پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 233 )

غالب کمرہء جماعت میں (سیریز۔1)۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

یک قدم وحشت سے درس ِ دفتر ِ امکاں کھلا جادہ اجزائے دو عالم دشت کا شیرازہ تھا طالبعلم -ایک یک قدم وحشت؟ فقط اک ہی قدم کیا ؟ اک قدم ہی سرحد ِ قائم مزاجی سے پرے؟ اک قدم←  مزید پڑھیے

زبان بحیثیت ‘بندشی طاقت’ (binding force)۔۔۔حسان عالمگیر عباسی

زبانیں سبھی ‘عزت مآب’ ہیں۔ پیغام منتقل کرنے کے لیے کیسی بھی شکل و صورت رکھنے والے حروف بنیادی طور پہ اس لیے برابر ہیں کیونکہ کسی بھی لمحے کسی قوم کی اٹھان حروف کی توقیر بڑھا سکتی ہے۔ حروف←  مزید پڑھیے

قصہ ایک دوست کا۔۔رؤف الحسن

حارث اویس ہماری کلاس کا ‘بلاول’ ہے اور میں ‘شیخ رشید’ حارث اویس کو لے کر میرے اور موسی ٰ خٹک کے درمیان بہت سے اختلافات ہیں۔ موسی کی نظر میں حارث بہت اچھا لڑکا ہے۔ جب کہ میری نظر←  مزید پڑھیے

حجاز ریلوے اور مدینہ منورہ کا عجائب خانہ۔۔منصور ندیم

رواں سال فروری سنہء 2020 میں جب مدینے جانا ہوا، تو موسم خاصا سرد تھا، اسی لئے مع اہلیہ بعد نماز ظہر ہی سب سے پہلے مسجد نبوی کے قریب مقیم ہوٹل سے معروف اور تاریخی حجاز ریلوے اور مسجد←  مزید پڑھیے

ہائی بلڈ پریشر کیا ہے؟۔۔عامر کاکازئی

ہائی بلڈ پریشر کا مطلب دل کی شریانوں میں جب کولیسٹرول جمع ہونا شروع ہوتا ہے، تو خون کی روانی میں دشواری ہوتی ہے۔ اور خون درست طریقے سے گزر نہیں سکتا، جس کی وجہ سے خون کا دباؤ زیادہ←  مزید پڑھیے

امریکہ اور عالمی برادری پر “ٹرمپ ازم” کے اثرات۔۔۔پیمان یزدانی

امریکہ میں اس وقت صدارتی الیکشن کا ایشو عروج پر ہے۔ ایک طرف امریکی میڈیا نے جو بائیڈن کو کامیاب امیدوار قرار دے دیا ہے جبکہ دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اس موقف پر مصر دکھائی دیتے ہیں کہ الیکشن←  مزید پڑھیے

بس یہی کسر تھی۔۔رابعہ احسن

شاید یہ ہمیشہ سے ایسا ہی ہے لیکن اب احساس زیادہ ہوتا ہے کہ رشتوں کی بنیاد ان کے تقدس، مان اور محبت پہ ہی رکھی جاسکتی ہے جہاں پر رشتوں سے یہ مان ، تقدس اور باہمی رواداری ختم←  مزید پڑھیے

مقتول، قاتل اور حواری۔۔ذیشان نور خلجی

اس وقت تین کردار ہمارے سامنے ہیں۔ ایک بنک کا مقتول مینجر، دوسرا قاتل سیکورٹی گارڈ اور تیسرے  وہ لوگ جو جلوس کی صورت میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس قاتل کو تھانے لے کر گئے یا وہ مولوی←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن نے ٹرمپ کو کیسے شکست دی اور اب اُن کے اگلے چیلنج کیا ہیں؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

عالمی امن و امان کو تہہ بالا کرنے جیسے حماقتیں دہراتے رہنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بالآخر دوسری دفعہ صدر بننے سے روکتے ہوئے جوبائیڈن نے اگلے امریکی صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ دنیا←  مزید پڑھیے

یہ ایلچی گری لفظوں کی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

یہ ایلچی گری لفظوں کی (ایک) یہ ایلچی گری مجھ سے نہیں ہوتی، مولا یہ ایلچی گری لفظوں کی جلتی مشعل سی میں کتنے برسوں سے اس کو اٹھائے پھرتا ہوں شروع ِ عمر سے اب تک بلند و بالا←  مزید پڑھیے

