حال حوال کی تحاریر
حال حوال
یہ تحریر بشکریہ حال حوال شائع کی جا رہی ہے۔ "مکالمہ" اور "حال حوال" ایک دوسرے پر شائع ہونے والی اچھی تحاریر اپنے قارئین کیلیے مشترکہ شائع کریں گے تاکہ بلوچستان کے دوستوں کے مسائل، خیالات اور فکر سے باقی قوموں کو بھی آگاہی ہو۔

کتاب “بلوچ اور اُن کا وطن”۔۔۔ریویو: منّان صمد

جامعہ بلوچستان کے شعبہِ تاریخ میں بحیثیتِ لیکچرار فاروق بلوچ نے اپنی کتاب “بلوچ اور اُن کا وطن” میں بلوچ قوم اور اُن کے حقیقی وطن کا تاریخی نقشہ انتہائی عمیق اور دقیق انداز میں کھینچا ہے۔ اُن کا کہنا←  مزید پڑھیے

”راجی دیوان“ ایک مختصر تعارف اور مطالبات

“راجی دیوان” بلوچ خواتین کا ایک متحدہ گروپ ہے جس میں تمام مکتبہ فکر کی خواتین, مردوں کے ساتھ مل کر اپنے قوم کے خواتین، بچوں اور اُن تمام vulnerable لوگوں کے مسائل کو ایک فورم کی صورت میں حل←  مزید پڑھیے

جن کو عشق نہیں ہے، وندر کیسے جائیں گے۔۔عامبر میر/1

یہ 2012 کے ابتدائی ایام کا واقعہ ہے۔ میری اخباری کالم نگاری کچھ زورآوروں کے لیے تکلیف کا باعث بنی اور مجھے سائنس کالج کوئٹہ سے اٹھا کر وندر بھیج دیا گیا۔ جعفرآباد کا لوکل رکھنے والے اور کوئٹہ میں←  مزید پڑھیے

حاشیوں کے سرخ ہونے کاقصہ۔۔اسرار احمد شاکر

کسی بھی نثر پارے کا درست ادراک، تخلیق کار کی شخصیت، اس کے نظریہ فن، اس کی سوچ اور فکر کو جانے بغیر اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے، کہ ہر تخلیق اپنے فن کار کی شخصیت کا پرتو←  مزید پڑھیے

اردو، ہم اور غلط فہمیاں۔۔آزرمراد

اکثر بڑی زبانوں پر یہ الزام ہوتا ہے کہ وہ جس خطے میں بولی جاتی ہیں یا جہاں پر وہ رائج ہوتی ہیں وہاں وہ اپنے سے چھوٹی علاقائی یا قومی زبانوں کو کھا جاتی ہیں۔ بڑی زبانیں اپنے سے←  مزید پڑھیے

مہنگی کشتی، سستا ناخدا۔۔سلیمان ہاشم

طوفانی ہواؤں سے ساحل سے کشتیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں اور ناخدا اور جانشو لاپتہ ہونے والے کشتی کے ساتھ گہرے سمندر میں ڈوب کر مچھیرے ہر سال ہر طوفان میں مر جاتے ہیں اور کئی دنوں کے بعد ٹوٹی←  مزید پڑھیے

بلوچی افسانہ: مارشت۔۔۔۔تحریر: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ/مترجم: عبدالحلیم

بنی نوعِ انسان اپنے اندر بہت سے احساسات رکھتا ہے۔ جس میں کچھ احساسات اس کی زندگی کو پُرسکون بناتے ہیں اور کچھ اس کی زندگی پر انگاروں کی طرح ٹوٹ کر گرتے ہیں۔ انسان کو اچھا کھانا اور پہننا←  مزید پڑھیے

پاکستان اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے وفاقی آئین کا سرسری جائزہ۔۔مشکور انور بلوچ

امریکی اور پاکستان کے آئین کا سرسری جائزہ لیا جائے تو دونوں ریاستوں میں وفاقی طرزِ حکومت نافذ ہے۔ البتہ پاکستان کی وفاقیت پارلیمانی اور امریکی وفاق صدارتی طرزِ حکومت پر مشتمل ہے۔ امریکہ میں وفاقی نظام سے ریاست میں←  مزید پڑھیے

گوادر کے ماہی گیر اور حکمرانوں کے سہانے خواب۔۔سلیمان ہاشم

گوادر کا سمندر اکتوبر سے لے کر فروری تک سردیوں کے دن آتے ہی کافی حد تک پُرسکون ہو جاتا ہے۔ لیکن موسم کے تیور   بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کبھی اچانک آسمان کی رنگت بدلتی ہے اور شمال کی←  مزید پڑھیے

