پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 71 )

شوقِ گُل بوسی میں /پروفیسر رفعت مظہر

ہمیں تحریکِ انصاف سے غرض ہے نہ نوازلیگ سے اور نہ ہی پیپلزپارٹی سے کہ چہرے وہی رہتے ہیں البتہ سیاسی جماعت کا نام بدل جاتا ہے۔ حقِ حکمرانی اِسی ٹولے کو حاصل رہتا ہے جسے اشرافیہ کہہ لیں یا←  مزید پڑھیے

کیا آپ سردیوں میں اُداس رہتے ہیں ؟/ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطنِ  عزیز میں آجکل شدید سردی  اور  دھند کا راج     ہے۔ اور اس سردی میں کاروبارِ  زندگی تو جاری رہتا ہے، البتہ صحت کے معاملے میں لوگوں کی شکایات میں اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ سردیوں کے موسم میں←  مزید پڑھیے

سماج (24) ۔ توسیع/وہاراامباکر

جھوٹے جتھے قبائل بنے۔ سرداری نظام قبائل کو نگل گیا، اور ساتھ چھوٹے جتھوں کو۔ پھر ریاستیں بنی اور سلطنتیں۔ پیٹرن ایسا ہی رہا ہے، لیکن بالکل یکساں نہیں۔ یہ ہمیشہ ایک سیدھی لکیر کی صورت میں نہیں رہا۔ ہر←  مزید پڑھیے

ہم لفظوں کے اثر کا معجزہ ہیں /خنساء سعید

برسات کے بعد جنگل کا موسم بہت خوبصورت تھا ۔ہر طرف میٹھی میٹھی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی ،ہرنوں کے ایک گروہ نے فیصلہ کیا کہ کیوں نا جنگل کی سیر کی جائے ۔ساری دوستیں اکٹھی ہو کر مسکراتی کھکھلاتی←  مزید پڑھیے

پیرس کے کیفے میں سرگوشیوں میں ہونے والی گفتگو/عاصم کلیار

دوسری عالمی جنگ کے دوران بھی پیرس کے کیفے سرگوشیوں میں ہونے والی گفتگو،گلاسوں کی کھنک اور قہقوں کی گونج سے آباد تھے ۔فروری 1943 کی وہ دوپہر، نرم دھوپ کی کثافت لیے بدن میں عجب سی ہلچل برپا کر←  مزید پڑھیے

رفو/ربیعہ سلیم مرزا

“عدیل نے میرا نمبر کہاں سے لیا ہوگا”؟ میں پیکو والی دکان کا تھڑا چڑھتے ہوئے بھی یہی سوچ رہی تھی۔ دکاندار سے دوپٹہ پکڑ کر دیکھا، ٹُک وہیں کا وہیں تھا۔ لگتا ہے میری طرح سب کی مت مری←  مزید پڑھیے

غیر قانونی تارکین وطن کے بھی حقوق ہیں/ثمر عباس

گزشتہ سال 29 دسمبر 2022 کو افغان مہاجرین کے بارے میں “ایسوسی ایٹڈ پریس” کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ “پاکستانی پولیس نے متعدد چھاپوں میں کم از کم 1200 افغان مہاجرین کو حراست میں لیا ہے جن←  مزید پڑھیے

ہمارا خاندانی نظام/سعید ابراہیم

اقبال نے سن1907ء میں ایک شعر لکھا تھا جس کی آج تک ہمارے دانشور جگالی کیے جارہے ہیں۔وہ شعر تھا تمھاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کُشی کرے گی جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہو←  مزید پڑھیے

غزل/میاں آصف افتخار الدین شاہ

باقی نہ رہا عشق ترے حُسنِ بیاں میں زیبا تو بہت، درد نہیں تیرے فغاں میں لڑتا ہے کبھی مصلحتوں سے بھی کوئی جنگ آہن ہی نہیں کچھ بھی ترے تیر، سناں میں دنیا ہے بہت خوب، یہاں دین سے←  مزید پڑھیے

15 اپریل کے نام/میاں آصف افتخار الدین شاہ

وہ وفا کی شمع بجھی نہیں، پہ جو شوق تھا وہ تو مر گیا وہ نہ کٹتا تھا جو ترے فراق میں، وقت وہ بھی گزر گیا تو مِلا نہیں جو کسی بھی خواب میں، تج دیا ترے خواب کو←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/7(ب)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک قہقہے کے دوران میرے ساتھ بیٹھے ہوئے میجر عالم نے مجھے چپکے سے کہا تھا ’’ ہنسو!‘‘۔ میں نے بھی ہولے سے پوچھا تھا ،’’ کیوں سر؟‘‘ انہوں نے سرگوشی میں جواب دیا تھا،’’ جب سینئر ہنسے تو سب←  مزید پڑھیے

