عامر عثمان عادل
عامر عثمان عادل ،کھاریاں سے سابق ایم پی اے رہ چکے ہیں
تین پشتوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں
لکھنے پڑھنے سے خاص شغف ہے
استاد کالم نگار تجزیہ کار اینکر پرسن سوشل ایکٹوسٹ رائٹرز کلب کھاریاں کے صدر
اچھا ہوا جو تو بھی ہم سے روٹھ گئی انسانوں کی دنیا فرشتوں کے رہنے کے قابل ہی کب ہے۔ عین وقت افطار طرح طرح کی نعمتوں سے مزین دسترخوان سامنے پڑا ہے۔۔۔ ذرا تصور کیجیے اس بدقسمت گھرانے کا← مزید پڑھیے
ایک نظر اس جوان رعنا کو تو دیکھیے نظر ہے کہ ٹھہرتی ہی نہیں اس کے چہرے پہ سرخ و سپید رنگت لبوں پہ پھیلی مسکان جیسے کوئی شہزادہ ۔۔ قاضیاں کی بھٹی فیملی جو آج کل کریم پورہ لالہ← مزید پڑھیے
کل اسی لمحے تم ایک المناک حادثے کا شکار ہو کر ہم سے بہت دور چلے گئے۔۔ اور آج تمہارے بابا نے اپنے ہاتھوں اپنے راج دلارے کی پیشانی پر بوسہ دے کر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے الوداع کہہ دیا ۔← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ قبل پنجاب اور آزادکشمیر میں دتے ڈکیت کی دہشت چھائی ہوئی تھی، ظالم اتنا نڈر تھا جہاں ڈاکہ ڈالتا گھنٹوں کے حساب سے وقت گزارتا ،گھر والوں کو محبوس بنا کر فرمائشی کھانے بنوا کر کھاتا لیکن چھلاوے← مزید پڑھیے
پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کسی بھی سیاسی جماعت کیلئے بہت اہمیت کا حامل ہوا کرتا ہے جس میں اسمبلی کے منتخب نمائندے اور قیادت مل بیٹھ کر رواں اجلاس کے ایجنڈے یا کسی بھی اہم ایشو پر اتفاق رائے کا← مزید پڑھیے
گزشتہ چند برسوں سے اجتماعی افطاریوں کا رحجان زور پکڑ گیا ہے شہروں میں افرادی اور اجتماعی طور پر کچھ مخیر حضرات اور رفاعی ادارے افطار دستر خوان سجاتے ہیں جو ایک خوش آئند قدم ہے جس سے راہگیروں مسافروں← مزید پڑھیے
آج فیس بک پر کھاریاں کی مشہور ہستی منشیات فروشی کا ایک بڑا نام نسیم عرف کبی پٹھانی کی گرفتاری کی خبر دیکھی۔ مزے کی بات یہ تھی کہ پولیس نے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ نسیم کی تصاویر کے← مزید پڑھیے
بہت سال پہلے کی بات ہے زمیندار کالج گجرات سے فارغ التحصیل ہوئے کچھ ہی عرصہ گزرا تھا کوٹلہ ارب علی خان میں قائد کیمبرج سکول کے نام سے تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھی اور یوں عملی زندگی کا آغاز← مزید پڑھیے
زباں دل کی رفیق ہو تو ادا ہونے والا ایک ایک حرف سچ کی گواہی لئے سیدھا مخاطب کے دل میں اتر جاتا ہے۔۔ فوجی وردی میں ملبوس چہرے پہ بلا کا اعتماد لئے انتہائی باوقار انداز میں آپ نے← مزید پڑھیے
میڈیا کا جن بوتل سے آزاد کیا ہوا ریٹنگ کی دوڑ میں تمام چینلز ایک دوسرے پہ سبقت لے جانے کی خاطر تمام اخلاقی حدیں پھلانگ چکے ہیں ٹاک شوز کے نام پر جس طرح عدم برداشت نفرت اور طعن← مزید پڑھیے
آج صبح حسب معمول سکول اپنے دفتر میں مصروف کار تھا کہ آیا جی میرے پاس آئیں کچھ دیر خاموش کھڑے رہنے کے بعد جھجکتے ہوئے گویا ہوئیں سر جی میرے بیٹے کا سرٹیفیکٹ دے دیں ۔میں چونک اٹھا اور← مزید پڑھیے
سکول میں ہر سال پراکٹرز کا انتخاب مکمل طور پر میرٹ پر ہوتا ہے جس کے لئے طلبہ و طالبات کو تحریری امتحان اور انٹرویو کے مراحل سے گزرنا ہوتا ہے۔ کلاس سوم سے میٹرک تک کے طلبہ و طالبات← مزید پڑھیے
بادامی باغ کے رہائشی کا نومولود بچہ اللہ کو پیارا ہو گیا ،قل سے فارغ ہوتے ہی غم زدہ باپ نے قبرستان کا رخ کیا کہ قبر پہ فاتحہ پڑھ آئے تو دکھی دل کو کچھ قرار آئے وہاں پہنچا← مزید پڑھیے
ہر سو بگاڑ سا بگاڑ ہے کسی جانب سے کوئی خیر کا سندیسہ نہیں آتا مہنگائی بد امنی لاقانونیت کا دور دورہ ہے اب تو اخبار پڑھنے کو بھی دل نہیں مانتا وہی سیاست کے جھمیلے سیاستدانوں کی ایک دوسرے← مزید پڑھیے
کچھ دن پہلے کھاریاں میں جی ٹی روڈ کنارے دو افراد کو قتل اور راہگیروں کو زخمی کر کے فرار ہونے والے پولیس کے نرغے میں آ گئے اور پھر جان سے گئے۔ پتہ چلا کہ یہ تینوں افراد ضلع← مزید پڑھیے
ضلع گجرات خونی دشمنیوں کے حوالے سے خصوصی شہرت رکھتا ہے کچھ ہی سال پہلے یہ آئے روز کا معمول تھا کہ کسی چوک چوراہے یا عین کچہری کے بیچوں بیچ گھات لگائے مسلح افراد اپنے مخالفین پر جھپٹ پڑتے← مزید پڑھیے
میرے کچھ دوستوں کا سوال تھا کہ کیا آپ بھی ماورائے عدالت قتل کی حمایت کرنے لگے۔۔ تو عرض ہے کہ کبھی بھی میرے دل نے اس کے حق میں گواہی نہیں دی جب بھی ہتھکڑیوں میں جکڑے خون آلود← مزید پڑھیے
آج 23 مارچ ہے یوم پاکستان تجدید وفا کا دن، پوری قوم ایک نئے عزم و حوصلے سے سرشار اور آج رہ رہ کے مجھے ماں جی یاد آ رہی ہیں بچپن کی وہ خنک راتیں نہیں بھول پائیں جب← مزید پڑھیے
کل اخبار کے اوراق پلٹتے ہوئے ایک سنگل کالمی خبر پر نظر پڑی پتہ چلا کہ آج عالمی یوم مسرت ہے تجسسس نے اس بارے میں جاننے کی تحریک دی ۔تفصیل اس اجمال کی یوں سامنے آئی کہ 2012 میں← مزید پڑھیے
محترم وزیر اعظم ! فاسٹ باولر بننے سے دنیا کی ہر بہترین ٹیم کو خود اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کا عزم ہو یا کرکٹ کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب شہر شہر بھیک مانگ کر کینسر ہاسپٹل← مزید پڑھیے