saleem mirza کی تحاریر

ملنگ شلنگ۔۔سلیم مرزا

بقول فرح خاں ،سرائیکی اتنی میٹھی زبان ہے کہ کسی کو پاگل کہنا ہو تو “سئیں، تسی وی بادشاہ ای او “کہہ کر کام چلا لیتے ہیں، اس بیچاری کو یہ نہیں معلوم کہ لاہور میں صرف “سائیں “کہہ کر←  مزید پڑھیے

باکردار ویڈیو۔۔۔سلیم مرزا

عموما دکانداروں کی تعلیمی قابلیت کم ہوتی ہے ان کی صلاحیت اور استعداد ان کے اپنے کاروبار کی حد تک بہترین ہوتی ہے ۔ان کی اکثریت اپنے موروثی کاروبار پہ عموماًآٹھ دس جماعتیں پڑھ کر بیٹھ جاتی ہے، چھوٹی عمر←  مزید پڑھیے

بلونگڑہ۔۔۔سلیم مرزا

بڑے بھیا کو شرط لگا کر کلائی پکڑنے کا شوق تھا، لوہار کی گرفت اتنی سخت کہ جس کی کلائی پکڑی، چھڑا نہ پایا،مقابل کی چیخیں نکل جاتیں،جب چھوڑتے تو نشان رہ جاتا۔۔۔”پھر ایک مرمریں ہاتھ چھوٹ گیا”۔ سارا مغلاپہ←  مزید پڑھیے

محبت کُھرک ہے،سے اقتباس۔۔۔سلیم مرزا

مقدر کا عروج ملاحظہ ہو، ،پومی بٹ کی چھ دکانوں میں سے ایک ملی کرائے دار بھی ہوئے تو کس کے؟ نہ کوئی ایگریمنٹ، نہ ایڈوانس، سیدھا کرایہ پوچھا اور گھس گئے، مدت  معاہدہ کا بھی  کوئی تکلف نہیں تھا،←  مزید پڑھیے

یہ کیا ہورہا ہے؟۔۔۔سلیم مرزا

یہ ہو کیا رہا ہے ؟ اچھے بھلے لکھنے والے بھی کمنٹ میں آتے ہیں تو جگت کرنے کو خوش خطی کے اضافی نمبروں جیسا سمجھ کر فٹاک سے کچھ بھی لکھ دیتے ہیں ۔ اللہ کے نیک بندوں چار←  مزید پڑھیے

ہم معذرت خواہ ہیں ۔۔۔سلیم مرزا

ان زمانوں کی بات ہے، جب فیس بک اور وٹس ایپ کا اتنا کھلواڑ نہیں تھا۔کال کے نائٹ پیکج چلتے تھے۔ان دنوں ہم بھی چند طرح دار آوازوں کے اسیر، رات بھر کیا کھایا؟ کیا پہنا ؟اور فرض کرو، کھیلتے←  مزید پڑھیے

محبت کُھرک ہے،سے اقتباس۔۔۔سلیم مرزا

سعودیہ ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس مصری تھی ۔آتے ہی میرے سر پہ کھڑی ہوگئی ۔مجھے اس کا چہرہ دکھائی نہیں دیا ۔ “پانی یا چائے ” “چائے” “دودھ والی یا بغیر دودھ “؟ میں نے پھر اس کا چہرہ←  مزید پڑھیے

تبدیلی۔۔۔سلیم مرزا

نجانے تبدیلی مجھے ہی کیوں نظر آتی ہے، حالانکہ ان دنوں میری حالت یہ ہے کہ بیوی کے علاوہ کچھ بھی بدلنے کو جی نہیں کرتا ۔ ٹی وی کا چینل بدلنا بھی مشکل لگتا ہے ۔ آج پندرہ منٹ←  مزید پڑھیے

آلو بخارے چار ہیں۔۔۔سلیم مرزا

منصور حسین موٹر سائکل چلاتے جس انداز میں ٹریفک اور رشتوں کو یکجان کرتا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اندرون لاہوریے، اندرونی معاملات پہ کافی گہری نظر رکھتے ہیں ۔ میں اس کے پیچھے بیٹھا اکثر سوچتا ہوں←  مزید پڑھیے

محبت کُھرک ہے ،سے اقتباس۔۔۔۔سلیم مرزا

ان دنوں داتا صاحب سے یادگار کی طرف آئیں تو میٹرو سٹیشن سے لے کر ہیرا منڈی کے موڑ تک گورا قبرستان کی دیوار کے ساتھ ساتھ مردہ انگریزوں کے کپڑوں اور جوتوں کی ریڑھیوں کا سمندر نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

