پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

خطرناک بوڑھی ساحرہ/عامر حسینی

20ویں صدی میں ایک خاتون ایسی تھی جسے دوسری جرمن ایمپائر کا قیصر ولہلم دوم “خطرناک ساحرہ” کہا کرتا تھا اور اسٹالن بھی اسے ” بوڑھی ساحرہ” کہا کرتا تھا   اور سرمایہ داری کے حامی رسالے نے اس کے بارے←  مزید پڑھیے

عورتوں کا شہر/مسلم انصاری

ایک طویل سفر کے بعد مجھے جس شہر میں داخلے کی اجازت ملی وہاں کی بوڑھیاں بتاتی ہیں : “پہلے پہل یہاں بہت سے مرد تھے مگر خلوص اور چاہت کی طلب میں دھیرے دھیرے اپنی جنسیت بدل بیٹھے سو←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں کو لاحق اسٹیبلشمنٹ فوبیا کمزور سیاسی سوچ کی دلیل ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

انتخابات ہو چکے ہیں مگر اس کے باوجود کچھ سیاستدان ابھی بھی پارلیمانی سیاست کی بجائے احتجاجی سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ان جماعتوں کے پاس پارلیمان میں نمائندگی بھی موجود←  مزید پڑھیے

بندوق میں پھول کھلنے لگے/ٹیپو بغلانی

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، الیکشن کے لگ بھگ ایک مہینے بعد اور معینہ وقت کے دو ہفتے بعد، جنرل الیکشن کرانے والے ادارے نے اپنی دفتری ویب سائٹ پر فارم 45 اور فارم 47 لگا دیے ۔اپلوڈنگ کے←  مزید پڑھیے

بستروں کی علیحدگی دس سال ہی پر کیوں ؟-عبدالرحیم خان

وهم أبناء عشر سنين، وفرقوا بينهم في المضاجع‘‘ میں بہت اچھا عملی مسلمان (Practicing Muslim) نہیں، اور بلاشبہ یہ کوئی  لائقِ تحسین بات بھی نہیں۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ اسلام سے جتنی محبت مجھے میڈیسین / طب پڑھنے سمجھنے←  مزید پڑھیے

فلسفہ اور فلسفہء سائنس کیا ہے؟-ادریس آزاد

فزکس کے ایسے پروفیسر حضرات جو وجودِ خدا کے مُنکر ہیں، تعداد میں اگرچہ بہت کم ہیں لیکن بدقسمتی سے اُن کے اینٹاگنسٹ (antagonist) رویے کی بدولت اُن کے چہرے میڈیا پر جلد مشہور ہوجاتے ہیں۔ یوں بھی ان کے←  مزید پڑھیے

شادی غلط ہے یا ہماری اپروچ؟-ندا اِسحاق

نیویارک ٹائمز میں سال 2016 کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا آرٹیکل “why you will marry the wrong person” میں فلسفی ایلن-ڈی-بوٹن نے جدید دنیا میں شادی اور اس سے متعلق مسائل پر قابلِ تعریف تبصرہ کیا ہے۔ ایلن←  مزید پڑھیے

تپش/سلیم زمان خان

سورج کا زمین سے اوسط فاصلہ 15 کروڑ کلومیٹر ( تقریباً 14,95,98,000 کلومیٹر ہے) اور اس کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں 8 منٹ 19 سیکنڈ لگتے ہیں۔ تاہم یہ فاصلہ سال بھر یکساں نہیں رہتا۔ زمین سے اتنی←  مزید پڑھیے

دوسری/تحریر -افشاں نور

نجانے اسے میرا پتہ کہاں سے ملا، مگر اسے میرے ذاتی فون نمبر کے ساتھ ساتھ میرے نوکری کے اوقات بھی معلوم تھے۔ دو دن پہلے فون پر پندرہ منٹ تک بات کرنے کے بعد اس نے مجھے ملنے پر←  مزید پڑھیے

سپیڈ/پروفیسر رفعت مظہر

محترمہ مریم نواز کے سر پر پنجاب حکومت کی وزارتِ اعلیٰ کاتاج سج گیا۔ اُنہوں نے اسمبلی میں بطور قائدِایوان جو خطاب فرمایا اُس کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ پنجاب کوبزنس حَب بنایا جائے گا، ہر ضلعے میں سٹیٹ←  مزید پڑھیے

