حال حوال کی تحاریر
حال حوال
یہ تحریر بشکریہ حال حوال شائع کی جا رہی ہے۔ "مکالمہ" اور "حال حوال" ایک دوسرے پر شائع ہونے والی اچھی تحاریر اپنے قارئین کیلیے مشترکہ شائع کریں گے تاکہ بلوچستان کے دوستوں کے مسائل، خیالات اور فکر سے باقی قوموں کو بھی آگاہی ہو۔

فاضل راہو کے بدین کے لوگ پیاسے ہیں۔۔۔۔محمد خان داؤد

اداس رستے پر مسافر گاڑہ چلتی جا رہی ہے۔ شاہراہ اداس ہ، ویران ہے۔ دور دور تک کوئی نہیں، پر گاڑی مسافروں سے بھری ہوئی ہے۔گاڑی میں مصری کی شاعری اور فوزیہ سومرو کی اداس کر دینے والی آواز میں←  مزید پڑھیے

طلبا سیاست پر پابندی کے نقصانات۔۔۔۔جلیل بلوچ

گزشتہ دنوں حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں صوبہ بھر میں تمام تعلیمی اداروں میں طلبا سیاست پر پابندی عائد کرنے کےاحکامات جاری کیے گئے۔ یہ نوٹیفکیشن اس لحاظ سے بھی حیران کن نہیں←  مزید پڑھیے

کامریڈ بھگت سنکھ کی جدوجہد، خطوط کے آئینے میں۔۔۔۔ظفر رند

عظیم انقلابی استاد اور زندہ دل انقلابی ساتھیوں کے ہم سفر و رہنما کامریڈ بھگت سنگھ کو 23 مارچ 88 ویں یومِ شہادت پر سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔ وہ بھگت سنگھ اب بھی جس کے غم میں دل ناشاد←  مزید پڑھیے

تعلیمی اداروں میں طلبا تنظیموں پر پابندی کے محرکات۔۔۔گہرام اسلم بلوچ

حکومت اور حاکمِ وقت آ ج کل اس طرح حواس باختہ ہو گئے ہیں کہ ان کو سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں، کس پر ہاتھ ڈالیں۔ گزشتہ روز حکومت بلوچستان کی جانب سے تعلیمی اداروں میں طلبا سیاست پہ←  مزید پڑھیے

مادری زبان کا المیہ۔۔۔۔مظہر اقبال

رینا گرانڈے میکسیکو میں پیدا ہوئیں اور امریکا میں ابتدائی تعلیم حاصل کرتی ہوئی یونیورسٹی تک پہنچ گئیں۔ خداداد تخلیقی صلاحیتوں کے بل بوتے پر آج وہ ایک ایوارڈ یافتہ ناول نگار اور مصنفہ کے طور پر مشہور ہو چکی←  مزید پڑھیے

کرائسٹ چرچ حملہ : تہذیبی تصادم کی تمہید۔۔۔۔صادق صبا

پی ہنگٹن نے اپنی کتاب “تہذیبوں کا تصادم” میں موجودہ دنیا کو آٹھ تہذیبوں میں تقسیم کیا ہے، اور لکھا ہے کہ ہماری مغربی تہذیب کے ساتھ سوائے اسلام کے باقی چھ تہذیبیں موافقت رکھتی ہیں۔ اسلام اور مغربی تہذیب←  مزید پڑھیے

انتظار کے محض دس برس۔۔۔۔محمد خان داؤد

کہنے کو تو وہ دس سال گزرے ہیں۔ پر کیا سال بس دنوں کے بدلنے، تاریخ کے بدلنے، رات کے دن میں اور دن کے رات میں بدلنے کا نام ہوتا ہے؟۔ نہیں وہ دس سال نہیں گزرے۔ ان دس←  مزید پڑھیے

سندھ کی کونج کو قتل نہ کرو۔۔۔۔۔محمد خان داؤد

اوشو نے کبیر کے لیے کہا تھا کہ، “باقی شاعر ایسے ہیں کہ سوچتے ہیں، سمجھتے ہیں اور اپنے الفاظ کو بہت ہی نزاکت سے کام میں لاتے ہیں، دھیرے دھیرے اور اپنے الفاظ سے سامنے والے کا کام کر←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں نشے کے استعمال کے حوالے سے چشم کشا حقائق۔۔۔۔دوستین نور بکش

کافی عرصے سے ہمیں سوشل میڈیا میں بلوچستان کے بارے میں سننے اور پڑھنے کو مل رہا ہے کہ بلوچستان میں بہت زیادہ منشیات کا استعمال ہو رہا ہے۔ بلوچ نوجوان نسل اپنے رنگین مستقبل کو اپنے ہی ہاتھوں تباہ←  مزید پڑھیے

