عامر عثمان عادل کی تحاریر
عامر عثمان عادل
عامر عثمان عادل ،کھاریاں سے سابق ایم پی اے رہ چکے ہیں تین پشتوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں لکھنے پڑھنے سے خاص شغف ہے استاد کالم نگار تجزیہ کار اینکر پرسن سوشل ایکٹوسٹ رائٹرز کلب کھاریاں کے صدر

ہے نہ سوچنے کی بات ! آوے ای آوے۔۔۔۔۔ عامر عثمان عادل

نماز جمعہ ادا کرتے ہی ایک مریض کی تیمار داری کیلئے کوٹلہ سے لالہ موسی روانہ ہوا ،تقریباً  26 کلومیٹر کے اس سفر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قافلے ملے، چم چم کرتی گاڑیاں، کروڑوں روپے مالیت کی لینڈ کروزر،←  مزید پڑھیے

اقتدار جیل اور خون کے رشتے۔۔۔عامر عثمان عادل

 ابھی کچھ دیر قبل ٹی وی چینلز پر خواجہ آصف کی گفتگو کا ویڈیو کلپ دیکھا, ٹی وی اینکر کے جواب میں انہوں نے بتایا  کہ 13 جولائی  کو میاں نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر نکالی گئی←  مزید پڑھیے

کائرہ صاحب خبر لیجیے , دہن بگڑا ۔۔۔۔۔۔ عامر عثمان عادل

یہ ہیں اپنے قمر زمان کائرہ ۔ اپنے قبیلے کی شان ، کائرہ فیملی کی آن اور لالہ موسی کی پہچان ! 2002 کے جنرل الیکشن میں اپنے روایتی حریفوں کو شکست دے کر قومی اسمبلی کے ایوان کی زینت←  مزید پڑھیے

کچھ خبر ہے تجھے۔۔۔عامر عثمان عادل

کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے رات بھر کون تیری یاد میں بیدار رہا پیارے علی رضا ! یاد ہے پہلی بار میری تمہاری ملاقات تب ہوئی  جب تم ابھی 13 برس کے تھے تمہارے بابا کو←  مزید پڑھیے

ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن۔۔عامر عثمان عادل

کچھ تصویریں واقعی بولتی ہیں اور ان کی خامشی پر لفظ قربان ہو ہو جاتے ہیں ۔یہ تصویر یوم پاکستان کی پر وقار تقریب میں شاندار فضائی  مظاہرے کے بعد کی ہے جس میں ایس ایس جی کے کمانڈر قومی←  مزید پڑھیے

وردی بدلی سوچ نہ بدلی۔۔عامر عثمان عادل

چند روز پہلے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں یونیفارم میں ملبوس ایک چھوٹا تھانیدار روایتی کرو فر کا مظاہرہ کرتے ہوئے پھول سی نازک بچی کو انتہائی  وحشیانہ انداز میں موٹر سائیکل سے اٹھا کر زمین←  مزید پڑھیے

نوٹ کو عزت دو ۔۔عامر عثمان عادل

آج سہ پہر سکول سے واپسی پر کوٹلہ کے معروف چوراہے میں ایک بارات کے گزرنے کا منظر دیکھا، دولہا کی چلتی گاڑی کے کھلے Sun Roof میں کھڑا ایک خوش پوش نوجوان پچاس اور سو روپے کے کرنسی نوٹوں←  مزید پڑھیے