جا آوئے بھٹی(عمران حیدر کے افسانے سے ماخوذ)۔۔۔۔۔سلیم مرزا

میرا مریدکے میں کوئی نہیں، عجیب شہرہے، کِنّوں تول کے بِکتے ہیں، ایک کلومٹن کڑاہی، بتا کر آٹھ سو گرام دیتے ہیں، اندرون شہر بس ایک بار پہلوان ہڈی جوڑ والے کے پاس گیا ہوں ،عائشہ کا بازو ٹوٹ گیا←  مزید پڑھیے

کُت سیاپہ۔۔۔۔سلیم مرزا

اس حادثے کے لے دے کر دو ہی متاثرین تھے، ایک میں، دوسراسہراب، سہراب کسی زمانے میں سائکل تھا، نجانے کب ڈارون کو پڑھ لیا، آجکل موٹر سائیکل ہے۔ میرا خیال مختلف ہے، سائیکل سے موٹر سائیکل بننے کی وجہ←  مزید پڑھیے

چنتخب۔۔۔۔۔سلیم مرزا

‎ پاکستان وہ ﻭﺍﺣﺪ ﻣُﻠﮏ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 11 ﻣﺎﮦ ﺳﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺑﺪﻥ ﺯﻭﺍﻝ ﭘﺬﯾﺮ ﮨﮯ۔۔وجہ یہ ہے کہ ملک اس وقت نواز شریف جیسے بڑے بحران کا شکار ہے، اور اس اتنے بڑے بحران کے ہوتے←  مزید پڑھیے

اصیل کُکڑ۔۔۔۔۔سلیم مرزا

اوپر تلے ہونے والے واقعات کی رو سے، بندہ آئن سٹائن نہ بھی ہو تو گریویٹی کو سمجھ لیتا ہے ۔ اگر بیچ میں ککڑ اور عاطف نہ ہوتے تو کشش کے اصول کے تحت رشیدہ سیدھی زمین دل پہ←  مزید پڑھیے

رانے پہ دانے۔۔۔۔سلیم مرزا

چکن پاکس دو لفظوں کا مجموعہ ہے ۔چکن اور پاکس۔پاکس لکھیں تو خودبخود پاکستان لکھا جاتا ہے اور چکن کا مطلب بہرحال پاکستانی مرغ ہی ہے ۔امریکہ میں چکن لفظ کثیر المقاصد معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے کہ شرم←  مزید پڑھیے

کچھ نہ کہو۔۔۔۔۔۔سلیم مرزا

شوق کی کوئی قیمت نہیں، چنانچہ اس حوالے سے وکی جیسا بے قیمت بھی کوئی نہیں ۔ لوگ شوق پالتے ہیں، اس نے شوقینی پال رہی ہے، اسے اگر کسی بات سے چڑ ہو تو یقین رکھیں وہ عقل کی←  مزید پڑھیے

جنازہ گاہ میں نمازِ عید۔۔۔۔۔سلیم مرزا

سیاپہ یکطرفہ ہو تو بندہ اس طرف منہ کرکے رو بھی لے، ادھر تو یہ حال ہے کہ جسے دیکھو لال ہے۔۔سبھی الٹابندر چوم کے بیٹھے ہیں ۔ فواد ،پوپلزئی ،اور مفتی کی بک جھک سے قوم کا حاصل ضرب←  مزید پڑھیے

منو کا پاپا۔۔۔۔سلیم مرزا

جب ہم عیادت کو پہنچے تب آدھا پیٹ لال ہوچکا تھا ۔ بس وہ گیرائی سفید تھی جسے “تنی “کہتے ہیں ۔پیٹ پہ ٹھنڈی استری رگڑی جارہی تھی ۔ننھی مناہل کے ہاتھ میں پیچ کس اور سات سالہ مائرہ کے←  مزید پڑھیے

میلا مائن۔۔۔۔۔۔۔سلیم مرزا

میں اور تربوز دونوں لازم و ملزوم ہیں، مجھے تربوز سے عشق ہے، جب بھی آئینے کا سامنا ہوا ایک رس بھری سی تراوٹ کا احساس ہوا  ہے۔۔۔ اسکول سے واپسی پہ اٹھنی کا تربوز ،آگ برساتی دھوپ میں پڑا←  مزید پڑھیے

ڈنگ ٹپاو۔۔۔۔سلیم مرزا

کوئی چار سال پہلے کا ذکر ہے ۔ گوجرانوالہ بائی پاس سے ٹول پلازہ اٹھا کر کامونکی میں تنصیب شروع کی گئی ۔ کامونکی والوں کیلئے یہ اذیت ناک صورتحال تھی ، کیونکہ ان کو تو چھوٹے موٹے معاملات کیلئے←  مزید پڑھیے