سرجیکل تھری والوں کی باتیں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

شافع! میں تمہیں بتا رہا  ہوں کہ s3 میں بڑی سختی ہے، روزانہ راؤنڈ کروانا پڑتا ہے، بیڈز بتانے ہوتے، روزانہ viva ہوتا ہے، کوئی جواب غلط ہو تو اچھی خاصی ڈانٹ پڑ جاتی ہے، کیوں اپنے پاؤں پر کلہاڑی←  مزید پڑھیے

گماں نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا۔۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

میں یونیورسٹی آف ہرٹفورڈشائر لاء سکول کے کلاس روم میں داخل ہوا، مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ بیس طالبعلم پہلے سے موجود تھے۔ اوریئنٹیشن ویک چل رہا تھا، پروگرام کوآرڈینیٹر سب سے تعارف لینے میں مصروف تھے۔ ملک←  مزید پڑھیے

ڈگری بنگلے کا سفر۔۔فیصل ولی

اس دفعہ پاکستان گیا تو کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ بچوں کو شمالی علاقہ جات کی سیر و تفریح پر ضرور لے کر جاؤں۔ بلکہ ایک دوست نے کینیڈا سے فون کر کے سمجھایا کہ اب یہ سہولت اداروں←  مزید پڑھیے

لاوارث۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

​(سمتھسونین انسٹیٹیوٹ واشنگٹن ڈی سی میں منعقد کی گئی قدیم ہندوستانی نوادر کی ایک نمائش دیکھنے کے بعد) چھ ہزار برسوں کی جاگتی ہوئی آنکھیں اس گپھا کے اندر تک میرا پیچھا کرتی ہیں مجھ سے پوچھتی ہیں کچھ اس←  مزید پڑھیے

بیوی یا زوجیت۔۔عدنان حیدر

رشتہ زوجیت کے بارے میں معاشرے کے رائج نظریات اتنے خراب ہیں کہ آج تک یہ موضوع کسی محفل کا حصہ نہیں بن سکا۔ عام طور پر لفظ شادی کا دوسرا مطلب جنسی خواہشات کی تکمیل ہوتا ہے۔ اس کا←  مزید پڑھیے

دریائے سندھ پر جوا۔۔وہاراامباکر

اس بات کا کوئی امکان نظر نہیں آتا کہ پاکستان لمبے عرصے تک مستحکم جغرافیائی اکائی نہ رہے اور اپنے طریقے سے، اپنی ڈگر پر آگے بڑھتی رہے لیکن ایک بڑا مسئلہ ہے۔ پاکستان کے پاس وقت زیادہ نہیں۔ پاکستانی←  مزید پڑھیے

ہاتھی کیسے کھانا ہے؟۔۔عارف انیس

ہم میں سے اکثر دو طرح کی زندگیاں جیتے ہیں۔ ایک تو وہ جو ہم جی رہے ہوتے ہیں، اور ایک وہ جو ہم جینے کے حقدار ہوتے ہیں، مگر جی نہیں پاتے۔ شاید آپ کو اچھی طرح سے معلوم←  مزید پڑھیے

چیڑ کا درخت۔۔رحمٰن شاہ

ہمارے گھر سے نشیب میں اتر کر ندی کے کنارے چیڑ کا ایک تناور درخت تھا۔ اسکی شباہت ، اس کے قدیم تنے اور اسکے گھنے پتّوں  سے یہی معلوم ہوتا تھا کہ یہ درخت زیادہ نہیں تو کم از←  مزید پڑھیے

سبین بلوچ :گوادر کی ایک باہمت خاتون استاد ۔۔ظریف بلوچ

سی پیک کے شہر گوادر کی  باہمت اور کامیاب عورتوں کی فہرست میں سبین بلوچ کا نام نمایاں نظر آتا ہے،کیونکہ سخت محنت، قابلیت اور نظم و نسق کو بہتر انداز میں چلانے کی وجہ سے آج گورنمنٹ گرلز ڈگری←  مزید پڑھیے

پاکستانی قوم کو ایک اور غازی مبارک ہو ۔۔۔منور حیات سرگانہ

خوشاب میں بینک سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں اسی کے بینک مینیجر کے بیہمانہ  قتل سے یہ پتا چلتا ہے کہ جہالت اور مذہبی جنونیت لوگوں میں کوٹ کوٹ کر بھری جا چکی ہے۔اور ایسا ہمارے اہل ِ اقتدار نے مرحلہ←  مزید پڑھیے