اعجازالحق اعجاز کی تحاریر
اعجازالحق اعجاز
PhD Scholar at Punjab University,Writer

Dr Durmus Bulgur Kay Tehqeeqi Karnamay

ڈاکٹر درمش بلگر کے تحقیقی کارنامے اعجازالحق اعجاز ڈاکٹر درمش بلگر ایک ممتاز ترک سکالر ہیں۔وہ دیار ِرومی قونیہ کی سلجوق یونیورسٹی کے شعبہ اردو زبان و ادب سے بطورپروفیسر وابستہ رہے ہیں اور پچھلے چند سالوں سے پنجاب یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

بیتال پچیسی

بیتال پچیسی ٓ اعجازالحق اعجاز بیتال پچیسی ایک سنسکرت الاصل کہانیوں کا مجموعہ ہے جسے مظہر علی خاں ولا نے فورٹ ولیم کالج کے ڈاکٹر گلکرسٹ کے ایما پر برج بھاشا میں منتقل کیا تھا اور اس کی اشاعت ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

معتزلہ کا فلسفہ

معتزلہ کا فلسفہ:چند پہلو اعجازالحق اعجاز معتزلہ جنھیں ہم Rationalistic Scholastics کہہ سکتے ہیں مسلمان متکلمین کا مکتبِ فکر تھا۔معتزلہ کا لفظ اعتزال سے نکلا ہے جس کا مطلب الگ کرنا ہے۔چوں کہ اس سے وابستہ مفکرین عام مسلمان عقیدے←  مزید پڑھیے

ابن رشد کا مجسمہ

ابن ِ رشد کا مجسمہ اعجازالحق اعجاز قرطبہ میں ابن رشد کا مجسمہ اپنی پوری تبحر ِعلمی اور دانشورانہ شان سے آب روان کبیر کے کنارے ایستادہ ایک نئی دنیا کا خواب دیکھنے میں ابھی تک محو ہے۔ابن رشد کا←  مزید پڑھیے

اقبال، فیض کی نظر میں

اقبال،فیض کی نظر میں اعجازالحق اعجاز پچھلے دنوں پنجاب یونی ورسٹی ایگزیکٹو کلب میں ڈاکٹر وحیدالرحمٰن خان کی طرف سے برپا کی گئی ایک محفل میں معروف ادبی شخصیت اور فیض صاحب کے دوست شریف اشرف صاحب سے ملاقات ہو←  مزید پڑھیے

افلاطون کی مثالی ریاست اور فارابی کا مثالی شہر

افلاطون نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف “The Republic” میں ایک مثالی ریاست کا نقشہ پیش کیا ہے۔ یہ ایک گراں قدر تصنیف ہے۔ اس ریاست کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس کی بنیاد عدل پر قائم ہے←  مزید پڑھیے

اقبال کا وحدانی نظریہ اور خودی کا روشن ستارہ

اقبال کا فلسفہ وحدانی نوعیت کا ہے۔فکر اور وجود کی وحدت ہمیشہ سے فلسفے کا ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ اقبال نے اپنے فلسفہ خودی کے ذریعے فکر و وجود کی ثنویت کو دور کرنے کی کامیاب سعی کی۔ اقبال←  مزید پڑھیے