اس غیرمعمولی کتاب کا مجھے انتظار تھا۔ جب بیگم صاحبہ نے کمرے میں داخل ہو کر بہترین پیکنگ میں ایک پیکٹ میری طرف بڑھایا تو بولی کتاب ہی ہوگی۔ اب اتنے برسوں بعد اسے پتہ ہے کہ میرے نام پر← مزید پڑھیے
میں نے وہیں کھڑے کھڑے لاشعوری طور پر اپنے دائیں پاؤں کی ایڑی پریو ٹرن لیا لیکن اس اجنبی نے کوئی حرکت نہ کی۔ میں نے آہستہ سے ایک قدم لیا مگر گولی چلنے کی کوئی آواز نہ آئی میں← مزید پڑھیے
جیمز کیمرون اس بار اپنا جادو نہیں جگا سکا ۔ آواتار کا سیکوئیل کہانی کے معاملے میں پہلی آوتار کے ہم پلہ بالکل نہیں ہے ۔ سینما کی تاریخ میں باکس آفس پر بزنس کرنے والی تین میں سے دو← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں ایک نیم سرکاری تعلیمی ادارے میں تقریری مقابلہ دیکھنے اور سننے کا موقع ملا ۔ رٹے رٹائے جملوں کے ساتھ روبوٹس کی طرح تیار کیے گئے لڑکے اور لڑکیاں باری باری سٹیج پر آتے اور اپنی “یادداشت” کا← مزید پڑھیے
عرب کے عہد عتیق کا خاتمہ بہت قبل ہی ہوچکا تھا جس کی متعدد وجوہات تھیں۔ یہودی ریاست دو حصوں میں تقسیم ہوچکی تھی شمال کی اسرائیل اور جنوب کی یہودیہ جن کی آپسی لڑائیاں رہتی تھیں لیکن جب بابل← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو دو صوبوں کے پی کے اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تو یہ بات تو واضح تھی کہ پی ڈی ایم اتحاد اسمبلیاں بچانے کے لیے← مزید پڑھیے
میری سمجھ کے مطابق بچے اور لاڈلی بیگم میں کوئی خاص فرق نہیں ۔دونوں کے ناز و انداز ،نخرے اور حرکات و سکنات بھی تقریباً ملتی جلتی ہیں ۔ بچے بھی جب کسی بات کو منوانا چاہیں گے تو سب← مزید پڑھیے
تاریخ کو عموماً تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ عہدِ عتیق یا ancient times, قرون وسطی یا ڈارک ایجز اور عہد ِ جدید۔عہد عتیق انسانی تہذیب و تمدن آرٹ سائنس کے عروج کا دور تھا جس میں رومن، ایرانی← مزید پڑھیے
پاکستان میں انگریزی پریس اور اس کے ہمنواء کمرشل لبرل جو خود کو فاشزم مخالف کہتے ہیں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت میں بی جے پی کی موجود ہ حکومت، وزیراعظم نرنیدر مودی اور اُن کی← مزید پڑھیے
اگر ہاشم خان کو ایک لفظ میں بیان کرنا ہو تو ہم سمجھتے ہیں کہ انگریزی کے لفظ آؤٹ کاسٹ سے بہتر کوئی لفظ نہیں ۔وہ خود سر ،خود رائے ،منہ پھٹ ،غصیل اور نہ جانے کیا کیا مشہور ہیں← مزید پڑھیے
حاضرین بہ تمکین، قدردانوں، مہربانوں و مہر بانو نامہربانو! ہم سچ کہتے ہیں کہ جو بھی کہیں گے خدا اور اپنی بیگم کو حاضر ناظر جان کر سچ مچ کا درست، ٹھیک، صحیح اور بالکل ٹھیک ٹھاک کہیں گے، ہاں← مزید پڑھیے
ویسے تو یہ سوال کرنے والا راندہ درگاہ ہی تصور ہوتا ہے ، بے دین ، مذہب بیزار ، علما ومدارس کا دشمن وغیرہ وغیرہ جیسے القابات کا مستحق قرار پاتا ہے۔لیکن کیا ان مدارس سے منسلک کوئی ایک بھی← مزید پڑھیے
اس نے کچھ عجیب گایا تھا۔ الفاظ یہ تھے کہ “اک بغل میں چاند ہو گا اک بغل میں روٹیاں”۔ یہ دراصل اس کی نفسانی اور جسمانی اشتہاؤں کا اشتہار تھا۔ اک واقعہ مشہور ہے کہ قیس سے جب پوچھا← مزید پڑھیے
ملک تنویر عرب کی ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازم تھا۔ دو سال پہلے وہ اپنے خاندان کو بھی یہاں لے آیا تھا۔ کمپنی نے اسے فرج غانم ایریا میں تین کمروں کا فلیٹ بھی دے دیا تھا۔ یہ کہانی آپ← مزید پڑھیے
اگست 2021 میں افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد پاکستان توقع کر رہا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان متنازع سرحدی معاملات سمیت افغان سر زمین سے کالعدم تنظیموں و گروپوں کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات← مزید پڑھیے
دو ممالک کے درمیان جنگ سے مراد ایسی تناؤ کی کیفیت ہے جس میں وہ آپس میں کوئی تعلقات پروان نہ چڑھاسکیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ ایک دوسرے کا نقصان کرسکیں ۔پاکستان اور بھارت بھی اپنے قیام سے← مزید پڑھیے
سادہ زبان میں “تجسم المسیح” کو مسیح کی پیدائش کا دن کہا جاتا ہے۔اس دن کو دنیا بھر میں25دسمبر کو بڑی دھوم دھام اور جوش وخروش سے منایا جاتا ہے اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا اس دن← مزید پڑھیے
میں اپنے گھوڑے کو کوڑا مارتا ہوں اور نیچے نہیں اترتا حیرت زدہ سا پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں آسمان تو صرف تین فٹ پرے ہے واقعی ایسا ہی تھا۔جیسے ہاتھ بڑھاؤں گی تو چھولوں گی۔دیر تک اس منظر سے← مزید پڑھیے
میں علی پور چلا گیاتھا۔ زندگی بھر تعلیم ، مستقبل اور منصوبے کے بارے میں کسی نے بھی کوئی مشورہ نہیں دیا تھا۔ چنانچہ وہ چند روز بھی کٹ گئے تھے ۔ جب ریل کے ڈبے میں اکٹھے ہوئے تو← مزید پڑھیے
آپ کتنی محبت سے اور لاڈ سے انہیں مخاطب کرتے تھے۔ کبھی بوا ، کبھی حافظ جی اور جب معظم زمانی بیگم آپ کی بہو بن کر تشریف لائیں تو جو لاڈ کسی پوتے کو نصیب نہ ہوئے وہ آپ← مزید پڑھیے