھیے

سنہری بھیڑ چال اور میڈیا

سیانے کہتے ہیں کسی جنگل میں ایک سنہری بھیڑ رہتی تھی، اس کا قد خچر جیسا اونچا اور جسم بیل جیسا فربہ تھا، سر پر کھڑے دو نوکدار سینگ دھوپ میں خوب چمکتے تھے، مجموعی طور پر سنہری بھیڑ کا←  مزید پڑھیے