حال حوال کی تحاریر
حال حوال
یہ تحریر بشکریہ حال حوال شائع کی جا رہی ہے۔ "مکالمہ" اور "حال حوال" ایک دوسرے پر شائع ہونے والی اچھی تحاریر اپنے قارئین کیلیے مشترکہ شائع کریں گے تاکہ بلوچستان کے دوستوں کے مسائل، خیالات اور فکر سے باقی قوموں کو بھی آگاہی ہو۔

لاپتہ کردہ بلوچ طلبا کا اصل قصور کیا ہے؟۔۔۔۔۔مشعل بلوچ

حالات کا جبر اور تاریخ کا ستم دیکھ کر اب بلوچ ہونا اور بلوچیت کی بات کرنا، سیاسی اور انسانی حق کی بات کرنا سب سے بڑا جرم بن گیا ہے۔ اس بات کا جواب مجھے تب مل گیا، جب←  مزید پڑھیے

چاغی میں شدید قحط سالی کے اثرات۔۔۔۔۔علی رضا رند

پانچ سالوں تک مطلوبہ مقدار میں بارشیں نہ ہونے کے سبب چاغی شدید قحط سالی کی زد میں ہے۔ جہاں پانی کے قدرتی ذرائع خشک ہونے اور چراگاہیں ختم ہونے سے لوگوں کی معاش کے سب سے بڑے ذرائع زراعت←  مزید پڑھیے

جبری گمشدگیوں کے خلاف یکجا ہونے کی ضرورت۔۔۔۔۔ظفر رند

بلوچستان میں آئے روز پُرامن سیاسی کارکنوں کی گمشدگی، ریاستی اداروں‌ کے ملکی آئین اور قانون پہ عمل درآمد پر سوالیہ نشان ہے۔ ملک کے اندر سیاست اور سیاسی اختلاف اور جدوجہد کرنا ہر پاکستانی کا بنیادی آئینی حق ہے۔←  مزید پڑھیے

ثقافتی گھٹن اور روایات شکن اِزم آزمان۔۔۔۔صادق صبا

پدّرسری اور آمرانہ سوچ کے حامل معاشروں میں فنون لطیفہ، زندگی کی جمالیات اور حسن و لطائف کو پھیلانا یا محض ان کی ترویج کے حق میں بات کرنا بھی بغاوت، گناہِ کبیرہ اور روایات کی پامالی گردانا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے احتجاجی ریلی ۔۔۔ حال احوال

  کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے 19 نومبر بروز سوموار ایک احتجاجی ریلی نکالی، جو لاپتہ افراد کے کیمپ سے نکل کر مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں‌ مرد و←  مزید پڑھیے

کیچ کا فرسودہ اور دقیانوسی نظامِ تعلیم۔۔۔۔منّان صمد بلوچ

ہر قوم کا تابناک مستقبل معیاری تعلیم سے وابستہ ہے- تعلیم کو کسی بھی ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کا ضامن تصور کیا جاتا ہے- آج کی دنیا سائنسی علوم کی بدولت چاند اور مریخ کو مسخر کر←  مزید پڑھیے

سیما بلوچ کے نام ایک کھلا خط۔۔۔۔ جلیلہ حیدر

میں آج شاید کئی مہینوں بعد اپنے آپ کی رسائی اور نارسائی کی جنگ سے نکل کر یہ خط آپ کو لکھ رہی ہوں۔ آج جہاں آپ بیٹھی ہو اس جگہ ہزاروں بے جان روحوں کی آوازیں سسک سسک کر←  مزید پڑھیے

بلوچستان، انتخابات اور سیاسی ہلچل ۔۔۔ شبیر رخشانی

میرے ایک دوست دوبئی میں رہتے ہیں۔  ایک دن باتوں باتوں میں، میں نے ان سے پوچھا کہ دوبئی میں شرحِ اموات کیا ہے؟ کہنے لگے  یہاں میں نے بہت کم لوگوں کو مرتے دیکھا ہے۔مرنے والوں میں زیادہ تر←  مزید پڑھیے

میں حال حوال ویب سائٹ ہوں ۔۔۔ شہاب عمر

سنو،سنے گا کون، جب میں دکھائی دوں نظر آجاوں تب کوئی سنے گا نہ،،،خیر اپنی حقیقی کہانی سناتا ہوں شاید،،،،،میری شاید آواز کہیں تو پہنچ جائے گی، اپنے یار دوستوں لکھاری اور قارئین سے ملے ہوئے تیس دن گزر گئے←  مزید پڑھیے

