پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

بھارت میں الیکشن کے بعد بڑی تبدیلی کیا ہوگی؟-عزیر احمد

اس بار کا الیکشن بہت اہم ہے، اسے ہلکے میں بالکل نہ لیں، یہ الیکشن ہندوستان کا مستقبل بدلنے جارہا ہے، یا تو اس الیکشن کے ساتھ وزیر اعظم کا ہزار سال والا خواب پورا ہوگا، یا ایک باری پھر←  مزید پڑھیے

لگتا ہے کل کی بات ہو/شہناز احد

ہماری زندگی میں کچھ دن،تاریخیں،لمحات ایسے ہوتے ہیں کہ کتنا بھی وقت گزر جاۓ جب بھی وہ دن ،تاریخ آتی ہےاس سے جڑے واقعات چھم چھم کرتے ہمارے چاروں اور گھومنے لگتے ہیں۔ جیسے ، یکم اپریل اور اس کے←  مزید پڑھیے

امارات پر خدا کا قہر/عنابیہ رضا

پچھلے دنوں یو ٹیوب پر کچھ ویڈیوز نے ہماری توجہ اپنی طرف مبذول کرلی ،ان ویڈیوز کے سبسکرائبرز اور ويورز کی تعداد ملینز  میں تھی، ان ویڈیوز میں دکھایا گیا تھا کہ عرب امارات کی ساتوں ریاستوں پرخدا کا عذاب←  مزید پڑھیے

ڈرامے کی شادی/محمد وقاص رشید

کل میرے پیرو مرشد نے ایک “مذہبی” ٹاک شو میں انسانی تاریخ کی سب سے عقل مندانہ گفتگو کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ڈراموں میں میاں بیوی کا کردار ادا کرنے والے حقیقی زندگی میں بھی میاں بیوی تصور ہونگے۔←  مزید پڑھیے

“خشوع کا اہرامِ مصر ” آسمان کا گٹار(قاری صدیق المنشاوی)-علی ہلال

کہاجاتاہے کہ لحن کی مٹھاس کا ایک راز دریائے نیل کے پانی میں پنہاں ہے۔ مصر چونکہ دریائے نیل کا مصب ہے۔ جس کے باعث نیل جہاں زرعی اراضی کو سیراب کرتاہے وہیں انسانوں کے دل ودماغ اور لب ولہجوں←  مزید پڑھیے

اسماعیلی اور ان کے فرقے/لیاقت علی ایڈووکیٹ(1)

مسلمانوں کی تجارت پیشہ برادریوں میں اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مختلف فرقے (برصغیر کے تناظر میں بوہرے اور آغا خانی) اپنے مخصوص دینی عقائد، منفرد سماجی تنظیم، رواداری اور معاشی و معاشرتی سرگرمیوں میں بھرپورحصہ لینے کے باعث←  مزید پڑھیے

اُمت مرحوم کی مشکلات/حامد عتیق سرور

امت مرحوم کی اصطلاح، اقبال نے شکوہ میں ایجاد کی تھی ۔ اس کے معانی “رحمت کی گئی ” اور “فوت شدہ” دونوں ہی مستعمل ہیں ہر چند کہ دوسرا مطلب اب زیادہ قرین قیاس معلوم پڑتا ہے ۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

“بہشتی زیور” کا نیا ورژن درکار ہے/سلیم جاوید

مولانا اشرٖف علی تھا نوی صاحب ،20 ویں صدی کے اوائل میں ہندوستان کی سب سے باثر دینی شخصیت تھے جن کے حلقہ ارادت میں نوابانِ ہند، ادباء و شعرا اور ذمہ دارانِ حکومت بھی شامل تھے۔ موصوف نے اپنی←  مزید پڑھیے

روس اسلام مخالف ہے یا مسلمان مخالف؟-عزیراحمد

عالمی منظرنامے پر آؤٹ ڈیٹیڈ اسکرپٹ پھر سے دہرائی گئی ہے، مابعد نائن الیون پوری مسلم امہ ایک عجیب مخمصے کا شکار ہوچکی تھی، جس چیز کی مصداقیت اور اصالت کا سرے سے انکار کرنا تھا اس کے لئے دفاعی←  مزید پڑھیے

کھانا گرم کرنا بھی مسئلہ ہے؟-ڈاکٹر مجاہد مرزا

کھانا گرم کرنا مسئلہ نہیں ،خود کو بہت روکا کہ اس بارے میں کچھ نہ لکھوں مگر بات برداشت سے باہر ہو گئی ہے۔ ” کھانا خود گرم کر لو” ایک نعرہ تھا، مگر نعرہ یونہی نہیں ہوتا اس کے←  مزید پڑھیے

