چین، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے اطلاق کا آغاز

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع اسٹریٹیجک تعاون کے معاہدے پر عملدرآمد←  مزید پڑھیے

کیا چین اپنا مصنوعی سورج پاکستان کو اُدھار دے گا؟۔۔ارشد غزالی

کیا چین اپنا مصنوعی سورج پاکستان کو اُدھار دے گا؟۔۔ارشد غزالی/  وطن عزیز آزادی ء اظہار کے معاملے میں اتنا خود کفیل ہو چکا ہے کہ فیس بک سے ٹوئٹر اور نیوز ویب سائٹس تک ہر طرف ہر دوسرا شخص اپنی نام نہاد دانش بھگارتا نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

چین : غیر ملکی تجارت کا حجم پہلی بار 6 ٹریلین امریکی ڈالر سے متجاوز

جمعہ کے روز کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق چین کی غیر ملکی تجارت کا حجم 2021 میں 6.05 ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا۔ جو کہ تاریخ میں پہلی بار 6 ٹریلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

چین کا 2021 تا 2025 تک ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کا منصوبہ

چین کی ریاستی کونسل نے بدھ کو 14ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی کی مدت (2021-2025) میں ڈیجیٹل معیشت کی ترقی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

چین نے امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی لگا دی

چین نے بعض امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اطلاع کے مطابق بعض امریکی فضائی کمپنیوں کی چین کے لئے پروازوں پر پابندی کا فیصلہ ماہِ دسمبر کے اواخر میں ملک میں داخل←  مزید پڑھیے

دسمبر 2021 میں ٹیسلا چین نے ریکارڈ گاڑیاں فروخت کیں

(نامہ نگار/رپورٹ :طلحہ نصیر)چائنا پیسنجر کار ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2021 میں ٹیسلا چین نے ریکارڈ گاڑیاں فروخت کی ہیں ۔معروف امریکی الیکٹرونک گاڑیوں کی کمپنی ٹیسلا نے دسمبر میں چین میں تیار کردہ 70,847 گاڑیاں فروخت کیں۔←  مزید پڑھیے

2021 : شمالی چین کی سب سے بڑی جھیل میں پانی کے معیار میں پہلی بار بہتری آئی ہے

(مکالمہ نامہ نگار/مترجم:طلحہ نصیر)  محکمہ ماحولیات کے مطابق ، صوبہ ہیبی میں واقع شمالی چین کی سب سے بڑی جھیل BAIYANGDIAN کے پانی کے معیار میں 2021 میں نمایاں بہتری آئی ہے۔←  مزید پڑھیے

چین نے 50 ہزار ارب لیٹر سے زیادہ پانی کو ملک کے جنوب سے شمال کی طرف موڑ دیا ہے

 (نامہ نگار/مترجم:طلحہ نصیر)سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ چین کے جنوب سے شمال کے پانی کا رخ موڑنے کے منصوبے کے درمیانی اور مشرقی راستوں نے جمعہ کی رات 11 بجے تک 50 ہزار ارب لیٹر سے زیادہ پانی ملک کے شمال میں منتقل کیا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے کامیاب سیاسی جماعت۔۔زبیر بشیر

گزشتہ 100 برس کے دوران عالمی افق پر بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ بڑی عالمی جنگیں لڑی گئیں، بہت سی مملکتوں کا شیرازہ بکھر گیا اور بہت سے ملک دنیا کے نقشے پر ابھرے، کئی سیاسی تحریکوں نے جنم لیا،←  مزید پڑھیے

ملیں خلا کے “کورئیر بوائے” سے۔۔زبیر بشیر

چین میں شاپنگ فیسٹیول کی ریکارڈ ساز سیل کے اربوں کورئیرز کی تیز رفتار ڈلیوری ہو یا وبا کے دوران صارفین کو بلا تعطل اشیائے ضروریہ کی فراہمی، اس تمام عمل کے دوران چین کے “کورئیر بوائز” کا کردار ابھر←  مزید پڑھیے

