saleem mirza کی تحاریر

بھولا پھیرے باز۔۔سلیم مرزا

اب ہوتا یہ کہ انگلش فلم ہوتی سوا ڈیڑھ گھنٹے کی اور فلم بین ٹکٹ خریدتا تین گھنٹے انٹرٹینمنٹ کیلئے ۔چنانچہ تمام پنجاب کے سینماؤں نے وقفے سے پہلے تک انڈین گانے چلانے شروع کر دئیے ۔انڈین گانوں کا حصول←  مزید پڑھیے

روزہ نوش۔۔سلیم مرزا

روزہ خوری کے بھی اصول ہونے چاہئیں۔ چھ سالہ عائشہ میرے سامنے بیٹھی ڈبو بھگو کر بسکٹ کھارہی تھی، میں نے یونہی پوچھ لیا “آج روزہ نہیں رکھا “؟ اس نے مجھے حیرت سے اور ہاتھ میں پکڑے بسکٹ کو←  مزید پڑھیے

بے وجہ ایک پوسٹ۔۔سلیم مرزا

مجھے عرفان خاں پسند ہے اور آغا سہیل کو رشی کپور ۔ دونوں چلے گئے، دونوں اچھے انسان تھے ۔آغاصاحب نے آج پوسٹ لگائی کہ ان کا موسٹ فیورٹ رشی کپور فوت ہوگیا۔ چنانچہ یہ پوسٹ سراسر آغاصاحب سے جنگ←  مزید پڑھیے

محبت۔۔سلیم مرزا

میرا خیال تھا کہ شادی ایک مکمل ذمہ داری اور سنجیدہ لوگوں کا کام ہے ۔لہذا 32سال کی عمر تک میں سنجیدگی سے اس ذمہ داری سے بھاگتا رہا ۔ میری ماں، بہت ذہین نہیں تھی مگر میری نفسیات سمجھتی←  مزید پڑھیے

سکرین شاٹ۔۔سلیم مرزا

ضیائی دور ِ جہالت میں جن سینماؤں میں “ٹوٹے”چلتے , ان کے پوسٹرز کے نام بھی عجیب ہوا کرتے تھے، اچھی بھلی “میڈم باوری “فلم کا نام “پیاسی جاسوس “ہوجاتاتھا ۔ چنانچہ پہلی بار جب “تینوں کیہہ “کے نام سے←  مزید پڑھیے

آئیے آپ کو مہر ساجد شاد سے ملواتے ہیں۔۔۔سلیم مرزا

یہ عموماًنہیں ملتے ۔سردیوں میں تو خاص کر ان دنوں تک ملاقات نہیں کرتے جب تک دھوپ کھل کر نہ نکلے اور کنو میٹھا نہ ہو جائے ۔ پھر جب کنوں نمک لگائے بغیر کھایا جانے لگے، سمجھ لیں شاد←  مزید پڑھیے

دو نمبر افسانہ۔۔سلیم مرزا

میں نے اسے پیچھے سے دیکھا وہ اب بھی ویسی ہی سیکسی تھی ۔اس کی پشت کی گولائیاں اب بھی اتنی ہی سحر آفریں تھی ، وہ اتنی لمبی تو نہیں تھی پھر بھی اس کی چوڑائی سرینا ولیمز جیسی←  مزید پڑھیے

چابیاں۔۔سلیم مرزا

میرے اسلام آباد والے فلیٹ کی اکیاون چابیاں اور پینسٹھ سیڑھیاں تھیں ۔لفٹ نہ ہونے کی وجہ سے چوتھی منزل کا یہ دوکمروں کا فلیٹ سستا مل گیا تھا ۔بظاہر میں وہاں اکیلا تھا،لیکن جب میں وہاں  نہیں ہوتا تو←  مزید پڑھیے

آٹے کا سوال ہے بابا۔۔سلیم مرزا

جس چیز کی رسد کم ہو اس کی بلاوجہ طلب بڑھ جاتی ہے میری چاول خور بیگم کے دل میں اچانک آٹے سے محبت جاگ اٹھی ۔ میں نے سمجھایا بھی کہ آٹا گوندھے بغیر بھی آپ ہل سکتی ہو←  مزید پڑھیے

کچناپہ۔۔سلیم مرزا

جولوگ سمجھتے ہیں مزاح لکھنا مشکل ہے ۔میں ان سےبالکل متفق نہیں اور امید ہے  کہ وہ بھی اس مضمون کو پڑھ کر خود پہ نظرثانی کر ہی لیں گے ۔ ویسے ڈھیٹ ہونا دوسری بات ہے مزاح نگاری جیسا←  مزید پڑھیے

گالیاں بہت۔۔سلیم مرزا

لاک ڈاؤن سے مجھے ایک بات کا پتہ چلا کہ میری بیوی سے زیادہ بدذوق عورت شاید ہی دنیا میں کوئی دوسری ہو۔ تیسری چوتھی کو میں جانتا ہوں ۔ یقین کریں اتنے بُرے حالات میں بھی میرا، میرے ساتھ←  مزید پڑھیے

