حال حوال کی تحاریر
حال حوال
یہ تحریر بشکریہ حال حوال شائع کی جا رہی ہے۔ "مکالمہ" اور "حال حوال" ایک دوسرے پر شائع ہونے والی اچھی تحاریر اپنے قارئین کیلیے مشترکہ شائع کریں گے تاکہ بلوچستان کے دوستوں کے مسائل، خیالات اور فکر سے باقی قوموں کو بھی آگاہی ہو۔

شرمندہ مرد۔۔۔نصیر بلوچ

اکیسوی صدی میں جہاں کہیں کچھ سُننے یا پڑھنے کو مِلتا ہے ساتھ میں  لفظ “ترقی” ایسے چسپاں ہوتا ہے گویا واجب ہو۔ ان دونوں الفاظ کا مجموعہ بڑا فرحت بخش ہوتا ہے۔ آجکل ہم جس محفل میں بیٹھتے ہیں←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں تعلیم کے خلاف سازش۔۔۔اختر بلوچ

ہم دیکھ رہے ہیں کہ کچھ عناصر بلوچ قوم کے تعلیمی نظام کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ختم کرنے کی تگ و دو میں مصروف ہیں اور ہر روز نئے نئے سازش سامنے آرہے ہیں. کچھ دن پہلے←  مزید پڑھیے

بستی کا چاند ٹوٹ گیا۔۔۔جاوید حیات

کل شام سمندر کنارے ٹائر گھمانے والے بچے بھی اداس دِکھ رہے تھے، اور پتنگ اڑانے والے بچوں کی پتنگوں کو جیسے اڑتی چیل کھا گئیں۔ گلیوں میں ایک خزاں جیسی خاموشی اس طرح سے پتے توڑ رہی تھی جیسے←  مزید پڑھیے

بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل اور پاکستانی فیمنزم کا بیانیہ۔۔۔انور بلوچ

میں فیمینزم کے خلاف نہیں بلکہ کوشش کی ہے کہ ہر فورم پر فیمینزم اور فیمینسٹس کو جتنا ہو سکے، سپورٹ کیا جائے تاکہ پدرشاہی عورت کے وجود، عورت کی سیاسی و سماجی، تعلیمی اور دیگر حقوق کو تسلیم کریں←  مزید پڑھیے

بلوچستان خاموش ہے، مگر اندھا نہیں۔۔۔۔شوہاز بلوچ

جب اور جہاں بھی ظلم، جبر اور طاقت کا راج ہو وہاں انقلاب کا برپا ہونا اور تبدیلی کا رونما ہونا لازمی امر بن جاتے ہیں۔ آج دنیا کے مختلف ملکوں میں عوامی قومی اور طبقاتی جنگیں کسی نہ کسی←  مزید پڑھیے

سیندک کا آنکھوں دیکھا حال ۔ ۔۔(قسط3)رشید بلوچ

سیندک کا آنکھوں دیکھا حال ۔ قسط 2۔۔۔۔رشید بلوچ ہماری 12 رکنی ٹیم 800 فٹ تک کھودی گئی کھائی کے اندر موجود تھی۔ یہ گول نما کھائی تھی جس میں اب بھی مائننگ کا کام بڑی مشینری کے ذریعے جاری←  مزید پڑھیے

سیندک کا آنکھوں دیکھا حال ۔ قسط 2۔۔۔۔رشید بلوچ

تھوڑی دور جا کر ہماری بس دو منزلہ عمارت کے سامنے رک گئی۔ ایک ایک کر کے تمام ساتھی بس سے اترنے لگے۔ ہم جب بس سے اتر گئے تو عمارت کے اندورنی گیٹ پر چائنیز اور مقامی انتظامیہ نے←  مزید پڑھیے

سیندک کا آنکھوں دیکھا حال — قسط1 /رشید بلوچ

سیندک پروجیکٹ کے وزٹ کی خواہش کافی عرصے سے تھی لیکن جانے کا کوئی معقول ذریعہ نہیں سوجھ رہا تھا۔ اس خواہش کا اظہار کافی دوستوں کے ساتھ بھی کیا تھا۔ ایک دن اچانک ہمارے سینیئر قابلِ احترام دوست سلیم←  مزید پڑھیے

ڈھوریہ اکیڈمی گوادر کا کردار اور بلوچی فلم بالاچ کی اسکریننگ۔۔۔عبدالحلیم

ڈھوریہ اکیڈمی گوادر 22 مئی 2006 سے گوادر میں تعلیم کے فروغ کے لیے کام کر رہی ہے. اپنے قیام کے اولین دور میں یہ اکیڈمی انگلش زبان اور کمپیوٹر سائنس کی مہارتیں سکھانے کے حوالے سے اپنی خدمات پیش←  مزید پڑھیے