حلقہ اربابِ ذوق کے نئے سیکرٹری سے چند گزارشات/آغر ندیم سحر

عام انتخابات اور سیاسی گہماگہمی اپنے اختتام کو پہنچی تو حلقہ اربابِ ذوق کے سالانہ انتخابات آ پہنچے،یہ انتخابات قومی انتخابات سے یکسر مختلف ہوتے ہیں، سیاسی انتخابات میں ووٹرز بِک جاتے ہیں یا پھر ان کا قائد،یہاں ایسا نہیں←  مزید پڑھیے

مشفق خواجہ کی یاد میں/معصوم مرادآبادی

”فرمائیے۔۔“ اگر آپ کراچی میں فون ملانے کے بعد ’ہیلو‘ کے بجائے یہ لفظ سنیں تو یقین کرلیجئے کہ آپ نے مشفق خواجہ کا نمبر ڈائل کیا ہے۔ وہ ریسیور اٹھانے کے بعد ہمیشہ اسی لفظ سے اپنے مخاطب کا←  مزید پڑھیے

پیرافیلیا- ایک جُرم ہی نہیں ایک بیماری بھی ہے/نذر حافی

دماغ کو جیسے پیٹ کی بھوک محسوس ہوتی ہے، ویسے ہی جنسی بھوک بھی۔ ہمارے ہاں جب بھی کہیں جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے آتا ہے تو واویلا مچ جاتا ہے۔ ساری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

نرگسی آنکھوں میں سُرمہ/حیدر جاوید سیّد

“آنکھ محبت کے در پہ برستی ہے، پروردگار کے شربت کا طالب ہوں جو ہر دو رنگوں کے شیشوں میں ہے، میں باریک ہونٹوں سے ایک جام پینے کا آرزومند ہوں اور کچھ تمہاری محبتوں کی امید رکھتا ہوں”۔ مست←  مزید پڑھیے

ہیں کواکب کچھ/ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایک عمومی رائے ہے کہ وہ مرد حضرات جو تن سازی یا کشتی گیری کی طرف رجحان رکھتے ہیں اور مسلسل اس کی مشق کرتے ہیں، ان کے اعضائے تناسل اپنے حجم میں عام افراد سے کم ہوتے ہیں، یا←  مزید پڑھیے

سجاتا آنندن،مظلوموں کی آواز خاموش ہوگئی/معصوم مرادآبادی

برادرم دانش ریاض کی پوسٹ سے یہ اندوہناک اطلاع ملی ہے کہ ممبئی کی سرکردہ انگریزی صحافی سجاتا آنندن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ انھوں نے ممبئی کے اپولو اسپتال میں آخری سانس لی۔ ابھی دودن پہلے←  مزید پڑھیے

ستھرا پنجاب ایک خواب/نجم ولی خان

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ اگر اپنے صوبے کو صاف ستھرا دیکھنا چاہتی ہیں تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ پنجاب ان کا گھر ہے۔ خواتین گھروں کو صاف ستھرا رکھنا اور سجا سنورا دیکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں←  مزید پڑھیے

گیدڑ سنگھی کاراز/طیبہ ضیا چیمہ

میاں محمد نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی کے رجسٹر پر دستخط کر دیئے۔ بھائی کو دوسری مرتبہ وزیر اعظم بنوا دیا۔ اس شخص کے پاس کون سی گیدڑ سنگی ہے۔ تین مرتبہ وزیر اعظم رہا، چوتھی بار←  مزید پڑھیے

سیاست میں ٹائمنگ کی اہمیت/عاصم اللہ بخش

سر ! آپ نے بھی مشاہدہ کیا ہوگا، جب ہم کسی کے ہاں تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں موجود لوگ پہلا سوال یہ پوچھتے ہیں مرحوم کو کیا ہوا تھا۔ اس پر مرنے والے کے لواحقین بتاتے ہیں←  مزید پڑھیے

ڈر اور محبت/محمد سعید ارشد

محبت اور ڈر دونوں ایک دوسرے کی ضِد ہیں، آپ کسی کو ڈرا کر خود سے محبت نہیں کرواسکتے اور نہ ہی آپ کسی محبت کرتے ہوئے اُس کے اندر ڈر جیسے خوفناک احساسات پیدا کرسکتے ہیں۔ محبت ایک خوبصورت←  مزید پڑھیے