باڑے کا باؤ(محبت کُھرک ہے، سے اقتباس)۔۔سلیم مرزا

چونکہ ان دنوں فیس بک پہ دانشور نہیں تھے اس لئے ابا کا خیال تھا کہ فارغ دماغ شیطان کا ہوتا ہے۔ چنانچہ مجھے ایک سنار کے پاس زیورات کی جڑائی کا کام سیکھنے بھیج دیا استاد کی خوش قسمتی←  مزید پڑھیے

کھینچا تانی۔۔سلیم مرزا

پیٹ کی گولائی کے اثرات جب غربت کے مسائل سے تجاوز کرتے ہوئے درمیانہ طبقے کو بھی متاثر کرنے لگی تو پیٹ گناہگاروں کے مقبرے کی طرح دور سے ہی نظر آنے لگا ۔ ان حالات میں ازار بند کہاں←  مزید پڑھیے

میری نظم۔۔سلیم مرزا

شادی کے تین مہینے بعد ہی بیگم کے ہاتھ وہ روزنامچے لگ گئے جنہیں ناکام شرفاء ڈائریاں کہا کرتے تھے، آج کل کی سرچ ہسٹری کی طرح جنہیں ڈیلیٹ کرنے کا آپشن تومیرے پاس تھا ،مگر دل نے ان وارداتوں←  مزید پڑھیے

کُتا کہانی۔۔سلیم مرزا

اصل نام وہ تقسیم کے وقت ہندوستان ہی کہیں بھول آیا تھا ۔ کامونکی میں بدھو کی عرفیت ہی اس کی مکمل شناخت تھی ۔ٹرک اڈے پہ مزدوری کرنے والا بدھو کافی ترقی پسند تھا، اگر آج زندہ ہوتا تو←  مزید پڑھیے

گونگا کھسرا(محبت کھرک ہے سے اقتباس)۔۔سلیم مرزا

ان دنوں اتنی چھان پھٹک نہ تھی، گلاب تتلی کے چھو جانے کے تصور سے ہی سالوں مہکے مہکے مرجھا جاتے تھے، صرف لڑکی ہونا ہی “فوبی کیٹس “ہونے کے برابر تھا ۔ اب تو فیس بک پہ پروفائل دیکھیں←  مزید پڑھیے

کیونکہ میں شاعر نہیں ۔۔۔ سلیم مرزا

آغا صاحب کی پندرہ منٹ بعد واپسی ھوئی تو سیدھے اپنی موٹر سائکل کی طرف گئے ۔پہلے ہینڈل لاک کیا پھر وائر لاک لگایا اور آخر میں جھک کر موٹر سائکل کی ناقابل اشاعت جگہ پہ انگلی کروائی تو میں نے پوچھ ہی لیا ۔ "یہ کیا کر رھے ہیں آپ "؟ "چور سوئچ لگا رہا ھوں " "پارک میں اتنے پودے نہیں جتنے پولیس والے کھڑے ہیں، آپ پھر بھی چور کو سوئچ لگا رھے ھو "؟ "میں چوروں سے نہیں ، پولیس سے ڈرتا ھوں ۔وہ میری ہی موٹر سائکل کی چوری کا پرچہ مجھ پہ بھی کاٹ سکتے ہیں "یہ کہہ کر آغا جی آڈیٹوریم کی طرف بڑھے ۔←  مزید پڑھیے

ایک سیلفی کا سوال ہے بابا ۔۔سلیم مرزا

بخدمت جناب عطاءالحق قاسمی صاحب ۔ میں مسمی سلیم مرزا ،عمر پچاس سال ,رنگ کافی حد تک استعمال شدہ سکنہ کامونکی عرض پرداز ہوں کہ فدوی گذشتہ ڈھائی تین سال قبل موٹر سائکل اور مزدا ٹرک کے بےجوڑ حادثے میں←  مزید پڑھیے

میں شاعرہوں۔۔سلیم مرزا

سلیم ہاشمی کا دعوی تھا کہ وہ مشاعرہ تھا ۔،جبکہ میرا خیال تھا کہ میلہ مویشیاں کی طرح کا کچھ ہے ۔۔پروفیسر صاحب کہاں ماننے والے تھے ۔ مجھے گھور کر پوچھا “کیا تم بیل ہو “؟ میں مان گیا←  مزید پڑھیے

ظاہری سکوٹر۔۔سلیم مرزا

بچوں کے شوق بھی عجیب ہیں۔ظاہر محمود نے فیس بک پہ اشتہار دیا کہ اسے ایک  سکوٹر کی ضرورت ہے ۔قیمت دس ہزار سے زیادہ نہ ہو،بزرگوں کے پاس سے عموماً کوئی نہ کوئی قدیم نسخہ ہوتا ہی ہے۔ ۔میرے←  مزید پڑھیے