طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میں گزشتہ رات لکھ نہیں سکا تھا۔۔۔جس کی وجہ سے طبعیت اور بھی بوجھل محسوس ہورہی تھی۔ آج پورا دن غنودگی کی حالت میں سو کر گزرا، کسی بھی چیز کا ہوش نہیں تھا۔← مزید پڑھیے
ایک خاص مدت کے لئے کسی بیماری کی وجہ سے ایک جگہ پر رہنا Quarantine کہلاتا ہے اس کو طبّی قید بھی کہتے ہیں جس کی مدت چالیس دن ہے۔ قرنٹائن عربی کا لفظ ہے۔ یہ ایک ایسا مقام ہے← مزید پڑھیے
جمہوریت،سیاست اور قانون پر چند نامور اور شہرہ آفاق کتب لکھنے والے ارسطو کا ایک مشہور فقرہ ہے۔”کہ قانون مکڑی کا وہ باریک جالا ہے جس کو بڑے جانور توڑ کر نکل جاتے ہیں جبکہ چھوٹے چھوٹے حشرات الارض اس← مزید پڑھیے
والٹیئر کی عمر اس وقت 39 برس تھی مگر وہ غیر شادی شدہ تھا جب کہ 27 سالہ ایمیلی شادی شدہ اور تین بچوں کی ماں تھی اور اس میں جنسی کشش بے پناہ تھی۔ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھی۔← مزید پڑھیے
عثمانی سلطنت کا سنہری دور سلطان سلیمان کا دور تھا جو 1520 سے 1566 تک رہا۔ سلیمان کی ایک وجہ شہرت قوانین کے اجراء کی وجہ سے ہے۔ نظامِ انصاف کو شفاف اور ایفی شنٹ بنایا گیا۔ ترکی میں انہیں← مزید پڑھیے
جذبات بہت خوب ہوتے ہیں لیکن جذباتیت نہیں ۔ ہم عجب قوم ہیں، جذبات سے زیادہ جذباتیت ہماری شناخت بن چکی ہے۔ سنی سنائی باتوں پر ایسے پہرہ دیتے ہیں‘ جیسے کسی نوشتۂ دستاویز پر، تاریخ کا معاملہ ہو یا← مزید پڑھیے
کیا پاکستان میں صحافت آزاد ہے؟ یہ سوال سادہ نظر آتا ہے۔ سماجی سائنس کے ایک طالب علم کے طور پر میرے لیے یہ سوال اور اس کے ممکنہ جواب دونوں ہی بہت زیادہ دلچسپی کے حامل ہیں۔ پہلے اس← مزید پڑھیے
کسی شخص کے بارے میں یہ کہہ دینا کہ وہ مر گیا ہے،بے حد آسان بات ہے،لیکن ایک یار،فنکار،اور عظیم انسان کے بارے میں اُس کی موت کا یقین کوئی آسان مرحلہ نہیں،بیتے ماہ و سال کی لوح پر سعید← مزید پڑھیے
ایک وقت ہوتا ہے جب زندگی کی گیم انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ اس وقت وہ اصول طے کرتا ہے، ضابطے وضع کرتا ہے۔ ایسے اختیار کے وقت میں اکثر لوگ یک طرفہ اصول اور ضابطے وضع کر← مزید پڑھیے
تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے جس میں سب ہی قوموں اور قبیلوں کے جرائم محفوظ ہو چکے ہیں۔ کتنے ہی زمانے گزر گئے اور ان زمانوں میں کئی سماجی و سیاسی، اخلاقی اور مذہبی نظریات کو انسانوں پر مسلط کیا← مزید پڑھیے
پانچواں مشیر (ابلیس کو مخاطب کرکے) اے ترے سوزِ نفس سے کارِ عالم استوار تو نے جب چاہا کیا ہر پردگی کو آشکار آب و گل تیری حرارت سے جہانِ سوز و ساز ابلہِ جنت تری تعلیم سے دانائے کار← مزید پڑھیے
جس معاشرے میں اسلام کا ظہور ہوا وہ ایک نسل پرست خیالات کا حامل تھا، جس میں حسب و نسب کو تفاخر کی علامت اور قابل عزت و احترام سمجھا جاتا تھا۔ عرب شعراء آباؤ اجداد کے حسب و نسب← مزید پڑھیے
اہلیانِ پاکستان آج کل لاک ڈاؤن کے جزوی اٹھ جانے سے جس بے صبری سے شاپنگ اور خریداری میں لگے ہیں، یوں محسوس ہوتا ہے شاید عید الاضحیٰ کی شاپنگ بھی ساتھ ہی کررہے ہیں۔ بازاروں میں نا صرف← مزید پڑھیے
دنیا میں آباد ہر قوم و قبیلے کے لوگوں میں Superstitions یا خرافات پائے جاتے ہیں۔ یہ خرافات و واہمے اکثر لاعلمی کے سبب صدیوں سے نسل در نسل منتقل ہوتے آ رہے ہیں۔ جدید دنیا میں اکثر واہمے اپنا← مزید پڑھیے
رمضان المبارک کی راتوں میں سے ایک رات شب قدر کہلاتی ہے جو بہت ہی قدر و منزلت اور خیر و برکت کی حامل رات ہے۔ اس رات کو اللہ تعالی نے کیونکہ ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا ہے← مزید پڑھیے
آج، 19 مئی کو مسلمانان ہند کے ایک ایسے بے لوث خادم کی چھیالیسویں برسی ہے جسے ملت توکیا وہ لوگ بھی فراموش کر چکے، جن پرانھوں نے ذاتی احسانات کیے تھے۔ یہ وہ شخصیت تھی جو اگر اپنے لئے← مزید پڑھیے
یادش بخیر! میڈیکل کالج کے زمانے میں ایک ہم جماعت ڈاکٹر عامر سلیمان، کہ ہم فکر بھی تھا، شعلہ بیان مقرراور بیک وقت شاعر اور ادیب ۔۔ آج کل امریکہ میں “اردو گھر” کے نام سے ایک ادبی تنظیم کا← مزید پڑھیے
اورنگزیب عالمگیر جولائی 1658ء میں دہلی پر قابض ہوا جبکہ تاجپوشی کی رسومات جون 1659ء میں منعقد کی گئیں۔ اورنگزیب عالمگیر کی پیدائش پر اسکے دادا شہنشاہ جہانگیر نے جشن منعقد کیا اسکا نام بھی رکھا۔ 1626 میں شاہجہاں نے← مزید پڑھیے
پندرہ فروری کو کورونا کی پاکستان آمد کے بعد سے ہی بہت سے خدشات و تحفظات موضوع بحث بنے رہے ۔ کورونا ہے کہ کورونا نہیں ہے، یہ کوئی عالمی سازش ہے یا کوئی بائیولوجیکل ہتھیار استعمال ہوا ہے ،← مزید پڑھیے
فطری قوتیں طاقتور ہیں اور انہیں اپنے عمل کے لئے کیمسٹری یا فزکس کو سمجھنا نہیں پڑتا۔ لیکن بڑے طوفان مادے کو اکٹھا کر کے جہاز نہیں بنا سکتے۔ جبکہ انسانی ذہانت بہت کچھ اور بہت جلد کر سکتی ہے۔← مزید پڑھیے