اقبال کی منزل/خرم علی شفیق-تبصرہ/راجہ قاسم محمود(1)

خرم علی شفیق صاحب ماہر اقبالیات ہیں۔وہ اقبال اکادمی سے بھی وابستہ رہے۔ علامہ اقبال کی سوانح کے حوالے سے انہوں نے پانچ جلدوں پر کام کا منصوبہ بنایا جس کی تین جلدیں شائع ہو گئیں  مگر اس دوران ان←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (6)-ابوبکر قدوسی

مغرب کی نماز ختم ہوئی، ہمارا ارادہ تھا کہ صحنِ حرم میں جا کر ارکانِ عمرہ ادا کیے جائیں تاکہ سفر کا مقصد پورا ہو ۔ عمرہ بنیادی طور پر چار امور کا نام ہے ، میقات پر احرام باندھ←  مزید پڑھیے

کوئی امید بَر نہیں آتی/پروفیسر رفعت مظہر

رَبِ لَم یزل کا فرمان ہے ”حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کونہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے اوصاف کونہیں بدل دیتی اور جب اللہ کسی قوم کی شامت لانے کا فیصلہ کر لے تو پھر←  مزید پڑھیے

صوفی ازم کے بارے اصولی شیعہ علما کا موقف / صدیق اکبر نقوی

ہمارے معاشرے میں صوفیائے کرام کا اثر و رسوخ بہت زیادہ ہے۔ عام اَن پڑھ لوگ، جن کی تعداد آبادی کا چالیس فیصد تک ہے، بیماریوں اور پریشانیوں میں پیروں سے دم کراتے ہیں، ان کے آستانوں پر دعا کرانے←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی کی نئی تعریف ، مسلمانوں کے حق میں یا خلاف؟-فرزانہ افضل

برطانیہ کے ہاؤزنگ اور کمیونٹی منسٹر مائیکل گوو نے چند روز قبل انتہا پسندی کی نئی سرکاری تعریف جاری کی ہے۔جس کے مطابق انتہا پسندی تشدد ، نفرت یا عدم برداشت پر مبنی نظریے کی ترویج یا ترقی ہے ۔←  مزید پڑھیے

وہ جو تاریک راہوں میں ماری گئیں/صنوبر ناظر

وہ گہری نیند سے ہڑبڑا کر ایک دم سے اٹھ بیٹھی اور دونوں ہاتھ اپنے گلے پر ایسے پھیرنے لگی جیسے تسلی کرنا چاہ رہی ہو کہ گردن تن سے جدا تو نہیں۔ نظریں زمین کو بے یقینی سے تکنے←  مزید پڑھیے

جو ڈر گیا،وہ مر گیا/غیور شاہ ترمذی

خوف/ڈر کو انگریزی میں Fear کہتے ہیں- اس لفظ میں 4 حروف ہیں یعنی .F. E. A. R اور ان کو الگ الگ لکھیں تو 2 مختلف جملے بنا سکتے ہیں- 1 – F = forget یعنی (بھول جاؤ) E←  مزید پڑھیے

قدیم جنگجوؤں کے ختم ہوتے قلعے/سید بدر سعید

صحرائے چولستان میں ہونے والی جیپ ریلی پاکستان ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک سے بھی شوقین افراد کو اپنی جانب متوجہ کر چکی ہے۔ یہ کھیل بظاہر جتنا آسان اور سستا لگتا ہے دراصل اتنا ہی مشکل اور مہنگا ہے۔←  مزید پڑھیے

میں حقوق نسواں کا مخالف ہوں/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں حقوق کے سلسلے میں جنس کی تخصیص کا مخالف ہوں۔ مردوں اور عورتوں کے حقوق یکساں ہونے چاہئیں لیکن کیا کبھی یہ یکساں تھے بھی؟ کیا کہیں یکساں ہیں بھی؟ کیا کبھی یکساں ہونگے بھی؟ ایسا ہو نہیں سکتا۔←  مزید پڑھیے

خود کلامی/علی عبداللہ

بہت دنوں سے کچھ نہیں لکھا۔ لکھوں بھی تو کیسے؟ خیالات کا ایک دریا ہے جو سمٹنے میں نہیں آتا، مگر لفظوں کے بند باندھنا دشوار محسوس ہونے لگا ہے۔ یہ دنیا المیوں اور تضادات سے بھری پڑی ہے۔ جدھر←  مزید پڑھیے