نسب اور ذات پات کی بِنا پر تفریق/پروفیسر ساجد علی

بھارت کے ایک سکالر مسعود عالم فلاحی کی تحقیقی کتاب “ہندوستان میں ذات پات اور مسلمان” شائع ہوئی ہے جس کے مطالعہ سے چودہ طبق روشن ہونے کا پورا امکان ہے۔ یہ کتاب ریختہ پر موجود ہے۔ اب اجمل کمال←  مزید پڑھیے

سَوا چھ درجن افراد کی کابینہ/محمد راحیل معاویہ

مملکت خداداد، وطن عزیز، ملک پاکستان کی تباہ حال معیشت کا نوحہ تو ہم ہر روز سنتے ہیں۔یہ ایک بھیانک حقیقت بھی ہے کہ اس وقت مہنگائی، بیروزگاری اور غربت نے نا صرف غریبوں کی بلکہ اچھے خاصے کھاتے پیتے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کے لوگوں کا آخر مسئلہ کیا ہے/سخاوت حسین

پچھلے کچھ دنوں سے گلگت بلتستان کی عوام شدید سردی میں سڑکوں پر احتجاج کررہی ہے۔ منفی 10 سے بھی کم درجہ حرارت میں یہ لوگ اس سرد موسم میں اپنے حقوق کی باتیں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ لیکن←  مزید پڑھیے

مہنگائی کا رونا/عبدالرؤف

ہم پاکستانی اس وقت بہت سے مسائل سے دو چار ہیں جس میں سر ِفہرست مہنگائی کا نہ تھمنے والا  طوفان ہے۔ جس نے پوری قوم کو اک عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ پوری قوم مہنگائی کے اس آسیب←  مزید پڑھیے

شاہکار ہسپانوی ناول ’’ ڈان کیخوتے‘‘کس دور میں تخلیق ہوا؟/انیس رئیس

سولہویں صدی عیسوی میں یورپ میں ہرسُو نشاة ثانیہ کی ہوائیں چلنا شروع ہوچکی ہیں۔خوابیدہ طاقتیں بیدار ہو نے سے سرزمین یورپ پر صدیوں سے چھائی ہوئی دبیز تاریکی چھٹنے لگی ہے ۔اٹلی سے اٹھنے والی بیداری کی پُر زورلہر←  مزید پڑھیے

منشیات کی روک تھام کیلئے اربابِ اختیار و سماج کی ذمہ داری/معاویہ یاسین نفیس

منشیات یا ڈرگز ایک ایسا موذی مرض اور عفریت ہے جس نے لاتعداد خاندانوں کی زندگیاں تباہ و برباد کردی ہیں نئی نسل کسی بھی ملک کی معاشی،تعلیمی، اقتصادی اور سماجی فلاح و بہبود و ترقی میں ریڑھ کی ہڈّی←  مزید پڑھیے

میں ہوں اپنی شکست کی آواز /قادر خان یوسف زئی

کوئی فرد سیاستدان کے عہدے کیلئے درخواست نہیں دے سکتا، جو اپنے آپ میں ایک منتخب عہدہ نہیں ہے سیاست دان کیا ہوتا ہے؟، افلاطون نے’’سیاست دان‘‘ کے نام سے ایک طویل ڈرامہ لکھا (اس کے مرکزی کرداروں میں سے←  مزید پڑھیے

سماج (22) ۔ تنظیم/وہاراامباکر

قبائل اور ریاست جیسی جدتیں بڑی آبادی کو رہائش اور خوراک فراہم کرنے کے لئے بھی لازم تھیں اور معاشروں کے قیام کیلئے بھی۔ اور جیسا کہ تاریخ بتاتی ہے کہ ان نظاموں کا قیام انسان کی فطرت کا لازم←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/ چینی پاکستانی کلچر کی مشترکہ روایات و رسومات(قسط8) -سلمیٰ اعوان

اُس صبح فضا میں بہت خنکی تھی۔کبھی کبھی سردیوں کی صبحوں میں بھی ایک اداسی سی گُھلی نظر آتی ہے۔وہ صبح بھی کچھ ایسی ہی تھی۔ہواؤں میں سراٹے مارتے تیز بلّھوں کی آمیزش تھی۔میں عقبی جانب کے ٹیرس پر آئی۔دھوپ←  مزید پڑھیے