بلوچستان کا قومی سوال اور پاکستانی لیفٹ کا المیہ۔۔۔۔ظہیر احمد بلوچ

مجھے بڑے تعجب کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ میں جب بلوچ قومی سوال کی بات کرتا ہوں تو مابعدجدیدیت کے زمرے میں رہ کر نہیں بلکہ بطور ایک سوشلسٹ قومی جدوجہد میں طبقاتی پروگرام پر یقین رکھنے والے←  مزید پڑھیے

دیواروں کا مسیحا۔۔۔۔جاوید حیات

رنگوں کا رشتہ اتنا پاکیزہ ہے کہ ان سے کسی کی دشمنی نہیں رہتی؛ ہم پر بھی کبھی کبھی رنگوں کے عشق کا بخار یوں چڑھ جاتا ہے کہ ہم انگلیوں کو رنگوں کی ڈبیہ کی بجائے دل کے برتن←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں ایرانی تیل کیسے اسمگل ہوتا ہے؟۔۔۔۔ محمد اکبر نوتیزئی/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

مئی میں ماہ رمضان کا چھٹا دن ہے۔ ضلع چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین میں خالو ماما نے مجھے ملیشیا چوک پر خوش آمدید کہا۔ خالو ماما کی عمر 26 سال ہے اور وہ اسی نام سے جانے اور پہچانے←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ اور حواس باختہ ریوڑ۔۔۔۔حبیب کریم

سرکاری و غیرسرکاری مین سٹریم میڈیا یعنی ریڈیو، ٹیلی وژن، اخبارات سے جُڑے رہنا سب سے بے فائدہ سرگرمی اور وقت کا مکمل ضیاع ہے۔ موجودہ دور میں چاہے میڈیا کسی بھی ملک یا ریاست کا ہو _ وہ اہم←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے طلبا تعلیم کے حق سے کمتر کیا مانگیں؟۔۔۔۔۔ظریف رند

بلوچ طلبا حسبِ معمول اپنے اپنے کیمپسز میں علم کے زیور سے آراستہ ہونے کی بجائے سڑکوں کی خاک چھاننے پر مجبور ہیں اور محکمہ تعلیم و ذمہ دار دفاتر پر دستک دے دے کر مایوسی کے بعد پچھلے ایک←  مزید پڑھیے

اور اب۔۔ ہزارگی کلچر ڈے۔۔۔۔۔۔ظفر معراج

معلوم نہیں ہزارہ قوم کے دوستوں نے کلچر کے نام پہ کون سی پوشاک پہنی، کون سے ساز بجائے، کس دھن پر کون سا رقص کیا۔ کس در، کس دیوار کے ساتھ کھڑے ہو کر فخریہ طور پر تصویر بنوائی۔←  مزید پڑھیے

استاد امام بخش مستانہ کا فن اور زندگی۔۔۔۔۔تحریر: گلزار گچکی /ترجمہ: عبدالحلیم

بلوچی میوسیقی کی دنیا سریلی اور پُرسوز آواز کا جادو جگانے والوں سے زرخیز اور بھری پڑی ہے. غزل اور گیت کی گائیکی کے منفرد اسلوب ہوں یا بلوچی کلاسیکل کا فن اس میں کانوں میں رس گھولنے والوں کی←  مزید پڑھیے

حُبِ وطن کی منزل۔۔۔۔غلام رسول بلوچ

گزشتہ پچھتر سالوں سے جو سلوک سرکارِ پاکستان کی طرف سے باشندگانِ بلوچستان کے ساتھ روا رکھا ہے، اس پر ہمارے اہلِ دانش، اہلِ سیاست حتیٰ کہ اہلِ وطن بھی ایک حد تک رنجیدہ اور ناراض ہیں۔ لیکن حقیقت میں←  مزید پڑھیے

انسداد منشیات کا عالمی دن اور ہماری صورت حال۔۔۔۔خلیل رونجھو

انسداد منشیات سے شعور و آگاہی کے مقصد کے تحت دنیا بھر میں ہر سال 26 جون کو منشیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد معاشرے میں منشیات کے استعمال سے پیدا ہونے والی تباہی کے بارے←  مزید پڑھیے

بلوچستان سے کچھ تشنہ سوال۔۔۔۔یعقوب بگٹی

کیا دن تھے جب نظر میں خزاں بھی بہار تھی یوں اپنا گھر بہار میں ویراں نہ تھا کبھی بلوچستان پاکستان کا شاید وہ واحد صوبہ ہے جو ہزاروں نعمتیں ہونے کے باوجود بھی احساسِ محرومی کا شکار ہے۔ کہیں←  مزید پڑھیے

بلوچ و بلوچی علم کے ایک عہد سے ملاقات۔۔۔۔۔ناصر رحیم سہرابی

کسی ایسے شخص کے بارے میں گمان کیجیے جو گزشتہ ایک صدی کی تاریخ کا چشم دید گواہ ہو۔ جس نے ہماری زندگیوں پر اثرانداز ہونے والے اہم واقعات اپنے سامنے ہوتے دیکھے ہوں۔ جو ہمارے استادوں کے استاد کے←  مزید پڑھیے