عامر عثمان عادل کی تحاریر
عامر عثمان عادل
عامر عثمان عادل ،کھاریاں سے سابق ایم پی اے رہ چکے ہیں تین پشتوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں لکھنے پڑھنے سے خاص شغف ہے استاد کالم نگار تجزیہ کار اینکر پرسن سوشل ایکٹوسٹ رائٹرز کلب کھاریاں کے صدر

قیدیوں کی زندگی میں انقلاب لانے والے سپرٹینڈنٹ جیل گجرات۔۔۔عامر عثمان عادل

پاکستان کی جیلوں بارے ہمارا گمان یہی ہے کہ یہ جرائم کی فیکٹریاں ہیں اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جیل جانا کسی بھی ملزم کی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو سکتا ہے یا تو وہ سچے دل←  مزید پڑھیے

میری بیٹی۔۔عامر عثمان عادل

رب مہرباں نے سن لی تمہاری اب تم کبھی ٹشو نہیں بیچو گی ! ان شاء اللہ ماشاء اللہ لا حول و لا قوہ الا بالا میری پیاری بچی گھر کے حالات نے تمہیں مجبور کر دیا تم ماما کا←  مزید پڑھیے

یہ بیٹی کس کی بیٹی ہے ؟۔۔عامر عثمان عادل

دو دن قبل رات ساڑھے دس بجے کسی کام سے کھاریاں شہر جانے کے لئے گھر سے نکلا ۔ جی ٹی روڈ سے ذرا پیچھے کینٹ کی حدود میں جہاں کبھی پہلی چیک پوسٹ ہوا کرتی تھی ایک بچی کو←  مزید پڑھیے

نوائے راجوری(حصّہ اوّل)۔۔عامر عثمان عادل

ایک مرد ِ درویش کی داستان ِ حیات جس نے قرآن کی محبت میں کشمیر کے مرغزاروں سے منہ موڑ کر پنجاب کے چٹیل میدانوں کو ہجرت اختیار کی۔۔ قیام پاکستان سے پہلے کی کہانی ہے ،کشمیر جنت نظیر کا←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس ، سکول مافیا نیکی کے لیکچر اور کھردرے حقائق ۔۔عامر عثمان عادل

پوری دنیا کرونا کی لپیٹ میں ہے۔ انسانیت کو اپنی بقاء درپیش ہے ۔ وطن عزیز بھی اس وباء سے متاثر ہے۔ لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار زندگی جزوی طور پر معطل ہے ۔ کافی دن سے دیکھ رہا ہوں←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس مایوسی اور نا امیدی ۔۔عامر عثمان عادل

کیا واقعی ہمارا رب ناراض ہے ؟ پیارے پڑھنے والو ! ایک آفت ہے، جس نے پورے کرّہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ بستیوں پہ ہُو کا عالم طاری ہے ۔ خوف و  دہشت کے سائے لمبے←  مزید پڑھیے

آؤ اپنے اپنے حصّے کا دیا جلائیں۔۔عامر عثمان عادل

پیارے پڑھنے والو! دنیا بھر میں کرونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، پاکستان بھی اس آزمائش سے دوچار ہے۔ایسے میں تواتر سے کچھ لوگ طعن و تشنیع،تنقید اور دشنام کا بازار گرم کیے ہیں،کچھ حکومت کے لتے لیتے دکھائی  دیتے←  مزید پڑھیے

ناصر مدنی تشدد کیس: کچھ حقائق، اصل واقعہ۔۔عامر عثمان عادل

کل اچانک سوشل میڈیا پر خبریں وائرل ہوئیں کہ ملک کے معروف مبلغ اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ناصر مدنی کو کچھ لوگوں نے اغواء کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ آنا ًفاناً یہ خبر جنگل کی آگ کی مانند←  مزید پڑھیے

ناصر مدنی صاحب،اہلیانِ کھاریاں شرمندہ ہیں ۔۔۔عامر عثمان عادل

یہ خراشیں آپ کی پشت پر نہیں،پُرامن کھاریاں کے چہرے پہ لگی ہیں،برہنہ آپ کو نہیں کیا گیا۔انسانیت تھی جسے بندوق کی نوک پر ننگا کر دیا گیا۔ اخلاقی اقدار کا جنازہ تھا اور میت کو کفنائے دفنائے بنا چھوڑ←  مزید پڑھیے

سارا قصور درندوں کا کہاں۔۔عامر عثمان عادل

سارا قصور درندوں کا کہاں ہم خود بھی تو ظالم ہیں ! کوئی  ایسا دن نہیں کٹتا جب کہیں نہ کہیں کوئ پھول مسل دیا جاتا ہے کوئ کلی پامال کر دی جاتی ہے ۔ قصور کی زینب ہو یا←  مزید پڑھیے

