saleem mirza کی تحاریر

افطاری سے ذرا پہلے۔۔۔۔سلیم مرزا

مہنگائی اور بیوی کا آپ کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے اور یہ جب جہاں چاہیں آپ کا دماغ اور معیشت خراب کرسکتی ہیں ۔بیوی ایسی جادوگر پیرنی ہے جو کہیں بھی شوہر کو صارف اور صارف سے پھر شوہر بنا←  مزید پڑھیے

کھوٹا پینڈا۔۔۔۔سلیم مرزا

سفر ۔۔۔چاہے انگلش والا سمجھ لیں ،چاہے اردو والا ۔ ہوتا “پینڈا “ہی ہے۔ موجودہ حکومت کاخیال ہے کہ ترقی کا یہ سفر عوام کو دوٹانگوں پہ چلا کر کروانے کی بجائے ، نئے پاکستان میں بالکل اسی طرح ایک←  مزید پڑھیے

محبت کھرک ہے۔۔۔۔سلیم مرزا

اس روز بارش ایک دم سے شروع  ہوئی، اسے واپس جانا تھا، حسب روایت ابھی گلیوں میں پانی کھڑا نہیں ہوا تھا، نالیاں، نالے بننے کو بیتاب تھیں، عجیب ملک ہے گندے پانی کے نکاس کی راہ میں کبھی شاپر←  مزید پڑھیے

رانجھا رانجھا کردی ۔۔۔۔سلیم مرزا

میرا دوست رانجھا اپنے نام کے اثرات سے اتنا  ہی دور ہے، جتنی دوری وارث شاہ نے ہیر اور رانجھے کے درمیان رکھی تھی، امیر آدمی ہے سونے کا نوالہ،چاندی کے چمچ سے کھاتا ہے، لہذا کافی میٹریلسٹک ہے، گزشتہ←  مزید پڑھیے

دو ہفتے۔۔۔۔سلیم مرزا

صرف دوہفتے ۔۔۔کی تو بات ہے، جہاں اکیاون سال گذر گئے یہ پندرہ دن کیا معنی رکھتے ہیں؟ مجھے اچھی طرح یاد ہے جوانی میں ہنڈا ایک سو دس سی سی میری سب سے بڑی خواہش تھی، تب میں آٹھویں←  مزید پڑھیے

آج یومِ مزدور ہے۔۔۔سلیم مرزا

میں غربت اور تنگدستی کے ہاتھوں پریشان گھر میں داخل ہوا ۔ آج چھٹا دن ہے کام کا کوئی جگاڑ نہیں لگ رہا ۔ ٹی وی پہ نیازی تقریر کر رہا ہے ۔میں عموماًًً اس پہ توجہ نہیں دیتا،” مگراس←  مزید پڑھیے

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔۔۔۔سلیم مرزا

گنج ایک سائنسی بیماری ہے اور بڑھاپا ایک سیاسی مرض، دونوں میں کوئی قدر مشترک نہیں، بوڑھا ہونے کیلئے گنجا ہونا ضروری ہے، مگر گنجے کیلئے عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی، جن لوگوں کو زمینی حالات کا ادراک نہیں،←  مزید پڑھیے

یہ جو نلکا نلکا سرور ہے۔۔۔۔سلیم مرزا

صحرا ایسا ہی تھا جیسا انگلش فلموں میں دکھایا جاتا ہے ۔یا سعودیہ میں مزدوری کرنے والے دیکھ کر آتے ہیں ۔اسے اس تپتے صحرا میں کھجل خوار ہوتے مہینوں ہوچکے تھے، اس کے پاس پانی کا ذخیرہ بھی ختم←  مزید پڑھیے

مراثیاتی معاش۔۔سلیم مرزا

کبھی مجھے یقین تھا کہ یہ سب مذاق کر رہے  ہیں۔ اب میں دعا کر رہا ہوں کہ یہ سب مذاق ہو ۔۔گذشتہ آٹھ ماہ میں حکومت دیوالیہ نہیں ہوئی ۔ بس عام آدمی کا دیوالہ نکلا ہے، یہ صرف←  مزید پڑھیے

محبت کُھرک ہے،سے اقتباس۔۔۔۔سلیم مرزا

جب میں تقریباًًً مرنے والا ہو گیا تو ڈاکٹر کی چھابے والے پہ نظر پڑی بنکاک شہر میں اسے دیکھ کر میں حیران کم خوش زیادہ ہوا ۔ آپ اگر میری عمر کے ہیں تو آپ نے بھی اسے بچپن←  مزید پڑھیے

