پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 33 )

جُھلسے ہوئے دنوں کا ایک پرندہ ۔۔۔۔جاویدخان

ہاڑ کے آخری دن ہیں۔جھلسے ہوئے دن،اِن دِنوں میں لُو لگ جاتی ہے۔فصلیں،پتے اَور سبزیاں مُرجھا جاتی ہیں۔سبزے کا پسینہ خشک ہو جاتا ہے۔نباتاتی زندگی کاحسن مُرجھاہٹ کاشکار ہے۔گھنے پیڑوں کو لُولگنے سے پتے پیلے پڑ گئے ہیں۔زیر زمین پانی←  مزید پڑھیے

انسانی ارتقا کے راز۔ مذہب ’ فلسفے اور سائنس کے آئینوں میں۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/قسط2

1-سٹیون ہاکنگ اور کائنات کا ارتقا! سٹیون ہاکنگ اکیسویں صدی کے معزز اور محترم سائنسدانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان  کی سائنسی پیشین گوئی کہ بلیک ہول ایک خاص طرح کی ریڈئیشن خارج کرتی ہے، اب درست ثابت ہو گئی←  مزید پڑھیے

بعد از ویڈیو سکینڈل۔۔۔۔ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

عمران سیریز کی  تازہ ترین قسط کی کہانی کچھ یوں بن رہی ہے کہ خان صاحب نے اس تازہ پھڈے میں دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نہ صرف گیند عدلیہ کے کورٹ میں پھینک←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/فیروز خاں نون۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط12

فیروز خاں نون پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم تھے وہ  1920 میں سیاسی میدان میں داخل ہوئے تھے اس لیے  وزیر اعظم بننے سے پہلے بہت گہرا سیاسی تجربہ رکھتے تھے اور چونکہ وہ ملک غلام محمد اور سکندر مرزا←  مزید پڑھیے

جانور اور انسان کا ازلی ساتھ۔۔۔۔ڈاکٹر شفیق احسن بٹ

جانوروں اور انسانوں کا تعلق صدیوں پرانا ہے۔ گزرے زمانے میں دیہی طرز ِ زندگی کچھ ایسا تھا کہ ہر انسان کا جانوروں کے ساتھ کسی نہ کسی صورت میل جول رہتا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ آہستہ آہستہ لوگوں←  مزید پڑھیے

کسی صدمے سے باہر کیسے نکلیں؟۔۔۔۔۔میاں جمشید

بھول جانا اور صبر آ جانا رب کی بہترین نعمتیں ہیں۔ ہر انسان کی زندگی میں کئی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ کسی کا وفات پا جانا، کسی کا دور چلے جانا ، چھوڑ←  مزید پڑھیے

احمد شاہ ابدالی: حملہ آور یا ہیرو ( ڈاکٹر مبارک علی )۔۔۔۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

تاریخی شعور کی کمی کے باعث ہمارے ہاں اب تک حملہ آور اور ہیرو کے درمیان فرق نہیں کیا جا سکا ہے۔ تاریخ کے عمل کو دلیل اور عقل کے بجائے جب جذبات کی روشنی میں دیکھا جاتا ہے تو←  مزید پڑھیے

غزل۔۔۔۔فیصل فارانی

جو کہا سب نے وہی ہم بھی کہا کرتے ہیں اُس پہ یہ زعم سُخن سب سے جدا کرتے ہیں وہ جو ,اُس دن نہیں برسا تھا ترے جانے سے لے کے آنکھوں میں وہی ابر پھِرا کرتے ہیں یاد←  مزید پڑھیے

کرکٹ مسئلے کا حل:جامد چوہدری۔۔۔۔۔۔انعام رانا

پاکستانی کرکٹ کے حوالے  سے ہمیں یکڑوس اوّل کی مثال لینا ہو گی۔ یکڑوس اوّل محض سترہ سال دو مہینے چودہ دن نو گھنٹے پانچ منٹ سترہ سیکنڈ کی عمر میں اپنے باپ دبڑوس چہارم کی وفات کے بعد ریاست←  مزید پڑھیے

پروڈکٹ کی تشہیر یا معاشرے کی تخریب ؟۔۔۔۔رضوانہ قائد

’’تم ایک لڑکی ہو‘‘ ’’پڑھ لیا، اب گھر سنبھالو‘‘ ’’گھر میں رہو‘‘ ’’چار دیواری میں رہو‘‘ اور آخر میں یہ پیغام۔۔ ’’یہ جملے نہیں، داغ ہیں، یہ داغ ہمیں کیا روکیں گے‘‘ کنزیومر پروڈکٹس بنانے والی ایک ملٹی نیشنل کمپنی←  مزید پڑھیے