ایک منظر دو کہانیاں۔۔عامر عثمان عادل

اس تصویر کو دیکھیے۔۔ ڈھلتا سورج ، شام کے گہرے سائے سرد ہواؤں کا زور، گلابی فراک پہنے گڑیا بیکری سے من پسند چاکلیٹس کھلونے لئے کار میں رکھ کر اب اپنے عزیز کی انگلی تھامے مٹکتی ہوئی  ریسٹورنٹ کی←  مزید پڑھیے

سال نو کی دہلیز پر اپنے رب سے فریاد۔۔عامر عثمان عادل

2019 اپنی تمام تر تلخ و شیریں یادیں دامن میں سمیٹے ہم سے رخصت ہوچکا ہے ۔ سال نو کی آمد آمد ہے۔ ساعتیں گھنٹوں میں، گھنٹے دنوں میں ،دن ہفتوں میں ، ہفتے مہینوں میں اور مہینے سالوں میں←  مزید پڑھیے

چوہے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔۔عامر عثمان عادل

آج ایک مہینہ ہونے کو آیا گھر ہو یا دفتر چوہوں نے ناک میں دم کر رکھا ہے ۔ دفتر میں یوں سرپٹ دوڑتے پھرتے ہیں جیسے میراتھن ریس کی پریکٹس کررہے ہون ۔ ظالم اتنے ہیں کہ قیمتی اشیاء←  مزید پڑھیے

وہ مختصر سی ملاقات برسوں پر محیط ہو گئی۔۔عامر عثمان عادل

زندگی ایک جہد مسلسل کا نام ہے ایک امتحان ہے ,تلاشِ  رزق اور فکرِ  معاش بیٹوں کو ماں باپ سے ،معصوم بچوں کو پیار کرنے والے بابا سے، سہاگنوں کو سرتاج سے اور دوستوں کو اپنے لنگوٹیوں سے کوسوں دور←  مزید پڑھیے

ہے کوئی برانڈ ممتا کے جیسا؟۔۔عامر عثمان عادل

کچھ دن قبل صبح سویرے ایف ایم ریڈیو کھاریاں جانا ہوا۔ سگھڑ بیبیوں کی طرح خیال رکھنے والے اسٹیشن مینجر اختر وزیر نے ناشتے کا اہتمام کر رکھا تھا ۔ غنیمت یہ ہے کہ ریڈیو کے ہمسائے میں شنواری ہوٹل←  مزید پڑھیے

پردیسیوں کے نام۔۔عامر عثمان عادل

شالا مسافر کوئی نہ تھیوے ککھ جنہاں تھیں بھارے ہو ! قطر ائیر ویز کا طیارہ لاہور ائیر پورٹ سے پرواز بھرنے کو تیار تھا۔ مسافر اپنی مشکیں کسے بیٹھے تھے ۔ اور ہمارے اندر اتھل پتھل جاری  تھی ۔←  مزید پڑھیے

کلاشنکوف کے موجد کا آج 100 واں یوم پیدائش ہے۔۔۔عامر عثمان عادل

دنیا کی مہلک ترین گن ایجاد کرنے والے شخص کا نام میخائل کلاشنکوف تھا جو 10 نومبر 1919 کو روس کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوا ،مزے کی بات یہ شاعر بننا چاہتا تھا لیکن ملکی حالات اور رواج←  مزید پڑھیے

ربا سوہنیا جیویں تری مرضی۔۔۔عامر عثمان عادل

آج سکول سے واپسی پر گھر کے لئے روانہ ہوا تو کالی گھٹائیں نیلے آسمان پہ منڈلانے لگیں۔ مطلع ابر آلود تھا ۔ جونہی قطب گولڑہ گاؤں کے پاس سے گزرا ایک دم موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ۔←  مزید پڑھیے

بات سے بات۔۔۔عامر عثمان عادل

یہ برکھا رت بھی ناں کمال کرتی ہے۔ دل کی دنیا کو نہال کرتی یے۔ بارش تھمتے ہی سورج کی سنہری کرنیں بارش کی بوندوں سے رومانس کرتی ہیں تو نیلا آسمان بھی مارے شرم کے گلنار ہو جاتا ہے←  مزید پڑھیے

تھوڑا سا ٹائم مل جائے گا صاحب ۔۔۔عامر عثمان عادل

فراٹے بھرتی تیز رفتار زندگی ، نفسا نفسی اور مارا ماری کا عالم ، روز و شب کی تھکا دینے والی روٹین ۔ایسا لگتا ہے،چین سکون آرام سب کسی پچھلے اسٹیشن پر رہ گیا ہو۔ ایک پل کی فرصت نصیب←  مزید پڑھیے