یہ کیسا مرد ہے بھائی؟۔۔۔۔۔دُر بی بی

‎بلوچ معاشرے میں فن و فنون کی بڑی قدر ہوتی ہے، فُٹ بال ہو یا پینٹنگ یا گائیکی ہو یا کوئی اور فن جو نوجوان کے پاس ہو ، اسے ہم بہت سراہتے ہیں اور سراہنا بھی چاہیے کیوں کہ←  مزید پڑھیے

لڑکیاں جو پڑھ جائیں۔۔۔۔خلیل رونجھو

لسبیلہ یونیورسٹی کے گزشتہ کانوکیشن میں ضلع لسبیلہ کے جہاں سات نوجوان گولڈ میڈل حاصل کر پائے، ان میں قابل فخر بات یہ ہے کہ ان میں تین لڑکیاں شامل ہیں جن کا تعلق اوتھل سے ہے۔ تعلیم کے حوالے←  مزید پڑھیے

لیاری۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط12

ذوالفقار علی بھٹو گوکہ عوامی لیڈر تھے، بین الاقوامی سیاست پر بھی ان کی گہری نظر تھی مگر ان کی ذات اور اس سے منعکس ہونے والی سیاست مکمل طور پر نوآبادیاتی جاگیردارانہ ذہنیت کی اسیر رہی۔ ان کی جاگیردارانہ←  مزید پڑھیے

بلوچستان نامی سرکس۔۔۔بلال نور

پاکستان میں سال اکثر بڑے شہروں میں ادبی اور سماجی پرگرامز منعقد کیے جاتے ہیں جہاں مختلف عنوان زیر بحث رہتے لیکن سب سے نمایاں آج کل کے دور میں بلوچستان نامی ایک صوبہ جو سورش زدہ اور بلوچ نامی←  مزید پڑھیے

لیاری۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط11

عرض کیا جاچکا ہے وفاقی وزیرِ محنت و افرادی قوت عبدالستار گبول نے لیاری کے بےروزگار نوجوانوں پر نوکریوں کی برسات کردی تھی ـ ان کی اس پالیسی نے مڈل کلاس طبقے کو جنم دیا اور اس طبقے نے معاشی←  مزید پڑھیے

لیاری۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط10

گزشتہ سطور میں تحریر کیا جاچکا ہے کہ 1971 کو بنگال کی علیحدگی نے لیاری کے فٹبال پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے تھےـ بھٹو حکومت نے گوکہ فٹبال کی بحالی پر توجہ ضرور دی مگر پاکستان پر مسلط اسٹبلشمنٹ←  مزید پڑھیے

تعلیم کی گونج، 22.88 ملین بچوں کا مستقبل۔۔۔شیرجان شوہاز

ماریا مونٹیسری Maria Montessori کہتی ہیں “بچپن کی ابتدائی تعلیم معاشرے کی بہتری کی علامت ہے.” پر ہم اپنے معاشرے کو دیکھتے ہیں، خود کو دیکھتے ہیں، بڑی بڑی گاڑیوں میں سوار جنہیں باہر کی دنیا کی کوئی خبر ہی←  مزید پڑھیے

لیاری۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط9

یحییٰ مارشل لا سراسر عوام کے ساتھ فراڈ تھاـ یحیی خان نے جلد انتخابات کرانے کا اعلان کیاـ عوامی لیگ، پیپلز پارٹی اور نیشنل عوامی پارٹی (مولانا بھاشانی بیجنگ اور ولی خان ماسکو) سمیت تقریباً تمام دائیں و بائیں بازو←  مزید پڑھیے

ایک مثالی طالب علم، قندیل بلوچ۔۔۔ایم اسلم گدور

کچھ لوگ فطری صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اور جلد لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا کر چھا جاتے ہیں اور کچھ لوگ چھپا رستم بن کر اپنی محنت کو روزانہ کی بنیاد پر جاری و ساری رکھ کر نام←  مزید پڑھیے

لیاری۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط8

بی ایس او کی تقسیم پر سینکڑوں صفحات لکھے جاچکے ہیں اور لکھے جاتے رہیں گےـ 1967 کی اس صاف ستھری حماقت کا بار کسی نے سردار کے گلے ڈالا اور کوئی اسے مڈل کلاس کے کندھوں پر تلاش کرتا←  مزید پڑھیے

لیاری۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط7

ساٹھ کی دہائی میں لیاری کو کچی آبادی قرار دے کر شہر کے مضافات میں منتقل کرنے کے ایوبی منصوبے نے عوام کو خوف زدہ کر دیا تھا۔ قوم پرستوں کے زبردست احتجاج کے بعد مارشل لا حکام منصوبے سے←  مزید پڑھیے