حال حوال کی تحاریر
حال حوال
یہ تحریر بشکریہ حال حوال شائع کی جا رہی ہے۔ "مکالمہ" اور "حال حوال" ایک دوسرے پر شائع ہونے والی اچھی تحاریر اپنے قارئین کیلیے مشترکہ شائع کریں گے تاکہ بلوچستان کے دوستوں کے مسائل، خیالات اور فکر سے باقی قوموں کو بھی آگاہی ہو۔

سربندن کے سمندر میں طوفان، نصف صدی قبل کی ایک یاد۔۔سلیمان ہاشم

زمانہ طالب علمی کی بات ہے؛ گوادر میں جھینگے مچھلی کا سیزن تھا۔ اچھی کوالٹی کے جھینگا مچھلی کی قیمت بھی اچھی خاصی ہوتی تھی۔ اس روز والد کی طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ والد کی تین کشتیاں ان دنوں سر←  مزید پڑھیے

فلم ریویو/بلوچی فلم ”بلوچ آباد“ پر تبصرہ۔۔عبدالحلیم

شانتُل فلم کے بینر تلے دَنز فلم اور جُنز آرٹ اکیڈمی گوادر کے تعاون سے ڈائریکٹر شاکر شاد کی فلم بلوچ آباد یو ٹیوب چینل پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ یہ فلم صنفی امتیاز، حقوقِ نسواں اور بچیوں کی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مبارک علی کتاب “تاریخ اور سیاست”/ ایک تبصرہ۔۔شہزاد بلوچ

کتاب تاریخ اور سیاست ڈاکٹر مبارک علی کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 2016 میں تاریخ پبلیکشنز لاہور نے شائع کی۔ اس کتاب میں کل تین باب ہیں۔ پہلا باب تاریخ کے متعلق مضامین پہ مشتمل ہے۔ دوسرا باب امپیریل ازم←  مزید پڑھیے

دی لیگسی آف عرفان۔۔جہانزیب بلوچ

شاعرانہ آواز، فلسفانہ اندازِ گفتگو، گول اُبھری آنکھیں، خاموش، ادب کی عکاسی کرتا چہرہ، کہانیوں کا شوقین، تخفیف، باڈی لینگویج اور فن کا بادشاہ عرفان، آج کل روز میری ٹی وی کی اسکرین پہ دکھائی دیتا ہے۔ کبھی کوئی انٹرویو،←  مزید پڑھیے

نوجوانوں سے اپیل (3)۔۔مصنف: پیٹر کروپوٹکن/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

اگر آپ نے ابھی ابھی اپنی قانونی تعلیم مکمل کر لی ہے اور آپ بار سے منسلک ہونے جا رہے ہیں تو پھر شاید آپ کے ذہن میں مستقبل میں آپ کے کام سے متعلق کچھ ابہام موجود ہوں۔ اگر←  مزید پڑھیے

میں کنارہ دیکھ نہ پایا۔۔عبدالحلیم

عید کی شام میں نے اپنے پیاروں امی جان، دادی جان اور شہید لالا جان کی ایصال ثواب کے لیے قبرستان کا رخ کیا اور کچھ دیر اپنے پیاروں کے مقبروں کا دیدار کرنے کے بعد واپس گھر لوٹ رہاتھا←  مزید پڑھیے

فلم ریویو:ہندی ویب سیریز “پاتال لوک”۔۔ذوالفقار علی زلفی

پہلے ایک کہانی سنتے ہیں ـ ہمارے خطے کی عظیم رزمیہ داستان “مہا بھارت” کا بظاہر ایک غیر اہم حصہ ـ مہا بھارت کے مطابق اچاریہ درون فنِ تیر اندازی کے ماہر ترین استاد تھے ـ ارجن ان کا ہونہار←  مزید پڑھیے

نوجوانوں سے اپیل (2)۔۔مصنف: پیٹر کروپوٹکن/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

آپ شاید کہیں فقط عملی کاروبار شیطانی اور استحصالی عمل ہوتا ہے، میں تو صرف سائنس کی طرف جاؤں گا۔ میں ایک خلاباز، فزیالوجسٹ یا کیمیادان بنوں گا جو آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ سود مند ثابت ہوتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ماضی میں بلوچ سماج میں پائے جانے والے چند واہمے۔۔بادل بلوچ

دنیا میں آباد ہر قوم و قبیلے کے لوگوں میں Superstitions یا خرافات پائے جاتے ہیں۔ یہ خرافات و واہمے اکثر لاعلمی کے سبب صدیوں سے نسل در نسل منتقل ہوتے آ رہے ہیں۔ جدید دنیا میں اکثر واہمے اپنا←  مزید پڑھیے

نوجوانوں سے اپیل (1)۔۔مصنف: پیٹر کروپوٹکن/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

بوڑھوں کو رہنے دیں، میں نوجوانوں سے مخاطب ہونا چاہتا ہوں۔ ہاں، میرا مطلب یقینی طور پر اُن (بوڑھوں) سے ہے جو دل و دماغ سے بوڑھے ہو چکے ہیں، وہ مسلسل پڑھنے کے عادی تو ہیں مگر اس سے←  مزید پڑھیے

