حال حوال کی تحاریر
حال حوال
یہ تحریر بشکریہ حال حوال شائع کی جا رہی ہے۔ "مکالمہ" اور "حال حوال" ایک دوسرے پر شائع ہونے والی اچھی تحاریر اپنے قارئین کیلیے مشترکہ شائع کریں گے تاکہ بلوچستان کے دوستوں کے مسائل، خیالات اور فکر سے باقی قوموں کو بھی آگاہی ہو۔

امریکہ اور شمالی کوریاکا تنازع،ایک جائزہ۔عبدالجبا رخان دریشک

امر یکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں, جو گیارہ روز تک جا ری رہیں گی. ’’ الچی فریڈم گارٹین ‘‘نا می مشقوں میں امر یکہ اور جنوبی کوریا کے 40 ہز ار اہلکار←  مزید پڑھیے

پنہل کے بعد/محمد خان داؤد

مجھے آج اوشو کی یہ بات شدت سے یاد آ رہی ہے کہ ’’صرف دیے نہیں جلتے، دل بھی جلتے ہیں.‘‘ آج اگر ہمارے اس سوتے سماج میں” پنہل ساریو “جیسا کردار نہ ہوتا، وہ نہ چلتا، وہ نہ اُٹھتا،←  مزید پڑھیے

گوادر میں فنون لطیفہ کے شعبے کو سر پرستی کی ضرورت ہے/ عبدالحلیم

گوادر فنون لطیفہ کے حوالے سے ہمیشہ سے زرخیز چلا آرہا ہے۔ اسٹیج ڈرامے ہوں، فلم سازی کا شعبہ یا ادبی سرگر میاں، یہ گوادر شہر کی درخشاں مثالیں بن چکی ہیں ۔ پہلے زمانے میں اسٹیج ڈرامے گوادر میں←  مزید پڑھیے

سردار بہادر خان یونیورسٹی کا دلخراش واقعہ: اسباب و تدارک/اسد غنی بلوچ

بلوچستان کے عوام ابھی تک جون 2013 کے ہونے والے دل خراش واقعے کے صدمے کو نہیں بھول پائے تھے، جس میں لشکر جھنگوی کی جانب سے یونیورسٹی طالبات کو لے جانے والی بس کو خودکار ہتھیاروں سے دہشت گردانہ←  مزید پڑھیے

سیاسی ذکاوت: فقرہ بازی سے دشنام تک/عابد میر

جمہوری سیاست کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہاں اختلافِ رائے کے معنی دشمنی، غداری اور نتیجہ قتل نہیں ہوتا (استثنیٰ ہر جگہ موجود ہے)۔ حتیٰ کہ اختلافِ رائے کے لیے بھی تہذیب کا دامن تھامے رکھنا ضروری ہوتا←  مزید پڑھیے

سیاسی حلالہ سینٹرز/احوز صدیقی

حلالہ جائز ہے یا نہیں؟ کیا اس کی واقعی کوئی حیثیت ہے؟ کیا واقعی اس عمل کے بعد انسان پاک اور حلال ہوجاتا ہے؟ یہ چند سوال کافی عرصے سے میرے دماغ میں چل رہے ہیں۔ البتہ اس معاملے پر←  مزید پڑھیے

آئی آبجیکٹ مائی لارڈ/رژن بلوچ

جب سے ہوش سنبھالا ہے، عورت کو مظلوم پایا ہے۔ اور مرد کو اس صنفِ نازک کے حالات پر افسوس یا پھر اس کو حوصلہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ یہ حوصلہ اپنی چار دیواری←  مزید پڑھیے

بلوچ سیاست، ایک ہاتھ سے تالی بجانے کے آسیب کا شکار

مورخہ 5 جولائی کو بلوچستان کے ایک مؤقر روزنامہ نے اپنے اداریہ میں این اے 260 کے انتخابات کو اپنا موضوع بنایا ہے۔ جس میں لکھا گیا ہے کہ اس نشست پر بی این پی مینگل اور نیشنل پارٹی کو←  مزید پڑھیے

کیا دہشت گرد، قانون نافذ کرنے والے اداروں سے زیادہ سمجھ دار ہیں؟!

شہاب عمر۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران امن و امان کی مجموعی صورت حال گمبھیر رہی ہے۔ دو ہزار پانچ سے سترہ کے دوران بم دھماکوں، خود کش حملوں، ٹارگٹ کلنگ سمیت جرائم←  مزید پڑھیے

بلوچستان کی تعلیمی پسماندگی میں وفاق کا کردار (امانت ٹالپر)

مجھے یاد ہے کہ 2013 میں پاکستان کے مشہور اداروں میں سے ایک کومسٹس یونیورسٹی کو خیرآباد کہہ کر جب میں نے معلوم نہیں دل و دماغ میں سے کس کے کہنے پہ آئی ٹی یونیورسٹی شالکوٹ کا انتخاب کیا←  مزید پڑھیے

مارکسسٹ یوسف عزیز(شاہ محمد مری)

میر یوسف عزیز کی صدائے حق نے انگریز کی تمام جکڑ بندیوں کو توڑ دیا ۔ اس کی للکار بلند سے بلند تر ہوتی گئی۔ اس کے خیالات وسیع سے وسیع تر ہوتے چلے گئے اور اس کے حامی بڑھتے←  مزید پڑھیے

واشک سے لاہور تک کا سفر (1)

میرا نام اظہارحمید بلوچ ہے، ضلع واشک بلوچستان سے تعلق ہے. میں نے 2008 میں میٹرک واشک ہائی اسکول سے پاس کیا. میں نے ساتویں جماعت تک واشک ہائی اسکول سے پڑھا پھر ابو نے مجھے بسیمہ جو واشک کی←  مزید پڑھیے