نظر تجھے ڈھونڈتی ہے ہر دم۔۔۔شہاب عمر

وہ میری صحافتی اور علم  دوست تھی، ہماری دوستی تین مئی دو ہزار سولہ سے شروع ہوئی اور دو سال تک بغیر کسی مسئلے کے جاری رہی، دوستی گہری تھی ،اسی لئے میں روز اس کا دیدار کرتا تھا،جس دن←  مزید پڑھیے

بولتا پیڑ ۔۔۔۔ جاویدحیات

عقیل پہلے پاگل نہیں تھا٬ بہت ساری باتیں کرتا تھا اب جنگل کے پیڑ کی طرح خاموش ہوگیا ہے، جب بھی أسے کسی گلی میں دیکھتا ہوں تو وہ اجنبی نظروں سے گھورنے لگتا ہے جیسے وہ کہہ رہا ہو←  مزید پڑھیے

مکالمہ کس سے کیا جائے؟۔۔۔ شبیر رخشانی

انسان اس وقت مکالمہ کرتا ہے، جب معاملات و حالات سازگار ہوں۔ دو فریقین آپس میں بیٹھ کر معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں، معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے راستے نکالتے ہیں۔ اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

حال حوال کی بندش۔۔۔۔ تسمیہ عبدالعزیز بلوچ

  جن ممالک نے اپنے عوام کو تعلیم و صحت جیسی سہولیات فراہم کی ہیں انہی ممالک نے دنیا میں خود کو منوایا ہے اور ترقی وہ ممالک کرتے ہیں جو تعلیم اور صحت کے لحاظ سے مضبوط کردار کے←  مزید پڑھیے

حال احوال کو بازیاب کرو ۔۔۔ جاوید بلوچ

ایک سروے کے مطابق لاہور کی اکثر آبادی کو بلوچستان کے دو شہروں کے نام بھی نہیں آتے اگر معجزانہ طورپر کسی کسی کو آ بھی گئے تو کوئٹہ اور گوادر تک دی اینڈ ہو جاتا ہے۔ اس کا نقصان←  مزید پڑھیے

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ،تلخ حقائق۔۔بادل بلوچ

گڈّانی صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل حب میں واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے. جو اپنے شپ بریکنگ یارڈ کی وجہ سے نا صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنا الگ مقام رکھتاہے. ہم بچپن سے←  مزید پڑھیے

جنسی ہراسانی اور روشن خیال مرد۔۔حسنہ علی

جنسی ہراسانی کا کیس جو پچلے دو سالوں سے خبروں میں تھا. بلاخر اپنے انجام کو پہنچا – نامور ادیب پروفیسر سحر انصاری پر ساتھی ٹیچر ڈاکٹر نویں حیدر کو جنسی طور پر حراساں کرنے کا الزام ثابت ہوا اور←  مزید پڑھیے

دگرگوں ملکی حالات اور سیاسی فراست کا تقاضا۔حال حوال

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان کے سیاسی حالات میں نہایت تیزی سے جو اتار چڑھاؤ آئے ہیں ان کے پیش نظر حکومتِ وقت سمیت ملک کی سیاسی قوتوں کی ذمہ داریوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔پاکستان کے جڑواں شہر←  مزید پڑھیے

عورت اور بالشویک انقلاب.زہرا خان

ہمارے سماج میں عورت کی عمومی سماجی حیثیت نہ ہونے کے برابر ہے اوربے علمی کی انتہا یہ ہے کہ ہم آج بھی جنس اور صنف کی تشریح میں کوئی فرق نہیں کر پاتے۔ اس کی خاص وجہ ہمارے معاشرے←  مزید پڑھیے

دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے کربلا کے پیغام کو اپنانا ہوگا۔انور عباس انور

دنیا میں اس وقت ہر طرف افراتفری کا عالم ہے. ہر ملک میں بے گناہ لوگوں کو خون میں نہلایا جا رہا ہے، گویا امن نام کی شئے دنیا سے ناپید ہو چکی ہے اور بڑی طاقتوں سمیت ہر ملک←  مزید پڑھیے

سنتِ ابراہیمی کے تقاضے اور ہماری عیدِ قرباں/انور عباس انور

میڈیا کے ذریعہ معلوم ہوا کہ پچھلے سال چند عاقبت نااندیشوں نے منڈی مویشیاں جو عارضی طور پر عید الااضحیٰ کے لیے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے قائم کی گئیں ہیں، وہاں قربانی کے لیے لائے گئے جانوروں←  مزید پڑھیے