“ریڈ ٹورزم” کیا ہے؟۔۔زبیر بشیر

چین ایک حیرت کدہ ہے۔ یہاں میرے قیام کو تین برس ہونے والے ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ میری اس ملک کے حوالے سے معلومات میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ ہر بار میں کچھ ایسا جانتا ہوں کہ چینی←  مزید پڑھیے

16جولائی دنیا کا پہلا ایٹمی دھماکہ۔۔اکرام اللہ

اس بات سے قطع نظر کہ انسان کے خمیر میں خیر کا عنصر زیادہ ہے یا شر اور یہ امن و محبت سے رہنے کا خواہاں ہے یا جنگ و جدل اس کی فطرت ہے،  اگر ہم دنیا کی تاریخ←  مزید پڑھیے

چاہ بہار، کیا انڈیا جا اور چین آرہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ایران نے انڈیا کو چاہ بہار سے زاہدان تک بچھائے جانے والے ریلوے لائن پروجیکٹ سے الگ کر دیا۔ ایران اب چاہ بہار کو ترقی اور اس ریلوے لائن کو اپنے وسائل سے بغیر انڈین مدد کے تعمیر کرے گا۔←  مزید پڑھیے

لداخ اور مسئلہ کشمیر۔۔کاکازئی عامر

لداخ موجودہ کشمیر کا حصہ ہے۔ یہ علاقہ 1834 سے پہلے تبت کے کنٹرول میں تھا۔ 1834 میں سکھ فوجی زوار اور سنگھ نے قبضہ کر کے مہاراجہ گلاب سنگھ کے کشمیر کا حصہ بنا دیا۔ یاد رہے کہ 1947←  مزید پڑھیے

چین اپنی مستحکم معیشت کی بنیاد پر سپر پاور بننے جارہاہے۔۔ڈاکٹر عبدالواجد خان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سیکریٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو کی طرف سے 29 مئ 2020 کو روز گارڈن وائٹ ہاؤس واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے امریکہ کے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے مکمل طور پر←  مزید پڑھیے

موذی وبا، حکومت کی کوششیں اور سفارتکاری۔۔علی عمران

دسمبر 2019 ہمارے ہمسایہ ملک چین اور یہاں کے باسیوں کے لیے بہت تکلیف دہ ثابت ہوا اور اس  کی وجہ صرف اور صرف ووہان سے پھوٹنے والی انسانی تاریخ کی بد ترین اور موذی وباء Covid 19  ہے ،جو←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کا چین سے پاکستان تک کا سفر۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

چین کے علاقے ووہان میں ایک سی فوڈ مارکیٹ ہے، جہاں روز ہزاروں افراد اپنی من پسند سمندری خوراک خریدنے آتے ہیں۔ یکم دسمبر 2019 کو اس مارکیٹ سے گھر واپس آنے والا ایک شخص شدید بیمار ہوگیا۔ جس کی←  مزید پڑھیے

کیا چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانا چاہیے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کل ہمارے ہاں اسی سوال پر بحث جاری ہے کہ کیا مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صوبہ وو ہان میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کو واپس بلایا جائے یا نہیں۔ میری اس حوالے سے ایک خاص رائے ہے،←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس،حلال وحرام۔۔ایم اے صبور ملک

چین سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے پوری دُنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے،ہمارے خطہ پوٹھوہار میں کروٹ کے مقام پر بننے والے ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں بڑی تعداد میں چائنیز انجینئرز اور ٹیکنیشنز کام کرتے←  مزید پڑھیے

شہریت ترمیمی قانون: سوالات اور تاریخ کے آئینے۔۔عبد الرحمن عالمگیر

آج وطنِ عزیز جس بحران سے گزر رہا ہے وہ تاریخِ ہند کا شدید ترین بحران ہے۔ چاہے وہ بحران سماجی حیثیت سے ہو یا معاشی اعتبار سے ہو، چاہے اس کا تعلق مذہبی و مسلکی شدت پسندی سے ہو←  مزید پڑھیے