محمودفیاض کی تحاریر
محمودفیاض
زندگی سے جو پوچھا ہے، زندگی نے جو بتایا ہے، ہم نے کہہ سنایا ہے۔

فیس بک سے مایوس نہ ہوں

کچھ عرصے سے اکا دکا ایسی پوسٹس بھی نظر سے گذرتی ہیں جن میں کوئی نہ کوئی معقول شخصیت فیس بک سے جانے کا اعلان کر رہی ہوتی ہے۔ عموماً وجہ بھی وقت کا ضیاع، اور بدتمیز و گنوار لوگوں←  مزید پڑھیے

کیا ہم جینا سیکھ سکتے ہیں ؟

زندگی جب اعتدال سے ہٹتی ہے تو باقی نہیں رہتی – ہمارے جسم میں موجود عناصر میں سے کسی ایک کی انتہائی کمی یا انتہائی زیادتی ہماری موت کا سبب بن جاتی ہے- یعنی ہمیں بنانے والے نے ہماری بنت←  مزید پڑھیے

تیری بہن سے میری بہن تک۔ ۔ ۔فاصلہ ایک عورت کا ہے۔

توازن اور عدل ہی دو ایسی قدریں ہیں ، جو قوموں کی ترقی و بقا کی ضامن ہیں۔ افسوس ہم دونوں ہی کھو چکے۔ یا شائد ابھی اسکی جانب سفر بھی شروع نہیں کر پائے۔ بظاہر یوں لگتا ہے، یا←  مزید پڑھیے

علموں بس کریں او یار ۔ ۔ ۔ !

وہ جون کی ایک گرم سہہ پہر تھی۔ تیسری منزل پر میرے دفتر کے دروازے پر کھٹکا ہوا اور ایک انتہائی بال زدہ چہرے نے اندر جھانکا۔ کچھ خیر خیرات مل جائے، بھاگ لگے رہن۔ وہ کوئی مانگنے والا تھا۔←  مزید پڑھیے

شریفوں کی کہانی

وہ میرا تیس سالہ پرانا نوکر تھا، کچھ دن پہلے اسکا باپ مر گیا تو میں نے سوچا کہ باپ کا جنازہ پڑھنے سے رہ نہ جائے، اسکو ترنت گاؤں بھیج دیا۔ دو دن بعد مجھے خیال آیا کہ اتنا←  مزید پڑھیے

پہچان کا سفر (2): خدا ایک ڈر ہے

بچپن میں ہم گلی محلے میں کھیل کھیل کر جب تھک جاتے تھے تو کسی دیوار کے سائے میں تھوڑی دیر کو بیٹھ کر باتیں کیا کرتے تھے۔ اور بہت سے موضوعات کی طرح خدا کی ذات بھی ایک موضوع←  مزید پڑھیے

الیکشنز کے کھلاڑی اور کتابی تجزیہ کار

الیکشن کمیشن نے چونکہ اپنے اصلی آقاؤں کے ایما پر ساڑھے تین سال اور ساٹھ سے زیادہ میٹنگز میں اتتخابات کا پرنالہ وہیں پر ہی بہنے دیا ہے ، جہاں وہ پچھلے تیس چالیس سال سے بہہ رہا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

پہچان کا سفر (1) ، خدا نہیں ہے.

بھاگتے بھاگتے مجھے ایک تنگ گلی دکھائی دی، میں شپاک سے اس کے اندر گھس گیا۔ اور اپنے کان اپنے پیچھےآنے والوں کے بھاگتے قدموں پر لگا دیے۔ میری پوری کوشش تھی کہ سیف اللہ جو ہمیں ڈھونڈ رہا تھا،←  مزید پڑھیے

میڈیا رپورٹر کو تھپڑ، بےلگام کون؟

آج میڈیا کی ایک پڑھی لکھی رپورٹر اور رینجرز کا ایک میٹرک پاس (یعنی تقریباً گنوار) اہلکار آمنے سامنے ہیں۔ مقابلہ اخلاق کا ہے۔ پہلے رپورٹر صاحبہ نے اپنے اخلاق کا مظاہرہ کیا۔ کیمرے اور مائک کی شہہ پر ان←  مزید پڑھیے