مدثر عباس کی تحاریر
مدثر عباس
مدثر عباس ایک ایسا شخص جس کی پیدائش ایک مذہبی گھرانے میں ہوئی جس کی سزا مدرسہ کی تعلیم کی شکل میں ملی۔۔ مزاح کہانی افسانہ فلم ڈرامہ موسیقی کا شائد شروع ہی سے شوق تھا ۔ اور یہ شوق مدرسہ جا کر ایک جزبہ بلکہ ولولہ بن گیا جس نے مدثر کو مدرسے سے دور اور روشنی کے قریب کیا تعلیم کا سلسلہ ڈگری کی نظر سے دیکھا جائے تو عرف عام میں جاری ایم اے کہا جا سکتا ہے مگر یہ اپنے کو معلوم ہے کہ کچھ نہیں جانتا سوائے اپنی جہالت کے ادراک کے۔۔ایک ایسی فیلڈ سے منسلک ہوں جس کو اس وقت جوائن کیا جاتا ہے جب کوئی اور کاروبار نہ مل رہا ہو یعنی شعبہ تدریس۔۔ اور زمانہ حال جاری میں انٹرنیتٹ پہ اظہار خیال کو خوب استعمال کیا جارہا ہے

کتے

یہ کتے میرے ہیں آپ ان کتوں کو پطرس کے کتوں کے ساتھ مکس نہ کیجیے گا کیونکہ میرے کتے زیادہ کتے نہیں ہیں اور یہ وہ کتے ہیں جو گھروں میں باعزت زندگی گزارتے ہیں پطرس کے کتے تو←  مزید پڑھیے