زیرو پوائنٹ پہ کھڑی ایک ذہنی مریض عورت۔۔عطیہ قیوم

میں فیمینسٹ تو نہیں ہوں لیکن اس تحریر کو پڑھنے کے بعد اگر آپ مجھے فیمینسٹ کہیں گے تو مجھے برا بھی نہیں لگے گا۔ عورت کا رتبہ اتنا بلند ہے کہ اگر وہ بیٹی ہے تو رحمت ہے، بیوی←  مزید پڑھیے

فینن: قوم پرستی کے خطرات پر۔۔تحریر:ہارون بلوچ/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

فرانز فینن اپنے شہرہ آفاق کتاب افتادگانِ خاک میں استعمار مخالف تشدد کے حمایت کی وجہ سے قوم پرست حلقوں میں حد درجہ مقبولیت رکھتا ہےمگر اسی کتاب میں فینن کا ایک تنقیدی پہلو بھی ہے جس کا کبھی ذکر←  مزید پڑھیے

مختصر دورانیے کی مشاہداتی دستاویزی فلم “شوھاز”۔۔عبدالحلیم

شوھاز ایک مختصر دورانیے کی مشاہداتی دستاویزی فلم ہے جو دو اب نارمل بھائیوں پر فلمائی گئی ہے۔ فلم کے سین بغیر کسی ڈائریکشن کے شروع ہوتے ہیں یعنی یہ فلم خالصتآ نیچرل اداکاری پر مشتمل ہے۔ جن دو بھائیوں←  مزید پڑھیے

گوادر میں لاک ڈاؤن کا ماڈل باقی ملک سے مختلف کیسے؟۔۔زین الدین احمد

پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروباری و تجارتی سرگرمیاں بند ہیں، مزدور طبقہ بے روزگار اور تاجر پریشان ہیں مگر بلوچستان کے شہر گوادر میں انتظامیہ نے کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کے ساتھ ساتھ تاجروں اور←  مزید پڑھیے

بلوچ خواتین گلوکاراؤں کی مشکلات۔۔علی جان مقصود/انگریزی سے ترجمہ: سعدیہ مگسی

بلوچستان میں 70 سے 100 کے درمیان گلوکار ہر سال بلوچی زبان میں ٹریک جاری کرتے ہیں۔ مایوسی کی بات یہ ہے کہ ان میں سے صرف چند ہی خواتین ہیں۔ ہانی خان، تربت کے علاقہ کوش قلات سے تعلق←  مزید پڑھیے

دوسری جنگِ عظیم۔۔جواد سرور

جب سے انسان اس دنیا میں آئے ہیں وہ اپنی مفاد یا اپنے حق کے لیے لڑے ہیں۔ جنگوں کی تاریخ اُتنی ہی پُرانی ہے جتنی انسانوں کی ہے۔ عمومی طور پر جنگ دو قبیلوں، دونظریوں یا دو ملکوں کے←  مزید پڑھیے

گوادرکا شاہی بازار (1)۔۔۔۔سلیمان ہاشم

ہم اس انتظار میں تھے کہ 85 سالہ بزرگ محکمہ تعلیم سے ریٹائرڈ ایجوکیشن سپرنٹنڈنٹ, ماسٹر امام بخش صاحب سے ہماری ملاقات ہو، موصوف جو اب اپنی اسٹیشنری کی دکان کھول چکے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آج سے←  مزید پڑھیے

ذوالفقار علی بھٹو اور بلوچستان۔۔ذوالفقار علی بھٹو اور بلوچستان/ترجمہ:زبیر بلوچ

سابق وزیراعظم کی پوتی فاطمہ بھٹو کی کتاب Songs of Blood and Sword سے بلوچستان کے حوالے سے اقتباس یہ کہنا درست ہوگا کہ ذوالفقار بھٹو کا دور حکومت کئی حوالوں سے نمایاں رہا ان میں ان کی روشن خیالی‘←  مزید پڑھیے

سی پیک سے بھیک مانگو۔۔جاویدحیات

جس شہر میں یہ کورونا وائرس کی وبا پھیل چکی ہے، وہاں سفر کرنا یا ٹھہرنا خودکشی کرنے کے مترادف ہے۔ اس وقت یہ وائرس کراچی اور ایران کے شہروں میں پھیل چکا ہے، اور گوادر شہر کی زندگی کا←  مزید پڑھیے

ڈام کی شام۔۔عابدمیر

ہمارا ارادہ تو گڈانی کے ساحل پر سن سیٹ دیکھنے کا تھا۔ مگر فقیر عبدالرحمان کی علم سے بھری گفتگو نے اور سسی پنوں کے احاطے میں موجود سحرخیز لمحات نے ہمیں وقت گزرنے کا احساس ہی نہ ہونے دیا۔←  مزید پڑھیے