محبت کھرک ہے سے اقتباس۔۔۔۔۔سلیم مرزا

وہ مجھے عرب ڈسکو میں ملی، وہاں ڈھیلے کپڑوں اور چہروں والے عربی بیلے ڈانس دیکھتے، نجمہ عربوں کی جیبیں ڈھیلی کرتی تھی۔ میں اسے یورپیئن سمجھا، وہ مجھے مصری، جلد ہی اسے پتہ چل گیا کہ وکی کامونکی کا←  مزید پڑھیے

دواکھانے۔۔۔سلیم مرزا

اس واقعہ کا مورخ وکی ہے، ممکن ہے یہ جھوٹ ہو، ممکن ہے راوی حسب معمول اس کہانی میں تڑکالوجی کر رہا ہو ۔ ایسے مورخ عموما ًًً تاریخ تو بگاڑتے ہی ہیں ساتھ ساتھ لوگوں کے سماجی، سیاسی اور←  مزید پڑھیے

گشتی پولیس۔۔۔۔۔سلیم مرزا

ملک ساجد یو سی 37 اسلام آباد کے چئیرمین ہیں ۔میرے فیس بک فرینڈ ہیں ۔پہلی ملاقات تھی، میں نے کہا” چئیرمین صاحب سگریٹ نہ پی رہا ہوتا تو گلے ملتا ” کھلکھلا  کر بولے۔۔ “چئیرمین ہوں پٹرول پمپ نہیں←  مزید پڑھیے

فیس بکی بچوں کے لیے فکشنی مثالیہ (خاوند مظلوم تنولی) لکھتے ہیں۔۔۔سلیم مرزا

پیارے بچو ! آج ہم آپ کو مثالوں سے سمجھائیں گے کہ افسانہ بنتا کیسے ہے اور یہ آخر ہے کیا چیز۔ یاد رکھو کہ افسانہ ‛ کہانی کا ظاہری لباس ہوتا ہے جو کہانی کے بے ڈھنگے جسم کو←  مزید پڑھیے

عذرِ حیا۔۔۔۔ سلیم مرزا

خواتین کے عالمی دن کے موقع پہ میں ان تمام عورتوں کا مشکور ھوں جن کا میری زندگی میں کسی نہ کسی حوالے سے کردار رھا، میری ماں ۔۔۔ جس نے پلاسٹک کی چپلوں سے مجھے ٹھوک بجا کر “گنئے←  مزید پڑھیے

دھمکیوں کا شوربہ۔۔۔۔سلیم مرزا/حصہ اول

میری تو مت ہی ماری گئی ہے ۔صبح صبح بیگم نے دھمکی دی کہ اگر گھر کی اکانومی نہ بدلی تو میکے چلی جائے گی ۔بازو ٹھیک ہوتا تو میرے لئے یہ سعودی انویسٹمنٹ سے بڑی خبر ہوتی ۔مگر میں←  مزید پڑھیے

ہوئی تاخیر تو کچھ۔۔۔۔۔۔۔ سلیم مرزا

ایسا عموما ہوتا ہے۔ ہوتا بھی تب ہے جب مجھے جلدی ہو ۔ تازہ واقعہ سنانے سے پہلے ایک سابقہ واقعے کا تڑکہ گوکہ حسب حال تو نہیں ۔ٹائم ضائع کرنے میں حرج بھی کیا ہے؟ گئے وقتوں  میں ایک←  مزید پڑھیے

معاشیاتی لَلُّو۔۔۔۔۔سلیم مرزا

اب مہنگائی اتنی بھی نہیں ہے کہ یار لوگ شور مچادیں ۔ٹھیک ہے پہلے چکن خریدتےوقت پوٹ کلیجی نہیں لیتے تھے ۔مگر اب اسے اگر ایک مکمل بوٹی کے حقوق مل رھے ہیں تو آپ کو کیا؟ نان چنے کا←  مزید پڑھیے

جا آوئے بھٹی۔۔۔۔سلیم مرزا

میرا مریدکے میں کوئی نہیں، عجیب شہر ھے، کنوں تول کے بکتے ھیں، ایک کلومٹن کڑاھی، بتا کر آٹھ سو گرام دیتے ھیں، اندرون شہر بس ایک بار پہلوان ھڈی جوڑ والے کے پاس گیا ھوں ،عائشہ کا بازو ٹوٹ←  مزید پڑھیے

کینسر۔۔۔۔۔۔سلیم مرزا

مجھے عدلیہ سے کوئی گلہ نہیں، وہ کسے معاف کر رہی ہے، کہاں انصاف کر رہی ہے، معاف کیجئے گا مونث کا صیغہ گرائمر کی ضرورت ہے، میں تو جاوید ہاشمی جیسے بد اندیش کی تاریخی پیش گوئی کو بھی←  مزید پڑھیے