کوئٹہ کے طلبہ مارچ میں کیا ہوا؟۔۔۔عابد میر

پاکستان بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی 29 نومبر کو طلبہ کا یکجہتی مارچ ہوا۔ یوں تو پاکستان بھر میں اس مارچ کی ایک تاریخی حیثیت تھی لیکن بلوچستان کے حوالے سے یہ کچھ منفرد و ممتاز سرگرمی تھی۔ یہاں←  مزید پڑھیے

فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل/قسط6

عورت پر پدر شاہی جبر کا مختصر جائزہ اپنے اس سلسلہ وار تحریر کے پچھلے حصے میں ہم نے بائبل اور دوسرے کتبی حوالہ جات کی روشنی میں یہودی سماج میں عورت پر پدرشاہی جبر کا مختصراً جائزہ لیا تھا۔←  مزید پڑھیے

فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل/قسط4

عورت پر پدر شاہی جبر کا مختصر جائزہ چین جو کہ آج جدید ٹیکنالوجی میں بازی لے جا چکا ہے۔ جہاں سرمایہ دارانہ نظام آہستہ آہستہ خاموشی سے اپنے پیر جمانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ گو کہ کہنے کو←  مزید پڑھیے

فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل/قسط3

عورت پر پدر شاہی جبر کا مختصر جائزہ ہزاروں برس قبل مادر سری نظام کو شکست ہوئی تو پدرشاہی نے آہستہ آہستہ اس کی جگہ لے لی اور عورت انسانی سماج میں ملکیت قرار دی گئی۔ غلام داری سماج کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان کو مکالمے کی ضرورت ہے۔۔۔رحیم بلوچ

بلوچستان کی حالیہ اور سب سے زیادہ تباہ کن مزاحمتی تحریک کو دو دہائیاں پوری ہونے کو ہیں۔ اس سے پہلے جو تحریکیں چلی ہیں، وہ ایک مختصر مدت کے بعد اعلانیہ یا غیراعلانیہ ختم ہوئی ہیں، یہ تحریک سابقہ←  مزید پڑھیے

شیروف مری (بلوچ قوم کا لینن )۔۔۔۔حاجی حیدر

“ہر غیرت مند بلوچ مسلمان کو اپنے سینے پر لینن کا بیج لگانا چاہیے ۔” شیروف مری پتہ نہیں کچھ لوگوں کا مرتبہ اتنا بلند کیسے ہوتا ہے کہ منصور قادر کی لکھی گئی کتاب “جنرل شیروف” کو پڑھنے کے←  مزید پڑھیے

فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل/قسط2

قسط 1: فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل مادر سری نظام اور اس کی شکست کا مختصر جاٸزہ انسان جب تک جنگلوں میں رہ کر درختوں پر بسیرا کرتا تھا اور باقاعدہ چلنے پھرنے کی بجائے مینڈک کی طرح اچھل اچھل کر←  مزید پڑھیے

بلوچ نوجوان اور اعلیٰ تعلیم۔۔۔یاسین دشتی

بیسویں صدی میں سب سے زیادہ زیر بحث عنوان نوجوان رہا. نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیت کو اجاگر کرنے کے لیئے کروڑں ڈالر خرچ کیے گئے. ملٹی نیشنل کمپنیاں اور بین الاقوامی اداروں نے نوجوانوں کو مختلف سرگرمیوں میں کارمرز کرنے←  مزید پڑھیے

فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل

بلوچستان یونیورسٹی کے حالیہ اسکینڈل کے بعد جہاں یونیورسٹی انتظامیہ اور اس پر تحقیق کےلیے تشکیل کردہ پارلیمانی کمیٹی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ تو وہیں طلبا میں بھی عورت کی نماٸندگی پر ایک خاص بحث چھڑ گٸی ہے۔ مردانہ←  مزید پڑھیے

بلوچ بیٹیوں کے جلتے پلّو مت بجھاؤ۔۔۔محمد خان داؤد

بلوچستان یونیورسٹی حراساں کیس کی گونج اسلام آباد میں بھی سنائی دی پھر طویل خاموشی! سینٹ کے چئیر مین صادق سنجرانی سے وزیر اعظم نے اس اشو کو سنا محسوس کیا بات کی کمیٹی بنائی اور پھر طویل خاموشی! کراچی←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ:استعفٰی یا ڈیل؟۔۔۔منان صمد بلوچ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) 2018 کے عام انتخابات میں اپنے مخالفین کو مات دینے میں کامیاب ہوگئی اور مرکز سمیت پنجاب، کے پی کے اور بلوچستان میں بھی اتحادی حکومت بنانے میں فاتح حاصل کی- دریں اثناء حکومت←  مزید پڑھیے