ہور دَس کِنے موقعے چاہیدے تینوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔محمد اشفاق

پاکستان میں جو جمہوریت یا پارلیمانی نظام رائج چلا آ رہا ہے، اس میں یہ توقع خام خیالی ہے کہ کوئی ایسا عبقری وزیراعظم بن جائے جسے اندرونی سیاست، خارجہ امور اور معیشت پر یکساں دسترس حاصل ہو اور وہ←  مزید پڑھیے

ادراک۔۔۔۔شہزاد نیّر/نظم

کہیں کچھ نہیں ہے کوئی نقش و پیکر ، کوئی شکل و تیور نہیں ہے نہ رخسار و لب ہیں ، نہ اُن کی دمک نہ قامت قیامت ، نہ رُت میں کشش ۔ ۔ ۔ نہیں کچھ نہیں ہے←  مزید پڑھیے

اک تارا، اک چاند اور میں۔۔۔شاعر: دانش عزیز/تاثرات :نیلم ملک

“اک تارا اک چاند اور میں” جناب دانش عزیز کا پہلا مجموعہ کلام جس کا پہلا ایڈیشن 2013 میں شائع ہوا اور اس نے ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی حاصل کی، یہی وجہ ہے کہ اب 2019 میں اس مجموعہ ←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم :ہر بچے کا حق ہے۔۔۔۔۔کاشف حسین سندھو

واقعہ تازہ ہے مگر اپنی نوعیت کے اعتبار سے ہرگز نیا نہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا شہری ہونے کی حیثیت سے ایسی درجنوں وارداتیں اپنے اردگرد اور خاندان میں دیکھ سن چکا ہوں اور مجھے یقین ہے  کہ آپ سب←  مزید پڑھیے

عدنان کاکڑ کی حبس ِ بیجا،ادارے ایکشن لیں

معروف بلاگر اور معاصر سائیٹ “ہم سب” کے ایڈیٹر عدنان خان کاکڑ کو علیم خان گروپ سے تعلق رکھنے والے بدمعاشوں  نے حبس بیجا کا نشانہ بنایا۔ کاکڑ صاحب کے مطابق کرایہ داری کے معاملے میں ان کو، ان کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/حسین شہید سہروردی۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط10

پاکستان میں جو سیاست دان آئین کی اہمیت کو سمجھتے تھے ان میں حسین شہید سروردی سب سے نمایاں تھے، ایوب خاں کے دور میں سہروردی نے ہر ممکن طریقے سے یہ بات مقتدر حلقوں تک پہنچائی کہ سہروردی وہ←  مزید پڑھیے

نیلم احمد بشیر کی کتاب “وحشت ہی سہی” کے بارے۔۔۔۔امجد اسلام امجد

عالمی ادب کی تاریخ میں خواتین لکھنے والیوں کا ذکر, اٹھاویں صدی عیسویں سے قبل خال خال ہی ملتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ یہ ایک بہت لمبی اور پیچیدہ داستان ہے۔ امرِ واقعہ یہی ہے کہ یونان کی سیفو, ہندوستان←  مزید پڑھیے

حکومت کی جذباتی اور عناد بھری کاروائیاں بمقابلہ مستقبل قریب کا شُتر کینہ ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

حاجی منگتا نام کا ایک سادہ لوح, غریب اور محنت کش دیہاتی نور پور تھل ضلع خوشاب میں صحرائی میدانوں اور پہاڑی سلسلوں پر مشتمل علاقہ کے ساتھ واقع اپنے گاؤں میں رہتا تھا- اس کے گاؤں میں بسنے والوں←  مزید پڑھیے

تاریخ فہمی اور عام فکری مغالطے۔۔۔نیّر نیاز خان

بہت سارے لوگ تاریخ کو اپنے اپنے نقطہ نظر سے سمجھنے کی سعی کرتے رہتے ہیں اور کچھ تو فلسفہ تقدیر کی مانند من و عن ہی اسے تسلیم کر لیتے ہیں۔ اکثر اسے ایک خشک اور غبار آلود مضمون←  مزید پڑھیے

پاکستانی افسروں کی پھُرتیاں اور بینک۔۔۔عامر کاکازئی

ایک جاننے والے نے جنرل ضیاء کے زمانے کا ایک قصہ سنایا کہ ایک دفعہ جنرل ضیا نے ایک یونٹ کا معائنہ کرنے کے لیے ایک سرکاری خط اس یونٹ کے ہیڈ کو بھیجا ،وقت مقرر ہوا دن بارہ بجے۔ہیڈ←  مزید پڑھیے